تلاش
-
Sep ۲۸, ۲۰۱۷
صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو نے فلسطین کے انٹرپول میں شامل ہونے پر ردعمل ظاہر کیا ہے
-
Jul ۰۴, ۲۰۱۷
صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کا سب سے اچھا دوست امریکہ ہے۔
-
May ۲۳, ۲۰۱۷
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو نے مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں ایران کے خلاف واشنگٹن کی دشمنانہ پالیسیوں کی قدردانی کی ہے۔
-
Apr ۰۹, ۲۰۱۷
غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعطم بنیامین نتن یاہو نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں جنگ شام میں زخمی ہونے والے مسلح افراد اور دہشت گردوں کے معالجے کا عمل جاری رکھا جائے گا۔
-
Mar ۲۸, ۲۰۱۷
مقبوضہ فلسطین کی پارلیمنٹ کے دسیوں اراکین نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو کی برطرفی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Mar ۱۹, ۲۰۱۷
صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو نے کہا ہے کہ ان کی حکومت، شام پر بمباری بدستور جاری رکھے گی۔
-
Feb ۱۸, ۲۰۱۷
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی پوری تاریخ جارحانہ کارروائیوں نے بھری ہوئی ہے۔
-
Feb ۱۶, ۲۰۱۷
صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے امریکی حکومت سے بے شرمانہ درخواست کی ہے کہ وہ شام کی جولان کی پہاڑیوں پر اسرائیل کے قبضے کی حمایت اور اس کو اسرائیل کے ایک حصے کے طور پر تسلیم کرلے۔
-
Jan ۲۷, ۲۰۱۷
اسرائیل کی پولیس نے مالی بدعنوالی کے کیس میں صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو سے تیسری بار تفتیش کی ہے۔
-
Jan ۲۷, ۲۰۱۷
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم، ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار میں آنے کے بعد ایٹمی معاہدے کو پوری دنیا کے لئے خطرہ ظاہر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
Jan ۱۵, ۲۰۱۷
برطانوی اخبار انڈیپنڈنٹ نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم اور ان کے اہل خانہ کو بدعنوانی میں ملوث قرار دیا ہے۔
-
Jan ۱۲, ۲۰۱۷
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو پر رشوت کے الزامات کی نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں-
-
Dec ۱۲, ۲۰۱۶
جمہوریہ آذربائیجان میں حزب اسلام کے اراکین نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم کے دورہ باکو کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔
-
Dec ۱۲, ۲۰۱۶
صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکہ کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تعاون سے ایٹمی معاہدے کی منسوخی کی راہ ہموار ہو جائے گی۔
-
Dec ۱۱, ۲۰۱۶
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو کے دورہ باکو کے موقع پر جو تیرہ دسمبر کو انجام پانے والا ہے، جمہوریہ آذربائیجان کے دینی امور کی سرکاری کمیٹی نے سرکاری اداروں اور یونیورسٹیوں میں نماز ادا کئے جانے پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے۔
-
Nov ۱۰, ۲۰۱۶
امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد اسرائیل نوازی کا ثبوت پیش کرتے ہوئے نتن یاہو کو وائٹ ہاؤس کا دورہ کرنے کی دعوت دی ہے۔
-
Sep ۱۲, ۲۰۱۶
فلسطینی انتظامیہ نے صیہونی کالونیوں کی تعمیر قانونی ہونے کے بارے میں اسرائیلی وزیر اعظم کے بیان کی مذمت کی ہے
-
Sep ۱۰, ۲۰۱۶
صیہونی وزیر اعظم نے صیہونی کالونیوں کی تعمیر پر عالمی برادری کی تنقیدوں کا جواب دیتے ہوئے عجیب و غریب دعوی کیا ہے
-
Jan ۳۰, ۲۰۱۶
صیہونی حکومت نے ایران کے ایٹمی سمجھوتے سے مایوس ہونے کے باعث ترکی کا دامن تھاما ہے-
-
Jan ۲۲, ۲۰۱۶
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عرب ممالک اسرائیل کو اپنا اتحادی سمجھتے ہیں-