SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج جہاد اسلامی
  • مذہبی پروگرام - اسلامی تاریخ/ اسلام سے قبل عرب کے حالات

    Jan ۳۰, ۲۰۱۹

    نشر ہونے کی تاریخ 30/ 01/ 2019

  • اسلامی انقلاب اندرونی اور بیرونی طاقتوں کے مقابلے میں عوامی استقامت کے نتیجے میں کامیاب ہوا، صدر مملکت ڈاکٹر روحانی

    Jan ۳۰, ۲۰۱۹

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے امام خمینی رح کو ایران کے اسلامی انقلاب کا عظیم معمار عصر حاضر کا سب سے بڑا مجدد اسلام قرار دیا ہے۔

  • رہبرانقلاب اسلامی کی امام خمینی (رح) اور شہداء کے مزار پر حاضری

    Jan ۳۰, ۲۰۱۹

    رہبرانقلاب اسلامی نے آج صبح بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) اور شہداء کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ پڑھی۔

  • ایران کے مذہبی اقلیتوں اور اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کی تقریبات منعقد کرنے والی کمیٹی کا اجلاس

    Jan ۲۸, ۲۰۱۹

    فوٹو گیلری

  • برطانیہ میں اسلامی اسکول پر نسل پرستوں کا حملہ

    Jan ۲۷, ۲۰۱۹

    برطانیہ کے شہر نیوکیسل میں واقع ایک اسلامی مرکز کو نسل پرستوں نے اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

  • رہبر انقلاب کی نظر میں اسلامی انقلاب

    Jan ۲۵, ۲۰۱۹

    اس بات کا بھی ذکر ضروری محسوس ہوتا ہے کہ ایران کے اسلامی انقلاب کو اپنے اعلی اہداف کے لئے دشمنوں کی جانب سے شدید دباؤ کا سامنا کرنا پڑا لیکن وہ کبھی بھی اپنے راستے سے گمراہ نہیں ہوا اور انقلاب اپنے وجود کے چار دہائی بعد بھی اپنے اہداف اور اپنی امنگوں پر کاربند ہے ۔

  • اسلامی انقلاب اور انصاف کا تقاضا

    Jan ۲۵, ۲۰۱۹

    امام خمینی ہمیشہ مغربی اور تسلط پسند قوتوں کے نظریات میں انصاف جیسے بنیادی عناصر کی کمی کی ہمیشہ تنقید کرتے تھے ۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    Jan ۲۴, ۲۰۱۹

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • انداز جہاں - رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    Jan ۲۴, ۲۰۱۹

    نشر ہونے کی تاریخ 24/ 01/ 2019

  • اسلامی انقلاب اور عدالت کا نظریہ

    Jan ۲۴, ۲۰۱۹

    حضرت امام خمینی کے انصاف کے بارے میں دقیق نظریات نے اسلامی انقلاب کی تحریک کو تیز کر دیا ۔ امام خمینی نے انقلاب کے مشہور نکات میں انصاف کو بھی شام کیا اور عوام کو انصاف کی اہمیت کے بارے میں آگاہ کیا کیونکہ انصاف و عدالت، قرآن مجید اور اصل اسلامی ثقافت کا تقاضہ ہے ۔

  • انقلاب اسلامی اور عدالت

    Jan ۲۴, ۲۰۱۹

    ایک اور پہلو جو ایران کے اسلامی انقلاب کو دنیا کے دیگر انقلابات سے الگ بناتا ہے وہ اس انقلاب کی عدالت و انصاف کے قیام کی خواہش ہے ۔

  • مذہبی پروگرام - اسلامی تاریخ/ دوره جاہلیت کے قوانین 2

    Jan ۲۳, ۲۰۱۹

    نشر ہونے کی تاریخ 23/ 01/ 2019

  • علمی و سائنسی ترقی کی رفتار ہرگز سست نہیں ہونی چاہئے، رہبرانقلاب اسلامی

    Jan ۲۳, ۲۰۱۹

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ملک کے محققین اور سائنسدانوں سے ملاقات میں علمی و سائنسی پیشرفت جاری رکھنے پر زور دیا ہے.

  • اسلامی انقلاب صدی کا سب سے بڑا ثمرہ

    Jan ۲۲, ۲۰۱۹

    ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران کا اسلامی انقلاب صدی کی سب سے بڑی کامیابی اور ثمرہ ہے۔

  • ایران اسلامی میں اقلیت کی اہمیت

    Jan ۲۲, ۲۰۱۹

    مغربی محقق اور دانشور فریڈ ہالیڈے اسلامی انقلاب کے جواز کے بارے میں انٹرویو میں کہتے ہیں : اس کا جواز ایک خود مختار ایران کا قیام تھا۔ یہ ملک کبھی بھی پوری طرح کسی کے تسلط میں نہیں رہا اور شاہ کے دور حکومت میں غیر ملکیوں کا اس پر تسلط قائم تھا۔

  • شہزادی کونین کے یوم شہادت پر ایران اسلامی سوگوار و عزادار

    Jan ۲۰, ۲۰۱۹

    تیرہ جمادی الاول ام الائمہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مظلومانہ شہادت کی تاریخ کی مناسبت سے پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار و عزادار ہے اور جگہ جگہ مجالس غم و نوحہ و ماتم کا سلسلہ جاری ہے۔

  • انقلاب اسلامی اور امام خمینی کی قیادت

    Jan ۱۹, ۲۰۱۹

    مغربی محقق اور دانشور ڈاکٹر مائیکل فشر جواز پیش کرتے ہیں کہ اکتوبر 1977 سے فروری 1979 تک ایرانی عوام کے اجتماعی اقدامات قومی سطح پر ایک عظیم اخلاقی مظاہرے میں تبدیل ہو گئے اور ان اقدامات کا عروج حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں نظر آیا ۔

  • سیکولرنظریات پر اسلامی نظریات کی کامیابی

    Jan ۱۸, ۲۰۱۹

    مشہور ایرانی دانشور اور محقق ڈاکٹر علی میر سپاسی کہتے ہیں کہ سیکورزم کے نظریات کے کمزور ہونے سے سیاسی اسلام، اس کے ادارے اور اس کی قیادت کے حاموں کو موقع سے فائدہ اٹھانے کا موقع فراہم ہوا اور انہوں نے ایران کے ناراض عوام کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کر دیا ۔

  • امام خمینی کی شخصیت اور انقلاب اسلامی

    Jan ۱۸, ۲۰۱۹

    مغربی محقق اور تجزیہ نگار فریڈ ہالیڈے نے اپنے ایک انٹرویو میں جو انہوں نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے 20 سال بعد دیا تھا، امام خمینی کی شخصیت کی خصوصیات اور اسلامی انقلاب پر اس کے اثرات کے بارے میں اہم نکات کا ذکر کیا ہے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کا دورہ پاکستان

    Jan ۱۸, ۲۰۱۹

    فوٹو گیلری

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS