SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج جہاد اسلامی
  • یورپ میں اسلامی طلبہ یونین کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

    Jan ۲۳, ۲۰۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی نے اسلامی طلبہ یونین کے نام ایک پیغام میں تمام ایرانی طلبہ اور نوجوانوں کو مسلسل جد و جہد کرنے اورعزم محکم پیدا کرنے کی تاکید کی ہے -

  • رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی نیا اسلامی تمدن پیش کرنے کی ضرورت پر تاکید

    Dec ۲۹, ۲۰۱۵

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نیا اسلامی تمدن پیش کرنے کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔

  • صیہونی حکومت کے مقابلے میں حزب اللہ کی روز افزوں عزت اسلامی ملکوں کی سربلندی کا باعث: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف

    Dec ۲۷, ۲۰۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہاہے کہ صیہونی حکومت کے مقابلے میں حزب اللہ کی روز افزوں عزت اسلامی ملکوں کی سربلندی کا باعث ہے -

  • اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے نقطۂ نظر سے وحدت اسلامی

    Dec ۲۷, ۲۰۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اتوار کے روز تہران میں انتیسسویں وحدت اسلامی بین الاقوامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ اتحاد سے ہی متحدہ امت مسلمہ کا قیام عمل میں آسکتا ہے۔ صدر مملکت نے عالم اسلام میں تشدد و تفرقے کے علل و اسباب کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تشدد ایسے گروہوں کے افکار و نظریات سے پیدا ہوتا ہے کہ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے جو اسلام کو صحیح طرح سے نہیں سمجھ سکے ہیں۔

  • اسلامی ممالک میں امن و آسائش اور ترقی ایران کے مفاد میں ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    Nov ۲۳, ۲۰۱۵

    رہبر انقلاب اسلامی نے پڑوسی اور اسلامی ممالک میں امن ، آسائش اور پیشرفت کو اسلامی جمہوریہ ایران کے مفاد میں قرار دیا ہے-

  • اسلامی جمہوریہ ایران کے نشریاتی ادارے کے کانفرنس سینٹر میں اسلامی ریڈیو ٹیلی ویژن یونین کا اجلاس

    Aug ۱۵, ۲۰۱۵

    اسلامی ریڈیو اور ٹیلی ویژن یونین کا آٹھواں اجلاس آئی آر آئی بی کے انٹرنیشنل کانفرنس سینٹر میں ہو گا۔

  • اسلامی جمہوریہ ایران نے لبنان میں غاصب صیہونی حکومت کے تازہ جرائم کی مذمت کی ہے۔

    Aug ۱۶, ۲۰۲۶

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے لبنان کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے تازہ وحشیانہ جرائم کی سخت مذمت کی ہے۔

  • غرب اردن صیہونی آبادکاروں کی لگائی آگ میں جل رہا ہے: اسلامی تعاون تنظیم کا انتباہ

    Aug ۱۴, ۲۰۲۶

    اسلامی تعاون تنظیم نے غرب اردن میں صیہونی آبادکاروں کے ہاتھوں فلسطینی قصبوں اور شہروں پر مسلسل حملے کی جانب سے خبردار کرتے ہوئے، عالمی برادری سے آواز اٹھانے کی اپیل کی ہے۔

  • سپاہ پاسداران رہبر انقلاب اسلامی کے فرامین کی پابند ہے: سپاہ

    Aug ۱۲, ۲۰۲۶

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے اعلان کیا ہے کہ سپاہ پاسداران رہبر انقلاب اسلامی کے فرامین کی پابندی اور پائیداری کے ساتھ  امریکہ اور صیہونی حکومت کا مقابلہ کرے گی۔

  • رہبر انقلاب اسلامی اور صدرِ مملکت کے درمیان رابطہ مستقل طور پر برقرار: ترجمانِ حکومت

    Aug ۱۱, ۲۰۲۶

    حکومتِ ایران کی ترجمان نے کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی سے صدر مملکت کا مستقل رابطہ، اعتماد اور حمایت پر استوار ہے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی سے صدر ڈاکٹر پزشکیان کی اہم ملاقات

