تلاش
-
Jan ۰۷, ۲۰۱۷
جذبہ ایمان، حب الوطنی اور اعتماد نفس سے لبریز ہوکر اگر کوئی ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو جائے تو سعادت و اقتدار و ظفر اسکے قدم خود ہی چومنے لگتے ہیں۔آج ایران صرف خود ہی صاحب اقتدار نہیں بلکہ پورے خطے کے لئے باعث اقتدار بنا ہوا ہے۔ایران اپنے مایۂ ناز مومن و جوان سائنس دانوں کے سہارے فوجی اقتدار کی راہ میں بڑی تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔
-
Jan ۰۵, ۲۰۱۷
حرم اہلبیت اطہار کی حفاظت میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے ایران کے سات شہید کمانڈوز کے اہل خانہ نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی-
-
Jan ۰۴, ۲۰۱۷
بحرین کی جمعیت اسلامی وفاق ملی نے دارالحکومت منامہ کے علاقے الدراز کا محاصرہ جاری رکھنے کے آل خلیفہ حکومت کے اقدام پر عالمی برادری کی خاموشی کو ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
Jan ۰۳, ۲۰۱۷
خارج فقہ کے درس کی ابتدا میں رہبر انقلاب اسلامی کی گفتگو-
-
Jan ۰۳, ۲۰۱۷
رہبر انقلاب اسلامی نے پیر کو شریف ٹیکنیکل یونیورسٹی کے میڈل یافتہ طالبعلوں، اساتذہ اور ممتاز علمی شخصیات سے خطاب فرمایا۔
-
Jan ۰۲, ۲۰۱۷
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر محنت و رفاہ عامہ، علی ربیعی اور خواتین کے امور میں صدر مملکت کی خصوصی مشیر، شہیندخت مولاوردی نے تہران میں واقع گئورگ کلیسا کا دورہ کیا۔
-
Jan ۰۲, ۲۰۱۷
رہبر انقلاب اسلامی نے اعلی معنوی و انقلابی اہداف کے ساتھ علمی و سائنسی پیشرفت کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
Dec ۲۸, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ملت ایران نے تیرہ سو اٹھاسی مطابق دو ہزار نو کو عاشورا کے دن میدان میں بھرپور طریقے سے حاضر ہو کر اسلامی انقلاب کے سیدھے راستے میں اپنے ٹھوس عزم و ارادے کو ایک بار پھر حاکم کر دیا۔
-
Dec ۲۷, ۲۰۱۶
کینیڈا کے صوبے کبک کے شہر سیٹ ایل میں اسلامی ثقافتی مرکز کو نذر آتش کر دیا گیا۔
-
Dec ۲۷, ۲۰۱۶
مقبوضہ بیت المقدس کی بلدیہ نے اس شہر کو صیہونی رنگ دینے کی اپنی پالیسی کے تحت بیت المقدس کے اصلی اور تاریخی ناموں کو تبدیل کر دیا۔
-
Dec ۲۶, ۲۰۱۶
ایران کے جنوبی، جنوب مغربی اور جنوب مشرقی علاقوں میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور مسلح افواج کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع ہو گئیں۔
-
Dec ۲۴, ۲۰۱۶
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب نے شام میں امریکا اور صیہونی حکومت کو شکست سے دوچار کر دیا ہے۔
-
Dec ۲۲, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو ٹیلیویژن کی عالمی سروس کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب، امت مسلمہ کے درمیان اتحاد و یکجہتی کا علمبردار ہے اور وہ سامراجی محاذ کے مقابلے میں ڈٹا ہوا ہے-
-
Dec ۲۱, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اپنے علاقائی دوروں کے سفر کا آغاز آرمینیا سے کیا ہے-
-
Dec ۱۹, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلامی نے ایک بیان جاری کر کے بزرگ عالم دین آیت اللہ محمد واعظ زادہ خراسانی کے انتقال کی تعزیت پیش کی ہے۔
-
Dec ۱۶, ۲۰۱۶
تہران میں دسواں بیداری اسلامی مشاورتی اجلاس ایک بیان جاری کئے جانے کے ساتھ ختم ہو گیا۔
-
Dec ۱۵, ۲۰۱۶
رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے انڈونیشیا کے صدر 'جوکو ویدو دو' سے ملاقات میں کہا کہ انڈونشیا پر اسلامی جمہوریہ ایران کی نگاہ دوستی اور تعاون کی نگاہ ہے۔