تلاش
-
Dec ۰۷, ۲۰۱۵
صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو نے عوام کو دھوکا دینے والے ایک بیان میں امن پسندی اور فلسطین کے نتازعے کے حل کی کوشش کرنے کا دعوی کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری کو مشرق وسطی میں انتہاپسندی کو روکنے کی کوشش کرنی چاہئے-
-
Oct ۰۴, ۲۰۲۴
حزب اللہ کی کارروائی میں نیتن یاہو کی رہائش گاہ نشانہ بنا جس کے بعد نیتن یاہو پناہ گاہ کی طرف بھاگنے پر مجبور ہو گيا۔
-
Mar ۰۵, ۲۰۲۴
اطلاعات ہیں کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی جنگی کابینہ میں شامل ایک وزیر نیتن یاہو کی اجازت کے بغیر ہی امریکی دورے پر واشنگٹن پہچے ہیں اور انہوں نے وہاں کئی امریکی لیڈروں سے ملاقاتیں بھی کی ہیں۔
-
Nov ۳۰, ۲۰۲۵
ہندوستان کے مرکزی وزیر اور بی جے پی کے سینيئر لیڈر نتن گذکری نے ایک بار پھر اپنی ہی پارٹی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ "20-30 سال سے محنت کرنے والے کارکنان کو نظر انداز کرکے وزیروں کی بیویوں کو ٹکٹ دیئے جا رہے ہیں۔"
-
Oct ۲۶, ۲۰۲۵
اطلاعات کے مطابق بی جے پی کے ایک سب سے سینیئر لیڈر نتن گڈکری نے براہ راست اپنی پارٹی پر تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ پارٹی جتنی تیزی سے اوپر گئی تھی اتنی ہی تیزی سے نیچے آجائے گی۔
-
Sep ۱۴, ۲۰۲۱
ہندوستان کی حکمراں جماعت بی جے پی کے لیڈر نتن گڈکری نے پیر کے دن راجستھان ودھان سبھا میں ’پارلیمانی سسٹم اور عوامی توقعات‘ کے زیر عنوان سے منعقدہ اجلاس کے اختتام پر صوبائی اسمبلی کے سیشن سے خطاب میں اپنی پارٹی کے لیڈروں کے رویے پر طنزیہ تنقید کی۔
-
Apr ۱۰, ۲۰۲۱
خودساختہ اسرائیلی ریاست کے وزیراعظم نتن یاہو کے مخالفین ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے ہيں۔
-
Dec ۱۴, ۲۰۲۰
خود ساختہ صیہونی حکومت کے وزیراعظم بھی بظاہر کورونا کی لپیٹ میں آگئے ہیں
-
Dec ۰۹, ۲۰۲۰
صیہونی ذرائع ابلاغ نے ریاض تل ابیب گٹھ جوڑ کے معاملے پر سعودی خاندان کے دو دھڑوں میں تقسیم ہو جانے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
Nov ۲۴, ۲۰۲۰
سعودی عرب کے ولی عہد بن سلمان نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاھو کے ساتھ ہونے والی حالیہ خفیہ ملاقات کی خبریں جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
-
Nov ۲۳, ۲۰۲۰
غاصب صیہونی ٹولے کے وزیر اعظم نے دبے لفظوں میں امریکہ کے نو منتخب صدر جوبائیڈن کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ طے پانے والے معاہدے میں دوبارہ واپس نہ آئیں۔
-
Nov ۱۲, ۲۰۱۷
برزیلی کارٹونسٹ کارلوس لاتوف کا بنایا ہوا کارٹون جس میں دکھایا گیا ہے کہ سعودی ولیعہد کی شکل میں ٹرمپ اور نتن یاہو کو انکا وہ گمشدہ مل گیا جسکی انہیں عالم اسلام میں زمانے سے تلاش تھی!
-
Oct ۰۲, ۲۰۱۵
محدود اختیارات کی حامل فلسطینی انتظامیہ نے جنرل اسمبلی میں صیہونی وزیر اعظم کے بیانات پر تنقید کی ہے۔
-
Sep ۱۷, ۲۰۱۵
سعودی وزیر خارجہ سے صیہونی وزیراعظم نتن یاھو نے ملاقات کی ہے
-
Aug ۲۱, ۲۰۲۶
ترکیہ کے وزیر قانون نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کرد یئے ہیں اور اس سلسلے میں انٹرپول کو درخواست بھیج دی ہے۔
-
Jul ۳۰, ۲۰۲۶
ہالی ووڈ کے معروف اداکار اور انسانی حقوق کے کارکن مارک روفالو نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو جنونی قاتل بتایا ہے۔
-
Jul ۲۶, ۲۰۲۶
ایک اسرائیلی اخبار ہاآرتص نے نیتن یاہو کو غاصب صیہونی حکومت کی تاریخ کا بدترین وزیر اعظم قرار دیا ہے۔
-
Jul ۲۲, ۲۰۲۶
نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے غاصب اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کو جنگی مجرم قرار دیا ہے اور بین الاقوامی فوجداری عدالت کے گرفتاری وارنٹ پر عمل در آمد کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Jul ۰۲, ۲۰۲۶
ان دنوں اسرائیلی حکام کی طرف سے بیان بازی بڑھ گئی ہے جنہیں "دیوانگی" کے زمرے میں رکھا جا سکتا ہے، کیونکہ یہ بیانات حقیقت سے دور ہیں، اور اس طرح کا بیان دینے والے ایسے وقت میں جی رہے ہیں جو ختم ہو چکا ہے اور یقینا وہ دور واپس نہیں آئے گا۔
-
Apr ۱۸, ۲۰۲۶
اسرائيلی پارلیمنٹ کنسٹ کی ایک رکن نے صیہونی وزیر اعظم پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جنگ میں کوئی بھی کامیابی حاصل نہیں کر سکے لہٰذا اب انہیں استعفیٰ دے دینا چاہیے۔