تلاش
-
Feb ۱۷, ۲۰۲۲
رہبر انقلاب اسلامی نے، اسلامی انقلاب کی کامیابی کو عوامی جدوجہد کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
Feb ۰۹, ۲۰۲۲
نشرہونے کی تاریخ 09/ 02/ 2022
-
Jan ۰۹, ۲۰۲۲
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکہ کو اسلامی نظام کا دشمن قرار دیتے ہوئے اسکے سامنے سر تسلیم خم نہ کرنے کو اسلامی نظام کا ایک اٹل اصول قرار دیا ہے۔
-
Oct ۲۴, ۲۰۲۱
اتوار 17 ربیع الاول 1443 ہجری قمری مطابق 24 اکتوبر 2021 عیسویں پیغمبر رحمت حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم اور حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت اور ہفتۂ وحدت اسلامی کے موقع پر، اعلی حکام اور بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے ملکی اور غیر ملکی مہمانوں نے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اس موقع پر اپنے خطاب میں اتحاد کو قرآنی اصول اور فریضہ قرار دیا۔
-
Oct ۲۳, ۲۰۲۱
تہران میں اسلامی وحدت کانفرنس میں آئے ہوئے بیرون ملک کے مہمانوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کا پروگرام ہے۔
-
Sep ۲۳, ۲۰۲۱
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت پر اپنے پیغام میں فرمایا کہ شہداء کے پاک خون نے تاریخ میں انقلاب اسلامی کو زندہ و پائندہ کر دیا ہے۔
-
Jun ۱۶, ۲۰۲۱
رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کے انتخابات میں عوام کی بھر پور اور پرشکوہ مشارکت کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
Jun ۰۴, ۲۰۲۱
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کی 32 ویں برسی کے موقع پر ٹیلی ویژن سے اپنے براہ راست خطاب میں فرمایا کہ آج پورا ایران امام خمینی (رح) جیسی عظیم شخصیت کی یاد میں سوگوار و عزادار ہے۔ آپ نے فرمایا کہ امام خمینی (رح) کا ارادہ مضبوط اور مستحکم تھا اور خرد مند اور دور اندیش تھے۔
-
Jun ۰۲, ۲۰۲۱
صدر حسن روحانی نےایران میں انتخابات اور رائے دھی کو اسلامی انقلاب کی دین قرار دیا ہے۔
-
Dec ۰۲, ۲۰۲۰
اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ علامہ ساجد علی نقوی نے صیہونی حکومت کے ہاتھوں ایران کے ایٹمی سائنسداں کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی کی خدمت میں تعزیت پیش کی ہے۔
-
Jul ۰۶, ۲۰۲۰
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت اور اسے جعلی و غاصب صیہونی حکومت کے شر سے نجات دلانے کے لیے کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کرے گا۔
-
Feb ۰۵, ۲۰۲۰
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے عشرۂ فجر اور انقلاب اسلامی کی اکتالیسویں سالگرہ کے مناسبت سے بدھ کی صبح ہزاروں افراد سے خطاب کیا۔ اس موقع پر سماج کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے عوام کے علاوہ کچھ فوجی اور سول اعلیٰ عہدے دار بھی موجود تھے۔
-
Feb ۰۴, ۲۰۲۰
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ دشمن، انقلاب اسلامی کی بنیاد پر حملہ کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔
-
Jan ۲۰, ۲۰۲۰
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حج کے موقع پر اسلامی جمہوری نظام کے رول ماڈل کو دنیا کے سامنے اجاگر کرنے کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔
-
Nov ۱۵, ۲۰۱۹
خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
Nov ۱۵, ۲۰۱۹
نشرہونے کی تاریخ 15/ 11/ 2019
-
May ۳۰, ۲۰۱۹
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے یونیورسٹیوں کے بعض پروفیسروں، اساتذہ ، ممتاز شخصیات اور دانشوروں سے ملاقات میں مسئلہ فلسطین کے بارے میں اسلامی اور دینی ذمہ داری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: امریکہ اور اس کے آلہ کار صدی معاملے کو مسلط کرنا چاہتے ہیں لیکن ان کی گھناؤنی سازشیں ماضی میں بھی ناکام ہوئیں اور فلسطین کے بارے میں ان کا صدی معاملہ بھی ناکام ہوجائےگا۔
-
Apr ۲۸, ۲۰۱۹
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹرعلی لاریجانی نے تہران میں دوہزار پینتیس کے افق پر عالم اسلام کا مستقبل کے زیرعنوان منعقدہ ایک بین الاقوامی کانفرنس میں خطاب کے دوران کہا کہ ایرانی عوام اپنی استقامت و پامردی کے ذریعے امریکی حکام کو پشیمان کردیں گے۔
-
Mar ۰۹, ۲۰۱۹
رہبرمعظم انقلاب اسلامی نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ عالم اسلام میں اسلامی تعلیمات کی جانب رجحان میں اضافہ ہوا ہے فرمایا کہ عالم اسلام کی نظریں اسلامی جمہوریہ ایران پر مرکوز ہوئی ہیں۔