رہبر انقلاب اسلامی کے فکری منظومہ کی تقریب رونمائی
https://urdu.sahartv.ir/news/news-i301497-رہبر_انقلاب_اسلامی_کے_فکری_منظومہ_کی_تقریب_رونمائی
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۱۶, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۲ Asia/Tehran
  • رہبر انقلاب اسلامی کے فکری منظومہ کی تقریب رونمائی

فوٹو گیلری

رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے فکری منظومہ کی تقریب رونمائی آزاد یونیورسٹی کی لائبریری میں مجمع تشخیص مصلحت نظام کے رکن اور سابق وزیر خارجہ علی اکبر ولایتی کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