SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج بد عنوانی
  • فرانس کا 231 غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا اعلان

    Oct ۱۹, ۲۰۲۰

    فرانس کی حکومت نے انتہا پسندانہ سرگرمیوں کے الزام کے تحت 231 غیر ملکیوں کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • عالمی حالات پہلے سے زیاده بدتر

    Oct ۱۶, ۲۰۲۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • ٹرمپ کے مقابلے میں جو بائیڈن کی مقبولیت کا گراف دن بدن بڑھتا جا رہا ہے

    Oct ۱۶, ۲۰۲۰

    امریکہ میں صدارتی انتخابات جوں جوں قریب آتے جا رہے ہیں ٹرمپ کے مقابلے میں جو بائیڈن کی مقبولیت کا گراف دن بدن بڑھتا جا رہا ہے۔

  • کربلا میں بدامنی پھیلانے والے اہم عناصر گرفتار، اہم انکشافات

    Oct ۱۵, ۲۰۲۰

    عراق کے سیکورٹی اداروں نے شہر کربلا کی حالیہ بدامنی میں ملوث متعدد اہم عناصرکو گرفتار کرلیا ہے۔

  • ہندوستان, کورونا میں کمی کا رجحان بدستور جاری

    Oct ۰۹, ۲۰۲۰

    گزشتہ اتوار سے ہندوستان میں کورونا ایکٹیو کیسز میں لگاتار کمی ہو رہی ہے۔

  • ٹرمپ اور جوبائیڈن نے امریکی تاریخ کا بدترین انتخابی مباحثہ رقم کیا

    Sep ۳۰, ۲۰۲۰

    نوے منٹ تکرار، جھگڑا، اہانت، غصہ، جھنجلاہٹ اور بدنظمی، امریکہ میں دو ہزار بیس کے صدارتی انتخابات کے ری پبلکن اور ڈیموکریٹ امیداواروں کے درمیان ہونے والے پہلے ٹیلی ویژن مباحثے کا نتیجہ رہا ہے اور بد اخلاقی کے لحاظ سے اسے امریکی تاریخ کا بدترین انتخابی مباحثہ قرار دیا جا رہا ہے۔

  • ایران کے مقابلے میں امریکی بدمعاشی نہیں چلے گی: صدر روحانی

    Sep ۲۰, ۲۰۲۰

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے خبر دار کیا ہے کہ امریکہ نے اگر بدمعاشی دکھائی تو اسے ایران کے سخت جواب کا سامنا کرنا پڑے گا۔

  • ٹرمپ ایران کے مقابلے میں ناکام رہے، صدر بن گیا تو پالیسی بدلوں گا: جوبائیڈن

    Sep ۱۴, ۲۰۲۰

    امریکہ کے صدارتی انتخاب کے امیدوار اور موجودہ صدر ٹرمپ کے حریف جوبائیڈن نے ایران کے سلسلے میں ٹرمپ انتظامیہ کی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے اسے ناکام قرار دیا اور اس حوالے سے اپنی پالیسیوں کی وضاحت کی۔

  • آگ نے کیلیفورنیا کا رنگ ہی بدل دیا: ویڈیو

    Sep ۱۰, ۲۰۲۰

    کئی دنوں سے آگ میں جھلس رہے امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلوں سے اٹھنے والی آگ کی لپٹوں۔ دھنویں اور اُس سے پیدا ہونے والی حرارت نے علاقے کی فضا کو نارنجی رنگ میں رنگ دیا ہے۔ موصولہ تصاویر سے آگ کی وسعت و شدت کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

  • ٹرمپ کے حامی بدمعاشوں اور نسل پرستی مخالفین کے درمیان ٹکراؤ۔ ویڈیو

    Sep ۰۹, ۲۰۲۰

    ٹرمپ کے حامی اور نسل پرست مخالفین کے درمیان ٹکراؤ امریکہ میں معمول بنتا جا رہا ہے۔ تین ماہ سے امریکہ میں نسل پرستی، عدم مساوات اور پولیس کے تشدد کے خلاف مظاہرہ کرنے والے جہاں پولیس اور انتظامیہ کی بربریت سے روبرو ہیں، وہیں انہیں نسل پرست امریکی صدر کے حامیوں کی بدمعاشیوں کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

  • پاکستانی عدالت نے امریکی بلاگر کو ملک بدر کرنے سے روک دیا

    Sep ۰۷, ۲۰۲۰

    پاکستان کی ایک عدالت نے امریکی بلاگر سینتھیا رچی کو فوری طورپر ملک بدر کرنے سے روک دیا ہے۔

  • عراقی حزب اللہ کی وارننگ: شہید کمانڈروں کے خون کا بدلہ ضرور لیا جائے گا

    Sep ۰۳, ۲۰۲۰

    عراق کی حزب اللہ بریگیڈ کے فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ عراقی مزاحمتی گروہ اپنے ملک میں سعودی عرب کے جرائم کا جواب دیں گے۔

  • جارح سعودی اتحاد یمن پر بدستور کلسٹر بم برسا رہا ہے : اقوام متحدہ

    Sep ۰۲, ۲۰۲۰

    اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے شہر الحدیدہ پر اپنے حملوں میں ممنوعہ کلسٹر بموں کا استعمال کیا ہے

  • سعودی عرب میں بدعنوانی کے الزام میں کئی عہدے دار برخاست

    Sep ۰۱, ۲۰۲۰

    قبیلۂ آل سعود کے بادشاہ نے ایک فرمان جاری کرتے ہوئے اس ملک کی وزارت دفاع کے کئی اعلی عہدیداروں کو برطرف کرکے ان کے خلاف تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

  • افغانستان میں بدامنی کی جڑ امریکہ ہے: سابق افغان صدر

    Aug ۳۰, ۲۰۲۰

    افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ افغانستان کو گزشتہ دو عشروں سے جنگ و خونریزی اور دہشت گردی کا سامنا ہے جس کی اصل وجہ امریکہ ہے جس نے افغانستان کے لئے یہ مسائل پیدا کئے ہیں۔

  • افغانستان میں بدامنی جاری، دسیوں ہلاک و زخمی

    Aug ۲۹, ۲۰۲۰

    افغانستان میں ہونے والی تازہ ترین جھڑپوں اور دھماکوں میں دسیوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔

  • ویسکانسن میں بدستور نسل پرستی کی آگ روشن

    Aug ۲۷, ۲۰۲۰

    امریکی ریاست ویسکانسن میں پولیس کے امتیازی سلوک اور وحشیانہ اقدامات کے خلاف  آج کل بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں۔

  • ایرانی عوام نے عاشورا کی تعلیمات کی بدولت کامیابیاں حاصل کی ہیں

    Aug ۲۷, ۲۰۲۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • امریکی شہر پورٹلینڈ میں بحران و بدامنی کا سلسلہ جاری

    Aug ۲۰, ۲۰۲۰

    امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کو اسّی روز پورے ہو چکے ہیں پھر بھی پورٹلینڈ میں عوامی احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • بدنام زمانہ جاسوسی کی تنظیم موساد کے ڈائریکٹر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

    Aug ۱۷, ۲۰۲۰

    بدنام زمانہ اسرائیل کی جاسوسی کی تنظیم موساد کے ڈائریکٹر نے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS