تلاش
-
Jun ۰۵, ۲۰۱۸
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پیر کی شام بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی انتیسویں برسی کے موقع پر آپ کے مزار پر اپنے اہم خطاب میں ملت ایران کے خلاف دشمنوں کے اقدامات اور اہداف پر روشنی ڈالی- اس موقع پر مجریہ ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہان اور بیرونی ممالک کے سفراء اور نمائندے بھی موجود تھے۔
-
May ۰۹, ۲۰۱۸
رہبر انقلاب اسلامی نے امریکی صدر ٹرمپ کی تازہ ترین دھمکیوں اور ایران مخالف بیانات کو انتہائی پست اور گھٹیا قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ میں ایرانی عوام کی طرف سے ٹرمپ سے یہ کہنا چاہتاہوں کہ مسٹر ٹرمپ تم کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔
-
Apr ۱۸, ۲۰۱۸
اسلامی جمہوریہ ایران کے فوجیوں کی شجاعت و دلیری کو سراہنے کے لئے انتیس فروردین مطابق اٹھارہ اپریل کو یوم مسلح افواج قرار دیا گیا ہے-
-
Apr ۰۹, ۲۰۱۸
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلام اور اسلامی جمہوریہ ایران کے اہداف و مقاصد پر حکام کی استقامت و پامردی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
Apr ۰۸, ۲۰۱۸
رہبرانقلاب اسلامی نے موجودہ دور کو اسلامی جمہوریہ ایران کی عزت و شوکت کا دور قراردیا اور فرمایا کہ دشمن آج ایران کی بڑھتی ہوئی طاقت سے سخت خطرہ محسوس کررہے ہیں۔
-
Feb ۱۲, ۲۰۱۸
رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں گیارہ فروری اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کی ریلیوں میں ایرانی عوام کی غیر معمولی اور حیرت انگیز شرکت پر انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
Feb ۰۹, ۲۰۱۸
ایران کا اسلامی انقلاب اپنی مثال آپ خصوصیات کا حامل ہے، قومی اتحاد اور عزت اسلامی کہ جو حضرت امام مہدی (عج) کی عالمی حکومت کی بنیاد ہے ، اس انقلاب کا بھی تشخص ہے-
-
Feb ۰۶, ۲۰۱۸
نشرہونے کی تاریخ 06/ 02/ 2018
-
Feb ۰۶, ۲۰۱۸
نشرہونے کی تاریخ 06/ 02/ 2018
-
Jan ۳۱, ۲۰۱۸
نشرہونے کی تاریخ 31/ 01/ 2018
-
Dec ۲۷, ۲۰۱۷
سحر نیوز رپورٹ
-
Jul ۰۹, ۲۰۱۷
افغانستان کے صوبہ تخاڑ سے ملنے والی رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ حزب اسلامی اور جمعیت اسلامی کے حامیوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
Jun ۲۶, ۲۰۱۷
رہبرانقلاب اسلامی حضرت آيت اللہ العظمی سيد علی خامنہ ای نے یمن، بحرین اور دوسرے اسلامی ممالک کے مسائل کواسلام کے پیکر پر زخموں کی علامت قرار دیا ہے۔
-
May ۱۷, ۲۰۱۷
رہبرانقلاب اسلامی نے انیس مئی کے انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ انتخابات کے اصل فاتح عوام اور اسلامی جمہوری نظام ہیں۔