    Aug ۰۹, ۲۰۲۶

    صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای سے اہم ملاقات کی ہے۔

  • عرب و اسلامی ممالک کا مشترکہ بیان: اسرائیل کی جارحانہ کارروائیاں جنگ بندی  معاہدہ کو کمزور کر رہی ہیں

    Aug ۰۶, ۲۰۲۶

    آٹھ عرب اور اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ نے ایک مشترکہ بیان جاری کرکے، غزہ اورغرب اردن میں صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کی ہے اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس حکومت کو اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرنے پر مجبور کرے اور فلسطینیوں کے حقوق کی خلاف ورزی کرنے والوں  کے خلاف کارروائی کی جائے۔

  • اسلامی جمہوریہ ایران فلسطینی عوام کی حمایت اور مدد جاری رکھے گا: صدر ڈاکٹر پزشکیان

    Aug ۰۵, ۲۰۲۶

    صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینی رہنما، مذاکرات میں جو بھی فیصلہ کریں گے، ایران اس کی حمایت کرے گا۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کا حکمت آمیز موقف نظام کے سبھی ذمہ داروں کا نصب العین: ماہرین کی کونسل

    Aug ۰۳, ۲۰۲۶

    ماہرین کی کونسل، مجلس خبرگان، کی پریزائیڈنگ کمیٹی نے ایک بیان جاری کرکے، مقدس اتحاد کی حمایت اور تحفظ کے لئے رہبر انقلاب اسلامی کے موقف کو نظام کے سبھی ذمہ داروں کا نصب العین  قرار دیا ہے۔

  • حماس کو نہتے کرنے کی پالیسی اسٹریٹیجک شکست سے دوچار ہوگی: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

    Aug ۰۲, ۲۰۲۶

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے حماس کے شہید سربراہ اسماعیل ہنیہ کی دوسری برسی کے موقع پر ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں زور دیکر کہا گیا ہے کہ حماس سے اسلحہ چھیننے کی سازش کا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا اور غاصبوں کے مقابلے میں فلسطین کی حتمی کامیابی دشمنوں کے تصور سے کہیں زیادہ قریب ہے۔

  • مہنگائی اور سیاسی صورت حال کی بابت حکومت پر امیر جماعت اسلامی کی شدید تنقید، 7 اگست کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

    Aug ۰۱, ۲۰۲۶

    جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں، مہنگائی، بجلی معیشت اور سیاسی صورت حال پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بایا ہے اور 7 اگست کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔

  • روس کے اسقف اعظم کی طرف سے رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کی قدردانی

    Jul ۳۱, ۲۰۲۶

    روس کے اسقف اعظم پیٹر یارک کریل نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کے پیغام کی قدردانی کے ساتھ  شکریہ بھی ادا کیا ہے۔

  • خلاف ورزی کے مرتکب تین ٹینکروں کو نشانہ بنایا گیا: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

    Jul ۲۹, ۲۰۲۶

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ آج خلاف ورزی کرنے والے تین ٹینکروں کو نشانہ بنایا گیا ہے کیونکہ انہوں نے انتباہ کو نظر اندار کر دیا تھا۔

  • اسلام آباد میں شہیدِ رہبرِ اسلامی کی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے تقریب کا انعقاد، سید علی رضوی کی رپورٹ

    Jul ۲۷, ۲۰۲۶

    اسلام آباد میں شہیدِ رہبرِ اسلامی کی خدمات، قربانیوں اور مجاہدانہ جدوجہد کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی۔ اس تقریب میں مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام، دانشوروں، سیاسی و سماجی شخصیات اور عوام کی بڑی تعداد نے بلا تفریق مذہب و ملت شرکت کی۔

  • ہندوستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں رہبرِ انقلابِ اسلامی سے تجدیدِ عہد کے لیے منعقدہ پروگرام میں ہزاروں افراد کی شرکت،رپورٹ

    Jul ۲۴, ۲۰۲۶

    اس تقریب کی مزید تفصیلات بتا رہے ہیں سرینگر سے سحر اردو ٹی وی کے سینئر رپورٹر سبط محمد حسن، جن کے مطابق اس اجتماع میں مختلف طبقہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والے افراد شریک ہوئے اور انہوں نے خطے کی موجودہ صورتحال پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS