تلاش
-
Oct ۲۴, ۲۰۱۶
جماعت اسلامی پاکستان نے تیس اکتوبر کو لاہور میں حکومت مخالف مارچ کا اعلان کردیا۔
-
Oct ۲۴, ۲۰۱۶
عالمی مجلس برائے اسلامی بیداری کی اعلی کونسل کا نواں اجلاس بغداد میں ایک بیان جاری کرکے اتوار کو اختتام پذیر ہوگیا۔
-
Oct ۲۴, ۲۰۱۶
اسلامی بیداری کی عالمی اسمبلی کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ موصل کی آزادی کے آپریشن کے موقع پر عراق میں اسلامی بیداری کے اجلاس میں مختلف ملکوں سے تعلق رکھنے والے سنی اور شیعہ علما کی شرکت، وحدت کے سائے میں کامیابی کا عظیم پیغام ہے۔
-
Oct ۲۳, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ونزوئیلا کے صدر نیکولس مادورو سے گفتگو میں مغربی ایشیاء کے علاقے میں امریکی منصوبوں اور پالیسیوں کی ناکامی و شکست کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تیل کی قیمتوں میں کمی کو امریکہ کے مقابلے میں آزاد پالیسی رکھنے والے ملکوں پر دباؤ کا ایک ہتھکنڈہ قرار دیا اور تاکید کے ساتھ فرمایا کہ دباؤ کے مقابلے میں تدبیر کے ساتھ استقامت و مزاحمت، یقینا کامیابی کا باعث بنے گی۔
-
Oct ۲۳, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلامی نے اس ملاقات میں اس بات پر زور دیا ہے کہ امریکہ کے ناقابل شکست ہونے کا خیال ایک بہت بڑی غلطی ہے اور امریکہ کی مسلسل غلطیوں نے اسے علاقے میں ناتواں اور لاچار کر کے رکھ دیا ہے۔
-
Oct ۲۲, ۲۰۱۶
عراق کے وزیراعظم حیدرالعبادی نے علاقے کے ملکوں سے کہا ہے کہ وہ داعش کے خلاف جنگ اور اس گروہ کی نابودی کے لئے عراق کی مدد کریں-
-
Oct ۲۲, ۲۰۱۶
اسلامی بیداری کی عالمی کونسل کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا کہ بغداد میں اسلامی بیداری کی عالمی اسمبلی کی سپریم کونسل کے اجلاس کا انعقاد دہشت گردی کے خلاف جنگ اور علاقے کی مظلوم قوم کی حمایت کے لیے سنجیدہ ارادے کی نشانی ہے۔
-
Oct ۱۹, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کو اعلی علمی صلاحیتوں کے حامل طلبہ اور اسکالروں سے ملاقات میں عالمگیریت اور ایران کو عالمی خاندان میں شامل ہونے کے لئے امریکیوں اور یورپیوں کی نصحیتوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے یاد دہانی کرائی کہ مغرب جسے عالمی برادری کا نام دیتا ہے اس میں شامل ہونے کی مخالفت کرنا،بیرونی دنیا سے رابطے کی مخالفت نہیں ہے بلکہ اس کا مطلب اقتصاد ، سیاست اور ایران کی سیکورٹی پر بڑی طاقتوں کی مسلط کردہ ثقافت کا مقابلہ کرنا ہے-
-
Oct ۱۹, ۲۰۱۶
رہبرانقلاب اسلامی نے ایک بار پھر فرمایا ہے کہ امریکا کے بارے میں حسن ظن نہیں رکھا جاسکتا
-
Oct ۱۹, ۲۰۱۶
ازبکستان کے عبوری صدر نے انتہا پسندی اور دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے اسلامی ملکوں کے اتحاد کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
Oct ۱۷, ۲۰۱۶
بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے ایک اور رہنما کو پھانسی دے دی گئی۔
-
Oct ۱۶, ۲۰۱۶
ایسے عالم میں کہ جب افغانستان کے بعض ذرائع ابلاغ اور اخبارات نے ایران میں افغان مہاجرین کی زندگی کے بارے میں خود غرضی پر مبنی پروپیگنڈہ کر رہے ہیں افغانستان کے وزیر برائے امور مہاجرین نے اسلامی جمہوریہ ایران میں موجود افغان پناہ گزینوں کی حالت کو اطمینان بخش قرار دیا ہے-
-
Oct ۱۶, ۲۰۱۶
میانمار کی اسلامی کونسل نے صوبہ راخین میں پولیس چیک پوسٹوں پر حملے کی مذمت کی ہے۔
-
Oct ۱۶, ۲۰۱۶
نائجیریا کی فوج نے جوس شہر میں اسلامی تحریک کے سرکردہ رہنما مولانا شیخ آدم کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
Oct ۱۵, ۲۰۱۶
برّی فوج کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل احمد رضا پور دستان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران خطے کا ایک طاقتور ملک ہے۔
-
Oct ۱۵, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آئین کی شق نمبر ایک سو دس کے تحت تشخیص مصلحت نظام کونسل کے ساتھ مشاورت کے بعد انتخابات کے حوالے سے جنرل پالیسی کا اعلان کر دیا ہے۔
-
Oct ۱۴, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران لوزان میں ہونے والے پانچ رکنی اجلاس میں کسی بھی سطح پر شریک نہیں ہوگا۔