تلاش
-
Oct ۱۷, ۲۰۱۷
روہنگیا مسلمانوں کی صورتحال کے بارے میں ایران کی ہلال احمر سوسائٹی کے سربراہ اور اس ادارے میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے کے خط کے بعد آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے روہنگیا مسلمانوں کے لیے دس ارب ریال کی رقم مختص کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
Oct ۱۴, ۲۰۱۷
سحر نیوز رپورٹ
-
Oct ۱۱, ۲۰۱۷
بنگلہ دیش کی پولیس نے دہشت گردانہ سرگرمیوں کو فروغ دینے کے الزام میں بنگلہ دیش کی سب سے بڑی جماعت (جماعت اسلامی) کے متعدد رہنماؤں کو حراست میں لے لیا ہے۔
-
Oct ۰۶, ۲۰۱۷
ایران کی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران، اسلامی اور پڑوسی ممالک کی ارضی سالمیت کو نقصان نہیں پہنچنے دے گا
-
Oct ۰۵, ۲۰۱۷
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کل ایران کے دورے پر آئے ہوئے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے عراقی کردستان میں ریفرنڈم کی جانب اشارہ کیا اور فرمایا کہ امریکہ اور مغربی طاقتیں ناقابل بھروسہ ہیں اور وہ خطے میں نیا اسرائیل قائم کرنا چاہتی ہیں۔
-
Oct ۰۴, ۲۰۱۷
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔
-
Oct ۰۴, ۲۰۱۷
ایرانی عازمین حج کے سرپرست اور محکمہ حج کے عہدیداروں نے منگل کو رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی -
-
Oct ۰۳, ۲۰۱۷
رہبرانقلاب اسلامی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے مد مقابل ایک بڑے بین الاقوامی تشہیراتی محاذ کی موجودگی اور سرگرمیوں کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ حج دنیا کے لوگوں کے ساتھ رابطہ برقرار کرنے کا بہترین تبلیغی منبر اور مقابل فریق کے پروپیگنڈوں کو ناکام بنانے کا اچھا موقع ہے
-
Sep ۲۹, ۲۰۱۷
فوٹو گیلری
-
Sep ۲۸, ۲۰۱۷
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ شہادت منتخب اور برگزیدہ ہستیوں کے لئے اللہ تعالی کا ایک تحفہ ہے
-
Sep ۲۷, ۲۰۱۷
شہید محسن حُججی کے جسدخاکی کو آخری دیدار کے لئے تہران کی امام حسین (ع) مسجد میں رکھا گیا تھا جہاں رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نےشہید کا آخری دیدار کیا.