SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج جہاد اسلامی
  • رہبر انقلاب اسلامی کے ہاتھوں شجر کاری/ تصاویر

    Mar ۰۶, ۲۰۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران میں 15 اسفند کو ہفتہ قدرتی ذخائر منایا جاتا ہے اسی مناسبت سے، ایران کے مختلف علاقوں میں حکام شجر کاری کرتے ہیں۔

  • رہبرانقلاب اسلامی کے امریکی اور صیہونی مخالف مؤقف پر فلسطینیوں کو فخر

    Mar ۰۳, ۲۰۱۸

    فلسطینی سفیر نے کہا کہ ہم فلسطین میں زندگی کرنے پر فخر کرتے ہیں اور ہرگز ہمارے ملک کے چھوٹے حصے کو نہیں چھوڑیں گے.

  • شہادت عظیم موت : رہبر انقلاب اسلامی

    Mar ۰۲, ۲۰۱۸

    رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت الله العظمی سید علی خامنہ ای نے شہید صدوق اور گلپایگان شہر کے 372 شہداء کے سیمینار منعقد کرنے والوں سے ہونے والی ملاقات کے موقع پر شہادت کو با عزت موت قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ شہادت خدا سے بہترین معاملہ ہے۔

  • شام کے وزیر اوقاف اور ان کے ہمراہ وفد کی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات

    Mar ۰۱, ۲۰۱۸

    جمعرات کو تہران میں شام کے وزیر اوقاف اور ان کے ہمراہ وفد کے ارکان نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

  • شام آج فرنٹ لائن اسٹیٹ بنا ہوا ہے، رہبرانقلاب اسلامی

    Mar ۰۱, ۲۰۱۸

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظ می سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ اگر خطے کے ممالک اور عوام مل کر مزاحمت کا ٹھوس فیصلہ کرلیں تو دشمن ان کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتا -

  • ایران میں اسلامی لباس کی نمائش

    Mar ۰۱, ۲۰۱۸

    تہران میں میلاد ٹاور میں اسلامی حجاب اور لباس کی نمائش منعقد ہوئی۔

  • رہبرانقلاب اسلامی سے چودہ ہزار شہیدوں کی یاد میں منعقدہ سمینار کی کمیٹی کے ارکان کی ملاقات

    Feb ۲۶, ۲۰۱۸

    فوٹو گیلری

  • راہ نجات - اسلامی معیشت میں خمس کا کردار

    Feb ۲۳, ۲۰۱۸

    نشرہونے کی تاریخ 23/ 02/ 2018

  • ایران اسلامی سوگوار و عزادار

    Feb ۲۰, ۲۰۱۸

    شہزادی کونین دختر رسول خدا(ص) حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت پر پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار و عزادار ہے جبکہ دنیا کے دیگر ملکوں میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔

  • اگر اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو نام علی (ع) لینا بھی جرم ہوتا

    Feb ۱۹, ۲۰۱۸

    اگر اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو حتی نام علی (علیہ السلام) لینا بھی جرم ہوتا اور عوام نہج البلاغہ کو اپنے گھروں میں چھپا کر رکھتے!

  • اگر اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو آج بڑی طاقتوں سے ٹکر لینے کی جرأت پیدا نہ ہوتی

    Feb ۱۹, ۲۰۱۸

    اگر آج اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو آج ایک قوم کا رہبر اتنی قوت و شجاعت سے دنیا کی بڑی طاقتوں کے سامنے یہ موقف اختیار نہ کرتا کہ ہم انتقام لیں گے!

  • رهبر انقلاب اسلامی سے صوبہ مشرقی آذر بائیجان کے عوام کی ملاقات

    Feb ۱۸, ۲۰۱۸

    فوٹو گیلری

  • اگر اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو آج عریانیت و بے حیائی کا بول بالا ہوتا

    Feb ۱۸, ۲۰۱۸

    اگر آج اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو جتنی تیزی سے ایرانی سینما اور فارسی فلمیں بے حیائی کی حد پار کر رہی تھیں، آج عریانیت میں ایران کا سینیما امریکی سینیما کا مقابلہ کر رہا ہوتا۔

  • میراث آفتاب - اسلامی نظام تعلیم میں کتاب اور لائبریروں کا کردار

    Feb ۱۸, ۲۰۱۸

    نشرہونے کی تاریخ 18/ 02/ 2018

  • طیارہ حادثے پر رہبر انقلاب اسلامی کا اظہار تعزیت

    Feb ۱۸, ۲۰۱۸

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے طیارے کے حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

  • تہران میں رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت سے ایام فاطمیہ کی مجالس عزا کا انعقاد

    Feb ۱۸, ۲۰۱۸

    ایران کے دارالحکومت تہران میں رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت سے حسینہ امام خمینی میں پہلی مجلس عزا کا انقعاد ہوا۔

  • اگر اسلامی انقلاب نہ ہوتا! (8) ۔ پوسٹر

    Feb ۱۸, ۲۰۱۸

    تو آج مظلوموں اور حریت پسندوں کی رہائی کی امید نہ ہوتی !

  • خانہ فرہنگ لاہور میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ

    Feb ۱۸, ۲۰۱۸

    تقریب میں ایران سے خصوصی طور پر تشریف لائے موسیقی کے گروپ دستان گویا نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا

  • حزب جمہوری اسلامی۔۔۔۔۔ تاسیس سے تحلیل تک

    Feb ۱۸, ۲۰۱۸

    اس تنظیم کی تاسیس کے سو دن مکمل ہونے پر شہید ڈاکٹر باہنر نے اس تنظیم کے سیاسی، مذہبی، عقیدتی اور ثقافتی مسائل کے بارے میں مواقف واضح طور پر بیان کئے اور اطلاع دی کہ اب تک تقریبا بیس لاکھ افراد اس تنظیم کی رکنیت کے فارم بھر چکے ہیں

  • اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرکادورہ ہندوستان

    Feb ۱۷, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS