تلاش
-
Oct ۲۶, ۲۰۱۷
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ مختلف عراقی اقوام میں اتحاد اور مومن و شجاع نو جوانوں نیز عوامی رضا کار فورس کے لئے حکومت عراق کی جانب سے مکمل حمایت کا اعلان، دہشت گردوں اور ان کے حامیوں کے مقابلے میں حاصل ہونے والی حالیہ کامیابیوں کا باعث بنا ہے۔
-
Oct ۲۶, ۲۰۱۷
عراق کے وزیراعظم حیدرالعبادی ترکی کا دورہ مکمل کرکے تہران پہنچ گئے ہیں۔
-
Oct ۲۵, ۲۰۱۷
رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کو امام علی ملیٹری یونیورسٹی میں سالانہ پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی طاقت اور صلاحیت پر نہ تو سمجھوتہ کریں گے اور نہ ہی اس حوالے سے مذاکرات کی گنجائش ہے-
-
Oct ۲۵, ۲۰۱۷
رہبرانقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر نے فرمایا ہے کہ ایران کی دفاعی طاقت اور صلاحیتوں پر کسی بھی صورت میں مذاکرات نہیں ہوسکتے آپ نے فرمایا کہ دفاعی ساز وسامان اور جو بھی چیز ایران کے قومی اقتدار کو مستحکم بناتی ہے اس کے بارے میں دشمن سے کوئی بات نہیں ہوگی
-
Oct ۲۴, ۲۰۱۷
اسلامی آرٹ کے شعبے میں مسائل و مشکلات کا جائزہ لینے کے مقصد سے ملکی و غیر ملکی مفکرین کی شرکت سے چوتھی بین الاقوامی ہیومن سائنس کانفرنس کا تہران میں منگل کے روز آغاز ہو گیا۔
-
Oct ۲۳, ۲۰۱۷
قیام امام حسین (ع) اور حکومت اسلامی کے درمیان کیا رابطہ ہے، رہبر انقلاب کے خطبے سے اقتباس کی گئی اس ویڈیو میں ملاحظہ کریں!
-
Oct ۲۲, ۲۰۱۷
رہبرانقلاب اسلامی نے مرحوم آیت اللہ مصطفی خمینی کو مختلف پہلوؤں سے ممتاز شخصیت کا حامل قراردیا ہے۔
-
Oct ۲۱, ۲۰۱۷
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ دہشت گردی امت اسلامیہ اور اسلامی ملکوں کے لئے سنگین خطرہ بن گئی ہے۔
-
Oct ۲۱, ۲۰۱۷
ترکی کے صدر نے کہا ہے کہ اسلامی تمدن کا احیاء ہی علاقے کے مسائل کے حل کی بنیاد ہے۔
-
Oct ۲۰, ۲۰۱۷
نشرہونے کی تاریخ 20/ 10/ 2017
-
Oct ۱۹, ۲۰۱۷
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے عالمی صیہونیزم اور سامراجی طاقتوں کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے اور ملک کی میزائل طاقت میں اضافہ کرتے رہنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
-
Oct ۱۸, ۲۰۱۷
فوٹو گیلری
-
Oct ۱۸, ۲۰۱۷
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کی صبح غیر معمولی ذہانت اور صلاحیت کے حامل ایرانی نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے ساتھ امریکہ کی دشمنی کے اہداف کی جانب اشارہ کیا اور اس سلسلے میں بعض اہم نکات کی وضاحت فرمائی۔
-
Oct ۱۸, ۲۰۱۷
صدر روحانی نے کہا ہےکہ امریکہ نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے شروع دن سے ہی اپنی مخالفت اور دشمنی شروع کی اورامریکی صدر کی جانب سے ایسی توہین آمیز اور من گھڑت باتیں توقع سے دور نہیں تھیں