تلاش
-
Nov ۰۴, ۲۰۲۲
اسرائیل کے عام انتخابات میں سابق وزیراعظم نیتن یاہو کے دائیں بازو اتحاد نے کامیابی حاصل کرلی۔
-
Oct ۰۶, ۲۰۲۲
سابق انتہا پسند صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کی حالت خراب ہو گئی جس کے بعد اسے ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔
-
Sep ۲۱, ۲۰۲۲
غاصب صیہونی حکومت کے سابق وزیراعظم نیتن یاہو نے موجودہ وزیراعظم لاپید پر کاریش گیس فیلڈ کے معاملے میں پیچھے ہٹنے اور حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کے مقابلے میں تسلیم ہو جانے کا الزام لگایا ہے۔
-
Jun ۰۴, ۲۰۲۱
نتن یاہو بھی تاریخ کے کوڑے دان میں پہونچ گئے اور ایران پوری سربلندی کے ساتھ میدان میں ڈٹا ہوا ہے۔ یہ بات ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو کے دائرہ اقتدار سے باہر نکلنے کے بعد کہی۔
-
Jun ۰۳, ۲۰۲۱
نیتن یاہو کابینہ کی تشکیل میں کامیاب نہیں ہو سکے ہیں اور یائیر لاپید کی قیادت میں دوسرے اتحاد نے کابینہ کی تشکیل کیلئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
May ۲۸, ۲۰۲۱
پاکستان نے ایک بار پھر قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
May ۲۳, ۲۰۲۱
خودساختہ صیہونی حکومت کے وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف ایک بار پھر زبردست احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
-
May ۱۷, ۲۰۲۱
ہم فلسطینیوں کے قتل کے حامی نہیں، بوسنیا کا اسرائیلی وزیر اعظم کو صاف جواب
-
Apr ۲۸, ۲۰۲۱
خودساختہ صہیونی حکومت کے وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ ہوا ہے۔
-
Apr ۲۵, ۲۰۲۱
خودساختہ اسرائیلی ریاست کے وزیراعظم نیتن یاہو کے مخالفین ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے جس پر اسرائیل کی سیکورٹی فورسز نے کریک ڈاون کرتے ہوئے متعدد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔
-
Apr ۱۵, ۲۰۲۱
صیہونی وزیر اعظم نتن یاھو نے ایک ٹیلی ویژن انٹرویو میں اپنے ڈراؤنے خواب کا اظہار کیا ہے ملاحظہ فرمائیے ۔۔
-
Apr ۰۵, ۲۰۲۱
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے خلاف مالی بدعنوانی کے الزام میں مقدمے کی سماعت شروع ہو گئي ہے۔
-
Mar ۲۱, ۲۰۲۱
غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
Mar ۰۷, ۲۰۲۱
مقبوضہ فلسطین میں لاکر بسائے گئے صیہونیوں نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف ایک بار پھر مظاہرے کیے ہیں۔
-
Mar ۰۷, ۲۰۲۱
سعودی عرب کوخودساختہ اسرائیلی ریاست سے کافی توقعات ہیں۔
-
Mar ۰۴, ۲۰۲۱
سعودی عرب کے بعض ذرائع نے بتایا ہے کہ آل سعود حکومت، بیس دن بعد مقبوضہ فلسطین میں منعقد ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں موجودہ صیہونی وزیر اعظم کی ممکنہ شکست سے بے حد خوفزدہ ہے۔
-
Feb ۲۸, ۲۰۲۱
غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ 36 ویں ہفتے بھی جاری رہا۔
-
Feb ۲۱, ۲۰۲۱
اسرائیل کی خود ساختہ حکومت کے مخالفین ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے اور نیتن یاہو کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
Jan ۳۱, ۲۰۲۱
غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ 32 ویں ہفتے بھی جاری رہا۔
-
Jan ۲۴, ۲۰۲۱
اسرائیل کی خود ساختہ حکومت کے مخالفین ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے اور احتجاجی مظاہرہ کیا۔