SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج بد عنوانی
  • بدامنی پھیلا کر امن قائم نہیں کیا جاسکتا، محمد جواد ظریف

    Feb ۱۹, ۲۰۱۷

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے میونخ سیکورٹی کانفرنس میں کہا ہے کہ دیگر ملکوں میں بدامنی پھیلا کر دنیا میں امن قائم نہیں کیا جاسکتا۔

  • ٹرمپ نے ایک بار پھر ایٹمی سمجھوتے کو بدترین سمجھوتہ قراردیا

    Feb ۱۷, ۲۰۱۷

    امریکہ کے صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران پر دہشت گردی کی حمایت کا الزام لگاتے ہوئے ایٹمی سمجھوتے کو بدترین سمجھوتہ قرار دیا ہے-

  • تھائی لینڈ کے فوجیوں کی جانب سے بدھ مت مندر کا محاصرہ

    Feb ۱۶, ۲۰۱۷

    تھائی لینڈ کے ہزاروں فوجیوں نے دارالحکومت بینکاک کے مضافات میں بدھسٹوں کے ایک مندر کا محاصرہ کر لیا ہے اور وہ اس مندر کے پجاری کو گرفتار کرنے کے لئے اس مندر پر حملہ کرنے کے لئے آمادہ ہیں۔

  • ایران کے خلاف امریکی دشمنی بدستور جاری ہے : وزارت خارجہ

    Feb ۰۹, ۲۰۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ایران کے سلسلے میں امریکی دشمنی مسلسل جاری ہے

  • امریکہ افغانستان میں بدامنی میں شدت پیدا ہونے کا ذمےدار

    Feb ۰۸, ۲۰۱۷

    افغانستان میں بدامنی میں شدت پیدا ہونے کے بعد امریکی وزیر جنگ جنرل جیمز میٹس (James Mattis) نے افغان صدر محمد اشرف غنی کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو کے دوران اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ افغانستان امریکہ کا ایک اہم اور اسٹریٹیجک شریک ہے، افغانستان کے ساتھ باہمی تعاون میں توسیع پر تاکید کی۔

  • بدعنوان لوگ نہیں بچ سکیں گے

    Feb ۰۶, ۲۰۱۷

    ہندوستان کےوزیراعظم نے بدعنوان لوگوں کو کسی بھی حالت میں نہ بخشنے کا اعلان کیا ہے۔

  • تہران پلاسکو حادثہ ، بدھ کو مزید سات لاشیں ملبے کے نیچے سے نکالی گئیں

    Jan ۲۵, ۲۰۱۷

    تہران کے تباہ شدہ پلاسکو تجارتی کمپلیکس کے ملبے کے نیچے سے بدھ کو فائربریگیڈ کے عملے کے مزید سات افراد کی لاشیں نکالی گئیں

  • ہندوستان میں نوٹ بندی کا بحران بدستور جاری

    Jan ۱۹, ۲۰۱۷

    ہندوستان میں نوٹ بندی کا بحران بدستور جاری ہے اوردو ماہ سے زائد کا عرصہ گذرجانے کے باوجود حالات ابھی تک معمول پر نہیں آ سکے ہیں۔

  • انتفاضۂ قدس بدستور جاری، 119 فلسطینی شہید

    Jan ۱۸, ۲۰۱۷

    تحریر: م۔ ہاشم

  • جنوبی افغانستان میں بدامنی میں اضافہ، ہلمند میں غیر ملکی تنظیموں کے دفاتر بند

    Jan ۱۸, ۲۰۱۷

    جنوبی افغانستان کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ بعض غیرملکی تنظیموں نے ہلمند صوبے میں بدامنی میں اضافے اور طالبان کی دھمکیوں کے پیش نظر اپنے دفاتر بند کردیے ہیں۔

  • روس نے پابندیوں کے خاتمے کے بدلے ایٹمی ہتھیار کم کرنے کی ٹرمپ کی پیشکش مسترد کر دی

    Jan ۱۷, ۲۰۱۷

    کرملن ہاؤس نے روس کے خلاف عائد پابندیوں کو ختم کرنے کے بدلے ماسکو کے ایٹمی ہتھیاروں میں کمی کے لیے امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پیشکش مسترد کر دی ہے۔

  • کوئٹہ میں بدامنی کا سلسلہ جاری، دو پولیس اہلکار فائرنگ سے ہلاک

    Jan ۱۷, ۲۰۱۷

    نامعلوم مسلح افراد نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں فائرنگ کر کے دو پولیس اہلکاروں کو قتل کر دیا۔

  • یمن کے خلاف آل سعود کی جارحیت بدستور جاری

    Jan ۱۷, ۲۰۱۷

    یمن کے نہتے عوام پر آل سعود کی مجرمانہ کارروائیوں کو داخلی اور عالمی سطح پر کافی میڈیا کوریج مل رہی ہے۔ یمن کے خلاف آل سعود کی وحشیانہ کارروائیوں میں کافی شدت آئی ہے۔

  • نتن یاہو بدعنوانی میں ملوث ہیں: برطانوی اخبار انڈیپنڈنٹ

    Jan ۱۵, ۲۰۱۷

    برطانوی اخبار انڈیپنڈنٹ نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم اور ان کے اہل خانہ کو بدعنوانی میں ملوث قرار دیا ہے۔

  • صیہونی وزیراعظم کی بداعنوانیوں کے خلاف مظاہرہ

    Jan ۱۵, ۲۰۱۷

    سینکڑوں اسرائیلیوں نے صیہونی وزیراعظم اور دیگر عہدیداروں کی مالی بدعنوانیوں کے خلاف تل ابیب میں مظاہرہ کیا ہے۔

  • 2016: فلسطینیوں کے لئے ایک بدترین سال

    Jan ۱۳, ۲۰۱۷

    ترجمہ و تلخیص: م۔ ہاشم

  • مالی بدعنوانی کا الزام، صیہونی وزیراعظم سے پولیس تیسری بار پوچھ گچھ کرے گی

    Jan ۱۱, ۲۰۱۷

    صیہونی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ مالی بدعنوانی میں ملوث ہونے کے سلسلے میں وزیراعظم بنیامین نتن یاہو سے ایک بار پھر تفتیش کی جائے گی۔

  • سعودی عرب کی جانب سے دہشتگردی کی حمایت، علاقے میں بدامنی کا باعث: بہرام قاسمی

    Jan ۰۸, ۲۰۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے خلاف سعودی عرب کے وزیر دفاع اور نائب ولی عہد کے بیانات پر ردعمل دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب دہشتگرد اور تکفیری گروہوں کی مدد و حمایت کرکے علاقے میں بدامنی اور عدم استحکام کا باعث بنا ہے۔

  • سعودی عرب ہی علاقے میں بدامنی کا ذمہ دار ہے، برطانوی میڈیا

    Jan ۰۷, ۲۰۱۷

    برطانوی اخبار اینڈیپنڈنٹ نے مشرق وسطی کے بحران کا ذمہ دار سعودی عرب کو قرار دیا ہے۔

  • ہند پاک تعلقات - 2016: ایک بدترین سال

    Jan ۰۵, ۲۰۱۷

    تحریر: م۔ ہاشم

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS