تلاش
-
Sep ۲۱, ۲۰۱۷
رہبر انقلاب اسلامی نے جنرل اسمبلی میں ٹرمپ کی تقریر کو بے شعوری، عاجزی اور جھنجھلاہٹ کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
Sep ۱۸, ۲۰۱۷
نشرہونے کی تاریخ 18/ 09/ 2017
-
Sep ۱۴, ۲۰۱۷
شام کے صدر بشار اسد نے رہبرانقلاب اسلامی کے نام تہنیتی پیغام میں، ایران کے عوام کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شامی عوام کا سب سے بڑا حامی قرار دیا ہے۔
-
Sep ۱۳, ۲۰۱۷
نشرہونے کی تاریخ 13/ 09/ 2017
-
Sep ۱۳, ۲۰۱۷
رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ اور اراکین نے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
Sep ۱۲, ۲۰۱۷
رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے منگل کی صبح کو درس خارج کے آغاز میں میانمار کے المناک واقعات کے تعلق سے انسانی حقوق کے دعویداروں اور عالمی اداروں کی خاموشی پر کڑی تنقید کرتےہوئے فرمایا کہ اس مسئلے کا حل یہ ہے کہ مسلم ممالک عملی اقدامات کریں اور میانمار کی بے رحم حکومت پر سیاسی اور اقتصادی دباؤ ڈالیں-
-
Sep ۱۲, ۲۰۱۷
رہبرانقلاب اسلامی نے روہنگیا مسلمانوں پر جاری وحشیانہ مظالم کو روکنے کے لئے میانمار کی ظالم اور سنگدل حکومت پر اسلامی ملکوں کے اقتصادی اور سیاسی دباؤ کی ضرورت پر زور دیا ہے
-
Sep ۱۲, ۲۰۱۷
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اسلامی ممالک کا عملی اقدام میانمار کے مسئلے کا حل ہے۔
-
Sep ۱۱, ۲۰۱۷
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سربراہوں نے پناہ گزیں روہنگیا مسلمانوں کی مدد اور مسلمانوں کی نسل کشی روکنے کے لئے میانمارکی حکومت پر دباؤ ڈالنے پر اتفاق ظاہر کیا ہے۔
-
Sep ۱۰, ۲۰۱۷
اسلامی تعاون تنظیم نے مقبوضہ بیت المقدس میں مزید چار ہزار یہودی بستیوں کی تعمیر کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔
-
Sep ۱۰, ۲۰۱۷
صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران تمام اسلامی ملکوں کے ساتھ سائنسی اور تکنیکی تعاون کے لیے تیار ہے۔
-
Sep ۰۸, ۲۰۱۷
صیہونی حکومت کی سیکورٹی فورس نے مسجد الاقصی کے صحن خاص طور پر باب الرحمہ میں بیت المقدس کے اسلامی اوقاف کے دفاتر کوبندکردیا ہے۔