تلاش
-
Apr ۲۲, ۲۰۱۸
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سینئر فوجی اہلکاروں کے موثر اور گرانقدر تجربات کی قدردانی اور نئے و تازہ دم فوجی جوانوں کے درخشاں مستقبل کی امید کرتے ہوئے فوجی توانائی میں مسلسل اضافہ کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
Apr ۲۱, ۲۰۱۸
ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف پائدار امن کے زیرعنوان منعقدہ اجلاس میں شرکت کی غرض سے نیویارک کے دورے پر ہیں - یہ اجلاس عالمی امن و صلح کے بارے میں اپنے نظریات، بیان کرنے کے لئے مناسب موقع ہے-
-
Apr ۱۸, ۲۰۱۸
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلامی جمہوری نظام کے خلاف مقابل محاذ کی ایک پیچیدہ اور بڑی جںگ کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
Apr ۱۸, ۲۰۱۸
آج بروز بدھ ۲۹ فروردین یوم مسلح افواج کے موقع پر وزارت انٹیلیجنس کے حکام نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
Apr ۱۵, ۲۰۱۸
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے بعض اسلامی ملکوں کی جانب سے شام پر امریکی حملے کی حمایت کو افسوسناک قرار دیا ہے۔
-
Apr ۱۴, ۲۰۱۸
رہبر انقلاب اسلامی سے اعلی حکام اور غیر ملکی سفیر آج ملاقات کر رہے ہیں۔
-
Apr ۱۱, ۲۰۱۸
بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے دمشق میں شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم اور حکمراں بعث پارٹی کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل ہلال ہلال سے ملاقات کی۔
-
Apr ۱۰, ۲۰۱۸
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پیر کو بعض حکام سے ملاقات میں اسلام اور اسلامی جمہوریہ کے اہداف و مقاصد کے حصول کے لیے حکام کی استقامت و پائیداری پر تاکید فرمائی۔
-
Apr ۰۹, ۲۰۱۸
نشرہونے کی تاریخ 09/ 04/ 2018
-
Apr ۰۹, ۲۰۱۸
آج ۹ اپریل بروز پیر وزرا، اراکین پارلیمنٹ اور عدلیہ کے عہدے داروں سمیت بعض اعلیٰ حکام نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
Apr ۰۵, ۲۰۱۸
نشرہونے کی تاریخ 05/ 04/ 2018
-
Apr ۰۴, ۲۰۱۸
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ مذاکرات ایک ناقابل معافی جرم ہے۔