تلاش
-
Feb ۱۱, ۲۰۱۷
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بعض بڑی طاقتوں کی مداخلت کو خطے کی مشکلات کی اصل وجہ قرار دیا ہے۔
-
Feb ۱۱, ۲۰۱۷
ایران کے اسلامی انقلاب کو مختلف پہلووں سے دیکھا جا سکتا ہے۔اس ویڈیو میں انقلاب کا روحانی اور معنوی پہلو ملاحظۃ کریں
-
Feb ۱۱, ۲۰۱۷
ہندوستان کےصدر نے ایران کے اسلامی انقلاب کی 38 ویں سالگرہ پرایران کی حکومت اورعوام کو مبارک باد پیش کی۔
-
Feb ۱۱, ۲۰۱۷
پاکستان کے وزیر اعظم نوازشریف نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کو ٹیلیفون پر انقلاب اسلامی کی سالگرہ کی مناسبت سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون کو فروغ دینے پر تاکید کی ہے۔
-
Feb ۱۰, ۲۰۱۷
آج اسلامی انقلاب کی 38 ویں سالگرہ ہے۔ 38 سال گزرجانے کے بعد بھی عالمی پیمانے پر صاحبان فکر و قلم کے لئے اس عظیم انقلاب کے بہت سے پہلو خصوصی توجہ و دلچسپی کا باعث بنے ہوئے ہیں۔
-
Feb ۱۰, ۲۰۱۷
جشن آزادی اور اسلامی انقلاب کی 38 ویں سالگرہ کے اس پر مسرت موقع پرسحراردو نیٹ ورک کے تمام ناظرین اور سامعین کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
-
Feb ۱۰, ۲۰۱۷
انقلاب اسلامی ایران کی 38ویں سالگرہ کی مناسبت سے اسلام آباد میں جامعۃ المصطفٰی العالمیہ کے زیر اہتمام ایک خوبصورت تقریب کا نعقاد کیا گیا، جس کی صدارات حجت الاسلام والمسلمین شیخ محمد شفا نجفی نے کی، جبکہ تقریب کے مہمان خصوصی اسپیکر قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان حاجی فدا محمد ناشاد تھے۔
-
Feb ۱۰, ۲۰۱۷
آج جمعہ 10 فروری مطابق 22 بہمن کو اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں انقلاب اسلامی کی 38 ویں سالگرہ قومی جوش و خروش اور مذہبی جذبہ و ولولہ کے ساتھ منائی جارہی ہے۔
-
Feb ۰۹, ۲۰۱۷
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کے تحریک ِانقلابِ اسلامی ایران کے دوران آنے والی سختیوں سے متعلق حیران کن بیانات- دورانیہ: 06:21
-
Feb ۰۹, ۲۰۱۷
مغربی میڈیاکے پروپگنڈوں کے باوجود ایران کا اسلامی انقلاب منزل کی جانب گامزن ہے۔
-
Feb ۰۸, ۲۰۱۷
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کے تحریک ِانقلابِ اسلامی ایران کے دوران آنے والی سختیوں سے متعلق حیران کن بیانات- دورانیہ: 05:24
-
Feb ۰۸, ۲۰۱۷
فلسطینی گروہوں نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے اسلامی انقلاب کی بدولت مسئلہ فلسطین آج بھی زندہ ہے۔