SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج جہاد اسلامی
  • اعلی حکام اور اسلامی ملکوں کے سفیروں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    Apr ۲۵, ۲۰۱۷

    رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران سے امریکا اور صیہونیوں کی مخالفت کی وجہ، اسلام ہے لیکن سب کو یہ جان لینا چاہئے کہ جس نے بھی ایرانی عوام کے خلاف دست درازی کی کوشش کی خود اسی کو نقصان اٹھانا پڑے گا۔

  • اہم اسلامی شہر اسلامی تمدن کی بہترین علامت ہیں : صدر روحانی

    Apr ۲۳, ۲۰۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ کتابوں کا مطالعہ اور اہم اسلامی شہروں کی طرز معماری کا مشاہدہ، اسلامی تہذیب و تمدن کو سمجھنے کا بہترین ذریعہ ہے۔

  • اسلامی نظام کا بنیادی اصول عالمی سامراج کا مقابلہ کرنا ہے، رہبرانقلاب اسلامی

    Mar ۱۰, ۲۰۱۷

    سحر رپورٹ

  • اسلامی نظام کا بنیادی اصول عالمی سامراج کا مقابلہ کرنا ہے، رہبرانقلاب اسلامی

    Mar ۰۹, ۲۰۱۷

    رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ عالمی استکبار و استبداد کے خلاف جد وجہد اور اہل ایمان پر اہل کفر کی برتری پسندی کا مقابلہ اسلامی نظام کے اہم اور بنیادی اصولوں میں سے ہے

  • اسلامی انقلاب کے لئے اسلامی آئيڈیالوجی کی ضرورت

    Feb ۰۸, ۲۰۱۷

    تحریر: نوید حیدر تقوی

  • جماعت اسلامی: ایران کا اسلامی انقلاب ساری دنیا کیلئے روشن مثال

    Feb ۰۵, ۲۰۱۷

    جماعت اسلامی پاکستان نے کہا ہے کہ ایران کا اسلامی انقلاب ساری دنیا کیلئے روشن مثال ہے

  • اسلامی طلبایونین کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

    Jan ۲۰, ۲۰۱۷

    رہبر انقلاب اسلامی نے یورپ میں طلبا کی اسلامی انجمنوں کی یونین کے نام اپنے پیغام میں سامراج کے خلاف اسلام کا پرچم بلند رکھنے پر تاکید کی ہے-

  • عوام کی فکری طاقت، اسلامی جمہوری نظام کی طاقت کا ایک نمونہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    Dec ۲۷, ۲۰۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی نے نو دی تیرہ سو اٹھّاسی کے دن کی مناسبت سے اس بے مثال کارنامے اور عوام کی فکری طاقت کو اسلامی جمہوری نظام کی طاقت کا ایک نمونہ قرار دیا ہے۔

  • وحدت اسلامی کانفرنس کے مہمانوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    Dec ۱۷, ۲۰۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی نے تاکید کے ساتھ فرمایا ہے کہ برطانیہ، مغربی ایشیا کے لئے ہمیشہ ہی خطرہ،فتنہ و فساد اور ذلت کی بنیاد بنا رہا ہے۔

  • امریکہ اسلامی ملکوں کی خود مختاری کا مخالف ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    Dec ۱۱, ۲۰۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ امریکہ اسلامی ملکوں کی خود مختاری کا مخالف ہے اور اس کی ظاہری مسکراہٹوں کے فریب میں نہیں آنا چاہیے۔

  • دینی تعلیم کے اعلی مراکز یا حوزہ ہائے علمیہ اسلامی حکومت کا اٹوٹ حصہ ہیں، رہبر انقلاب اسلامی

    Oct ۰۲, ۲۰۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی نے حوزہ علمیہ میں اسٹریٹیجیک ریسرچ سینٹر کے قیام اور حوزہ کے نظام میں اصلاحات کی منصوبہ بندی پر زور دیا ہے۔

  • مسجد اسلامی تہذیب کے فروغ کا مرکز ہے۔ عالمی یوم مسجد پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    Aug ۲۱, ۲۰۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ مسجد کو انسان سازی، دشمن کے ساتھ مقابلہ آرائی، دل اور دنیا کی تعمیر، بصیرت میں اضافے اور اسلامی تہذیب کے قیام کا راستہ ہموار کرنے والا مرکز ہونا چاہیے۔

  • اسلام کی حاکمیت ، آزادی و خودمختاری اور سامراجی محاذ کے تسلط کے مقابلے میں استقامت، اسلامی انقلاب کے اہم ترین مقاصد ہیں : رہبر انقلاب اسلامی

    May ۲۶, ۲۰۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی نے اسلام کی حاکمیت ، آزادی و خودمختاری اور سامراجی محاذ کے تسلط کے مقابلے میں استقامت کو اسلامی انقلاب کے اہم ترین مقاصد میں قرار دیا ہے

  • مجلس خبرگان کی ذمہ داری نظام کے اسلامی اور انقلابی تشخص کی صحیح اور ہمہ جانبہ حفاظت کرنا ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    May ۲۴, ۲۰۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ مجلس خبرگان کی ذمہ داری نظام کے اسلامی اور انقلابی تشخص کی صحیح اور ہمہ جانبہ حفاظت کرنا ہے

  • میدان میں علما اور عوام کی مسلسل موجودگی نے ہی اسلامی انقلاب کی بقا کو ممکن بنایا ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    May ۱۴, ۲۰۱۶

    رہبرانقلاب اسلامی نےفرمایا ہے کہ میدان میں علما اور عوام کی مسلسل موجودگی نے ہی اسلامی انقلاب کی بقا کو ممکن بنایا ہے۔

  • ایرانی حکام اور اسلامی ملکوں کے سفراء کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    May ۰۵, ۲۰۱۶

    عید مبعث رسول اکرم(ص) کی مناسبت سے ایرانی حکام اور عہدیداروں اور اسلامی ملکوں کے سفراء نیز مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے عوام کی ایک بڑی تعداد نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔

  • اسلامی تمدن کا احیاء مثالی اسلامی ایرانی ترقیاتی سسٹم کے بغیر ممکن نہیں

    Apr ۲۷, ۲۰۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی سے مثالی اسلامی ایرانی ترقیاتی سسٹم کے مرکز کے اراکین کی ملاقات

  • ایرانی عوام نے اسلامی جمہوری نظام پر اپنے بھرپور اعتماد کا عملی طور پر اظہار کیا ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    Mar ۱۰, ۲۰۱۶

    رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ایرانی عوام نے حالیہ انتخابات میں وسیع پیمانے پر شرکت کر کے ایران کے اسلامی جمہوری نظام پر اپنے بھرپور اعتماد کا عملی طور پر اظہار کیا ہے۔

  • یورپ میں اسلامی طلبہ یونین کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

    Jan ۲۳, ۲۰۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی نے اسلامی طلبہ یونین کے نام ایک پیغام میں تمام ایرانی طلبہ اور نوجوانوں کو مسلسل جد و جہد کرنے اورعزم محکم پیدا کرنے کی تاکید کی ہے -

  • رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی نیا اسلامی تمدن پیش کرنے کی ضرورت پر تاکید

    Dec ۲۹, ۲۰۱۵

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نیا اسلامی تمدن پیش کرنے کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS