تلاش
-
Oct ۰۴, ۲۰۱۹
عراق کی اسلامی تحریک کے ایک رہنما نے کہا ہے کہ عراق کی حالیہ بدامنی میں امریکی حکومت کا ہاتھ ہے
-
Oct ۰۲, ۲۰۱۹
ترجمان وزارت خارجہ نے مغربی ایشیا اور خلیج فارس میں بیرونی طاقتوں کی مداخلت کو کشیدگی اور بدامنی میں اضافے کا باعث قرار دیا ہے۔
-
Oct ۰۲, ۲۰۱۹
سعودی عرب کے شہر جدہ کے ریلوے اسٹیشن میں بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی تھی۔
-
Oct ۰۲, ۲۰۱۹
وادی بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ کی آمدورفت معطل ہے اور دکانیں اور تجارتی مراکز بند ہیں۔
-
Sep ۳۰, ۲۰۱۹
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرسے دفعہ 370 کی منسوخی پرآج سپریم کورٹ میں سماعت ہوگی۔
-
Sep ۱۰, ۲۰۱۹
عالمی جوہری توانائی ادارے نے کہا ہے کہ وہ ایران جوہری معاہدے پر قائم ہے اور رہے گا۔
-
Sep ۰۳, ۲۰۱۹
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی چیف نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کی کوششیں بدستور جاری ہیں۔
-
Sep ۰۲, ۲۰۱۹
پاکستان اور ہندوستان نے کرتارپور راہداری کھولنے کے بارے میں مذاکرات کے تیسرے دور پر اتفاق کرلیا ہے
-
Sep ۰۱, ۲۰۱۹
ہندوستان کے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے کہا ہے کہ مودی حکومت کی اقتصادی بدانتظامی کے باعث ملکی معیشت کساد بازاری کا شکار ہے۔
-
Aug ۳۱, ۲۰۱۹
انڈونیشیا میں ملکی فورسز کی جانب سے نسلی جملے کہنے پر صورتحال بدستور کشیدہ ہے۔
-
Aug ۲۹, ۲۰۱۹
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ علاقے کو سمندری ڈاکوؤں کے لئے غیر محفوظ بنادیا جائے گا۔
-
Aug ۲۲, ۲۰۱۹
وزیرخارجہ ڈاکٹر محمدجواد ظریف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران خلیج فارس کی سیکورٹی کے تحفظ کی کوشش کررہا ہے اور امریکا اس خطے میں بدامنی پیدا نہیں کرسکتا۔
-
Aug ۲۱, ۲۰۱۹
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے کہا ہے کہ خلیج فارس کی سلامتی کے تحفظ کی ذمہ داری اس کے ساحلی ملکوں کی ہے انہوں نے کہا کہ اس اسٹریٹیجک آبی راستے میں علاقے سے باہر کی فوجی موجودگی اور مداخلت بدامنی کا باعث ہے جو قابل قبول نہیں ہے
-
Aug ۲۰, ۲۰۱۹
یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ بعض اسلامی ملکوں کے حکمرانوں کا ولایت پر عقیدہ نہیں ہے اسی لئے وہ امریکا اور صیہونی حکومت کے ہاتھ کا کھلونا بنے ہوئے ہیں۔
-
Aug ۱۳, ۲۰۱۹
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ خلیج فارس میں بدامنی کی اصل وجہ علاقے میں امریکی مداخلت اور ایرانیوں کے خلاف اس کی اقتصادی دہشت گردی ہے۔
-
Aug ۰۸, ۲۰۱۹
ایران کے وزیر دفاع نے قطر، کویت اور عمان کے وزرائے دفاع سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جہازرانی کو تحفظ فراہم کرنے کے بہانے امریکہ جس اتحاد کو تشکیل دینے کی کوشش کر رہا ہے وہ علاقے میں بدامنی بڑھنے کاباعث بنے گا۔
-
Aug ۰۷, ۲۰۱۹
چھے اور نو اگست انیس و پینتالیس کو امریکہ نے جاپان میں دہشتگردی کی ایسی بدترین مثال قائم کی جسے رہتی دنیا تک بھلایا نہیں جا سکتا۔امریکہ نے ایٹم بم کا استعمال کرتے ہوئے لاکھوں جاپانی باشندوں کو ہلاک، معذور یا زخمی کر دیا۔اس موقع پر ہر سال جاپان میں خاص تقریب کا اہتمام کیا جاتا ہے اور امریکی بمباری میں جاں بحق ہونے والوں کی یاد تازہ کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا جاتا ہے۔
-
Jul ۲۸, ۲۰۱۹
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے امریکی صدر ٹرمپ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر امریکا ایف-35 طیارے نہیں دے گا تو کسی اور ملک سے رجوع کریں گے۔