تلاش
-
Oct ۰۷, ۲۰۱۶
تہران میں واقع امام بارگاہ امام خمینی (رح ) میں مجالس عزا کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای شرکت کریں گے۔
-
Oct ۰۶, ۲۰۱۶
سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ آج ایران کا اسلامی انقلاب دنیا کے مسلمانوں میں اتحادویکجہتی کی برقراری میں اہم کردار ادا کررہاہے-
-
Oct ۰۴, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلامی نے امن و سلامتی کو اسلامی جمہوریہ ایران کی ترقی پیشرفت کا بنیادی رکن قرار دیا ہے۔
-
Oct ۰۴, ۲۰۱۶
شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے اسلامی انقلاب سے خوفزدہ ہے۔
-
Oct ۰۳, ۲۰۱۶
ایران کی قومی فٹسال ٹیم نے عالمی مقابلوں میں پرتگال کی قومی ٹیم کو ہرا کر تیسرا مقام حاصل کرلیا۔
-
Sep ۲۸, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اسلامی تعلیمات، اپنی آزادی و خود مختاری، اعلی قدروں اور دین الہی کی حاکمیت کے عقیدے پر کاربند رہنے کی بنا پر ایرانی عوام کو دشمنوں کے وسیع محاذ کا سامنا ہے اس لئے مسلح افواج کو ضرورت کے وقت اپنا کردار ادا کرنے کے لئے ہر وقت تیار رہنا چاہئے-
-
Sep ۲۷, ۲۰۱۶
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ آج ایران اور عالم اسلام کا وجود، شناخت، مرتبہ اور عزت ایران کے اسلامی انقلاب سے ہے-
-
Sep ۲۶, ۲۰۱۶
ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ دشمنوں نے ایک بڑے فتنے و سازش کے تحت اسلامی ممالک کو ایک دوسرے کا دشمن بنا دیا ہے اور اس فتنے کے پیچھے غاصب صیہونی حکومت کا ہاتھ ہے۔
-
Sep ۲۵, ۲۰۱۶
افغانستان کے صدر نے کہا ہے کہ گلبدین حکمتیار کی حزب اسلامی کے ساتھ صلح کا معاہدہ ایک بڑا قدم ہے-
-
Sep ۲۵, ۲۰۱۶
افغانستان کے حزب اسلامی گروہ نے مخالفین کے خلاف جنگ میں حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے-
-
Sep ۲۳, ۲۰۱۶
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر انچیف نے دفاع مقدس کو انقلاب اسلامی کی تاریخ کا سب سے تابناک دور قرار دیا ہے-
-
Sep ۲۲, ۲۰۱۶
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ آج ایرانی عوام کی کامیابی، شہدا اور جانبازوں کی شجاعت و فداکاری کی مرہون منت ہے-
-
Sep ۲۱, ۲۰۱۶
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر محمد علی جعفری نے امریکی حکام کو نصیحت کی ہے کہ وہ خلیج فارس میں اپنی موجودگی کے ذریعے امریکی عوام کی دولت کو برباد نہ کریں -
-
Sep ۲۰, ۲۰۱۶
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ غدیر کا اہم ترین پیغام اسلام میں حکومت کے قاعدے اور ضابطے کے عنوان سے امامت کا تعیّن ہے
-
Sep ۱۹, ۲۰۱۶
رہبرانقلاب اسلامی نے ریو پیرالمپیک میں ایرانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کی تعریف کی ہے