تلاش
-
Apr ۰۹, ۲۰۱۷
قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے پارلیمانی کمیشن کے سربراہ سید علاالدین بروجردی نے افغانستان میں امریکی اقدامات کو بدامنی اور منشیات کے فروغ کا باعث قرار دیا ہے۔
-
Apr ۰۸, ۲۰۱۷
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ شام پر امریکا کا حملہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور ایک خطرناک بدعت ہے۔
-
Apr ۰۶, ۲۰۱۷
امریکی صدر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اپنی دشمنانہ پالیسیاں جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر کہا ہے کہ جامع مشترکہ ایکشن پلان ایک بدترین معاہدہ تھا جو نہیں ہونا چاہئے تھا۔
-
Apr ۰۶, ۲۰۱۷
شام کے صدر بشار اسد نے ایران، روس اور حزب اللہ کی جانب سے شامی فوج کی حمایت و مدد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ممالک نے شام میں دہشت گردوں کے خلاف کبھی بھی جنگ نہیں کی بلکہ بدستور ان کی حمایت کر رہے ہیں۔
-
Apr ۰۵, ۲۰۱۷
افغانستان کے پارلیمانی اراکین نے دارالحکومت کابل میں بڑھتی ہوئی بدامنی پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
Apr ۰۵, ۲۰۱۷
فلائٹ سیکورٹی کے فقدان کے خلاف امریکی بحریہ کے ایئر ونگ کے پائلٹوں کی ہڑتال بدستور جاری ہے۔
-
Apr ۰۲, ۲۰۱۷
روسی صدر کے ترجمان نے امریکہ اور روس کے موجودہ تعلقات کو سرد جنگ کے دور سے بھی بدتر قرار دیا ہے۔
-
Mar ۲۷, ۲۰۱۷
حفظان صحت سے متعلق اوباما کیئر منصوبے کا متبادل منصوبہ نافذ کروانے میں امریکی صدر ٹرمپ کی شکست کے بعد امریکہ کے بجٹ اور منیجمنٹ امور کے ڈائریکٹر نے واشنگٹن میں وسیع پیمانے پر فساد پائے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
Mar ۲۲, ۲۰۱۷
مقبوضہ فلسطین میں اقوام متحدہ کے نمائندے نے کہا ہے کہ اسرائیل تاریخ کی سب سے ناپاک غاصب حکومت ہے۔
-
Mar ۱۹, ۲۰۱۷
امریکی عوام منجملہ امریکی مسلمانوں کی جانب سے ٹرمپ کے حکمنامے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
Mar ۱۶, ۲۰۱۷
داعش سے بچ کر بھاگ کر محفوظ مقامات کی تلاش میں موصلی عوام۔کس کسمہ پرسی سے یہ مظلوم عوام گزر ہی ہے، اس کا اندازہ یہ تصاویر دیکھ کر بخوبی لگایا جا سکتا ہے۔
-
Mar ۱۴, ۲۰۱۷
شام میں تکفیری دہشت گردوں کے حملوں کے نتیجے میں حلب کے علاقے کو بہت زیادہ مسائل و مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے جن میں سے پانی کی شدید قلت ایک المیہ ہے، ٹینکروں کے ذریعے پانی فراہم کیا جا رہا ہے-
-
Mar ۱۰, ۲۰۱۷
چین نے امریکہ کو انسانی حقوق کی پامالی کے لحاظ سے دنیا کا بد ترین ملک قرار دیا ہے۔
-
Mar ۰۹, ۲۰۱۷
فیفا کی تازہ ترین رینکنگ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی فٹبال ٹیم بدستور ایشیا میں پہلے نمبر پر ہے۔
-
Feb ۲۳, ۲۰۱۷
کابل کی پولیس نے افغانستان کے نائب صدر جنرل عبدالرشید دوستم کے سات محافظوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
Feb ۲۲, ۲۰۱۷
برطانوی پولیس کی رپورٹ سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ لندن کی سڑکوں پر بدامنی بڑھتی جا رہی ہے۔