SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج جہاد اسلامی
  • مسلح افواج کی صلاحیتوں میں اضافے پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    Dec ۰۴, ۲۰۱۷

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اتوار کو فوج کے سینئر کمانڈروں اور مالک اشتر فیسٹیول میں منتخب افراد سے خطاب کرتے ہوئے قوم اور اسلامی نظام کے ساتھ دشمن کی نہ ختم ہونے والی دشمنیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے، فرمایا کہ اس کا مقابلہ استقامت و مسلح افواج کی صلاحیتوں میں روز افزوں اضافے کے ذریعے کیا جانا چاہئے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی سے مالک اشتر فیسٹیول کی منتخب شخصیات اور مسلح افواج کےکمانڈروں کی ملاقات

    Dec ۰۳, ۲۰۱۷

    فوٹو گیلری

  • رہبر انقلاب اسلامی سے آذربائیجان میں بارہ ہزار شہیدوں کی کانفرنس کے منتظمین کی ملاقات

    Dec ۰۳, ۲۰۱۷

    فوٹو گیلری

  • میراث آفتاب - اسلامی طریقہ تدریس

    Dec ۰۳, ۲۰۱۷

    نشرہونے کی تاریخ 03/ 12/ 2017

  • ۳۱ ویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس

    Dec ۰۳, ۲۰۱۷

    اتحاد اور جدید اسلامی تہذیب کے تقاضے پیغمبر اسلام محمد مصطفیؐ کی ولادت باسعادت کے موقع پر ۱۶ سے ۱۸ ربیع الاول مطابق ۵ سے ۷ دسمبر ۲۰۱۷ اسلامی سربراہی کانفرنس ہال ، تہران

  • شہیدوں کو یاد رکھے جانے کی ضرورت پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    Dec ۰۳, ۲۰۱۷

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے شہیدوں کی یاد اور ان کا نام زندہ اور ایثار و فداکاری نیز شہادت کا جذبہ باقی رکھے جانے کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ حالیہ صدیوں کی ہماری تاریخ میں ممتاز شخصیات اور درخشاں تصاویر ان باایثار جوانوں کی رہی ہے جو ایران اور انقلاب کے دفاع کے لئے اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔

  • ایران اسلامی ملکوں کے درمیان اتحاد اور یکجہتی کا خواہاں ہے

    Dec ۰۲, ۲۰۱۷

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ بعض طاقتیں دہشت گردی کو فروغ دیکر خطے میں رخنہ اندازی کرنا چاہتی ہیں جبکہ ایران، اسلامی ملکوں کے درمیان اتحاد اور یکجہتی کا خواہاں ہے۔

  • لاہور میں جشن عید میلادالنبیؐ اور وحدت اسلامی ریلی

    Dec ۰۲, ۲۰۱۷

    فوٹو گیلری

  • عالمی وحدت اسلامی کانفرنس، عالم اسلام کے اتحاد کی علامت

    Dec ۰۱, ۲۰۱۷

    عالمی تقریب مذاہب اسلامی فورم کے سربراہ آیت اللہ محسن اراکی نے عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کے انعقاد کو عالم اسلام کے اتحاد کی علامت قرار دیا ہے۔

  • زکات کی ترویج اور ادائیگی عظیم الہی توفیق، رہبر انقلاب اسلامی

    Nov ۳۰, ۲۰۱۷

    رہبر انقلاب اسلامی نے فریضہ زکات کی ادائیگی پر زور دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ زکات کی ادائیگی اور ترویج ایک عظیم توفیق الہی ہے۔

  • ڈاکیومینٹری پروگرام - انقلاب اسلامی ایران

    Nov ۲۹, ۲۰۱۷

    نشرہونے کی تاریخ 29/ 11/ 2017

  • رہبر معظم انقلاب اسلامی سےبحریہ کے سربراہ اوراعلی کمانڈروں کی ملاقات

    Nov ۲۸, ۲۰۱۷

    فوٹو گیلری

  • بحریہ کے کمانڈروں اور اہلکاروں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    Nov ۲۸, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • رہبر انقلاب اسلامی کی نظر میں ایران کے دفاع میں بحریہ کا کردار

    Nov ۲۸, ۲۰۱۷

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بحریہ کے کمانڈروں سے ملاقات میں بحری فوج کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور فرمایا کہ بحریہ ملک کے دفاع کی فرنٹ لائن پر ہے اور مکران، بحیرہ عمان اور بین الاقوامی سمندری حدود میں موجود اور سرگرم ہے۔ اور آزاد سمندر میں اس کی موجودگی ماضی کی طرح جاری رہنا چاہئے-

  • بحریہ کے کمانڈروں اور جوانوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    Nov ۲۸, ۲۰۱۷

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بحریہ کے کمانڈروں اور جوانوں سے اپنے خطاب میں استقامت، شجاعت اور دشمن پر تسلط کی اہمیت پر تاکید کی ہے۔

  • ایران اسلامی حضرت امام حسن عسکری(‏ع) کے غم میں سوگوار و عزادار

    Nov ۲۶, ۲۰۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی شب شہادت کے موقع پر سوگوار و عزادار ہے۔

  • امت مسلمہ کے خلاف سازشوں کو ناکام بنا دیا گیا، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

    Nov ۲۶, ۲۰۱۷

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی چیف کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکہ، عالم اسلام میں تفرقہ پھیلا کر مسلمانوں کی توجہ اسرائیل کی جانب سے ہٹانے اور خطے میں اسلامی جہموریہ ایران کے اثر و رسوخ کو روکنے کی کوشش کر رہا ہے۔

  • ضرورت پڑنے پر ہرجگہ کفر و استکبار کا مقابلہ کریں گے: رہبر انقلاب اسلامی

    Nov ۲۴, ۲۰۱۷

    رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے جمعرات کو محبان اہلبیت اور تکفیریوں کے مسئلہ کے زیر عنواں تہران میں منعقدہ عالمی کانفرنس کے شرکا اور مندوبین سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ اگرچہ عراق اور شام میں داعش کا کام تمام ہو گیا ہے لیکن دشمن کی چالوں سے پوری طرح ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے-

  • کفر و استکبار کے مقابلے میں ہر ایک کی مدد کریں گے، رہبر انقلاب اسلامی

    Nov ۲۳, ۲۰۱۷

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران عالمی سامراج اور صیہونی محاذ کی جانب سے مسلمانوں کے درمیان جنگ اور تنازعات پیدا کرنے کی سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہا ہے اور حکم الہی سے وہ اس جنگ میں کامیاب بھی رہے گا۔

  • نئی جنگ اسرائیل کی نابودی پر منتج ہو گی، چیف کمانڈر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

    Nov ۲۳, ۲۰۱۷

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے چیف کمانڈر نے خطے کی حالیہ کامیابیوں کو عوامی رضاکار فورس بسیج کی جد وجہد کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی عوامی رضا کار فورس، آٹھ سالہ دفاع مقدس کے دوران خطے کی دیگر اقوام کے لیے نمونہ عمل بن کر ابھری ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS