تلاش
-
May ۰۹, ۲۰۲۴
مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں نیتن یاہو کے خلاف ہونے والے مظاہرے کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ ہوگئي-
-
May ۰۵, ۲۰۲۴
ہفتے کی رات کو مقبوضہ سرزمین پر ننتیاہو کے خلاف ہونے والے مظاہرے تشدد اختیار کرگئے اور تل ابیب کی پولیس نے مظاہرین پر حملہ کردیا-
-
Apr ۲۹, ۲۰۲۴
ہیگ کی عالمی عدالت کی جانب سے عنقریب ہی صیہونی حکومت کے وزیر اعظم سمیت دیگر حکمرانوں کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے-
-
Apr ۲۱, ۲۰۲۴
مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں منجملہ تل ابیب میں غاصب صیہونیوں نے ایک بار پھر سڑکوں پر نکل کر نتن یاہو حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ اور فلسطین کی تحریک حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں سمجھوتہ کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
Oct ۲۹, ۲۰۲۳
خبری ذرائع نے رپورٹ دی ہےکہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتنیاہو کی پریس کانفرنس کے وقت فلسطینی مجاہدین نے تل ابیب کے بعض علاقوں پر میزائلی حملے کئے ہيں-
-
Oct ۰۱, ۲۰۲۳
غاصب صیہونی حکومت کی انتہاپسند کابینہ اور اس کے متنازعہ اقدامات کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور کل رات مقبوضہ علاقوں میں مسلسل 39 ویں ہفتے بھی مظاہرے کئے گئے۔
-
Sep ۱۸, ۲۰۲۳
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم "بنیامین نیتن یاہو" کی عدالتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے صیہونی مظاہرین نے نتنیاہو کے امریکہ جانے سے قبل بین گورین ہوائی اڈے کے سامنے احتجاج کی کال دی ہے-
-
Dec ۱۴, ۲۰۲۱
سابق امریکی صدر نے کہا ہے کہ سابق صیہونی وزیر اعظم نتنیاہو کبھی بھی فلسطینیوں کے ساتھ صلح کے خواہاں نہیں تھے۔
-
Mar ۱۵, ۲۰۲۱
فلسطینیوں نے غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو کی جانب سے قدیمی علاقے سوسیا کا دورہ کئے جانے کے خلاف وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
Feb ۰۸, ۲۰۲۱
بدعنوانیوں کے مقدمات کا سامنے کرنے والے خودساختہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کی کورٹ میں پیشی کے موقع پر ان کے مخالفین نے مقبوضہ بیت المقدس میں مظاہرہے کیے ہیں۔عدالت کے باہر کی فضا ’’ نتنیاہو استعفا دو استعفاد دو‘‘ کے نعروں سے گونجتی رہی۔
-
Jan ۲۷, ۲۰۲۱
غاصب صیہونی ٹولے کے بدعنوان وزیر اعظم کے خلاف گزشتہ ۳۱ ہفتوں سے مقبوضہ فلسطین بالخصوص صیہونی دہشتگردی کے اصل مرکز تل ابیب میں مظاہرے ہو رہے ہیں، جن میں معاشی بدحالی کے شکار صیہونی مظاہرین نتن یاہو کی اقتصادی پالیسیوں اور کورونا کو مہار کرنے میں انکی ناکامی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ گزشتہ روز ہونے والا مظاہرہ بلوے کی شکل اختیار کر گیا اور مظاہرے کے دوران توڑ پھوڑ اور آتش زدگی کے پر تشدد واقعات بھی پیش آئے۔
-
Sep ۱۶, ۲۰۱۹
اسرائیل کے مقبوضہ علاقوں سے غرب اردن کے ایک حصے کو ضم کرنے پر مبنی صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے منصوبے کا جائزہ لینے کے لئے، گذشتہ روز پندرہ ستمبر کو سعودی عرب کے شہر جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس منعقدہوا-
-
Sep ۱۱, ۲۰۱۹
فلسطینی تنظیموں نے غرب اردن کو مقبوضہ فلسطین میں ضم کرلینے کے صیہونی وزیراعظم کے عزائم پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کی پالیسیوں سے فلسطین کی تاریخی حقیقت بدلنے والی نہیں ہے۔
-
Sep ۱۱, ۲۰۱۹
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتنیاہو کے اس انتخابی نعرے کے ردعمل میں جس میں اس نے غرب اردن کو اسرائیل میں ضم کرلینے کی بات کی ہے کہا ہے کہ نتنیاہو کے بیانات فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیلی حکومت کی دشمنانہ پالیسیوں کو ظاہر کرتے ہیں
-
Sep ۰۴, ۲۰۱۹
غرب اردن کے شہر الخلیل میں صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتنیاہو کے دورے سے قبل غاصب صیہونی حکومت کے فوجی بڑی تعداد میں اس علاقے میں تعینات ہوگئے ہیں تاکہ فلسطینیوں کے ہر طرح کے مظاہرے کو ناکام بناسکیں۔
-
Jul ۱۱, ۲۰۱۹
صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتنیاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل کسی بھی ایسے منصوبے یا امن سمجھوتے میں شامل نہیں ہوگا جس میں صیہونی بستیوں سے حتی ایک بھی فرد کو نکلنے کے لئے کہا جائے گا
-
Apr ۱۶, ۲۰۱۹
فلسطینی انتظامیہ کے وزیرخارجہ نے عالمی برادری سے کہا ہے کہ وہ غرب اردن کو مقبوضہ فلسطین میں ضم کرنے کے اسرائیلی وزیراعظم کے ممکنہ اقدام کے خلاف سخت ردعمل کا مظاہرہ کرے۔
-
Feb ۰۸, ۲۰۱۹
صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے غزہ پر بڑا حملہ کرنے کی دھمکی دی ہے۔