SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج جہاد اسلامی
  • علاقائی ملکو ں کو رہبر انقلاب اسلامی کی نصیحت

    Sep ۱۹, ۲۰۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اتوار کو سپاہ پاسداران کی قومی کانفرنس کے شرکا سے ملاقات میں سکیورٹی کو ایک نہایت اہم موضوع قرار دیا جو مادی اور معنوی پیشرفت کی زمیں ہموار کرتا ہے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کے ساتھ سپاہ پاسداران کے اعلی کمانڈروں اور اہلکاروں کی ملاقات

    Sep ۱۸, ۲۰۱۶

    فوٹو گیلری

  • امریکا پر کسی بھی لحاظ سے اعتماد نہیں کیا جاسکتا: رہبر انقلاب اسلامی

    Sep ۱۸, ۲۰۱۶

    رہبرانقلاب اسلامی نے امریکا پر کسی بھی لحاظ سے بھروسہ نہ کرنے اور اس پر مطلق بے اعتمادی کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے

  • امریکا، برطانیہ اسرائیل اور سعودی عرب، اسلامی انقلاب کے دشمن ہیں

    Sep ۱۸, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل محمد حسین باقری نے اسلامی انقلاب کے خلاف امریکا، اسرائیل ، برطانیہ اور سعودی عرب کی سازشوں کی بابت خبردارکیا ہے

  • عوام مردم شماری میں بھرپور حصہ لیں: رہبر انقلاب اسلامی

    Sep ۱۳, ۲۰۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے دقیق، سنٹرالائزڈ اور سائنٹفک اعداد وشمار کو ، اسلامی جمہوریہ ایران کے لئے مفید فیصلے کرنے کی اہم ترین بنیاد قرار دیا ہے۔

  • عیدالاضحی کی مناسبت سے اسلامی ملکوں کے سربراہوں کے نام صدر مملکت کے تہنیتی پیغامات

    Sep ۱۱, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے سبھی اسلامی ملکوں کے سربراہوں کو عیدالاضحی کی مبارکباد پیش کی ہے-

  • اس سال کاحج بعض اسلامی ملکوں کے حجاج کے بغیر ہی انجام پارہا ہے

    Sep ۱۰, ۲۰۱۶

    اس سال یعنی چودہ سو سینتیس ہجری قمری کا حج، بعض اسلامی ملکوں منجملہ ایرانی حجاج کے بغیر ہی انجام پارہا ہے۔

  • علمائے استقامت کی عالمی یونین کی جانب سے رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام حج کی قدردانی

    Sep ۱۰, ۲۰۱۶

    علمائے استقامت کی عالمی یونین نے حاجیوں کے نام رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کو سراہا ہے

  • (ویڈیو) رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای کا پیغام

    Sep ۰۸, ۲۰۱۶

    حج ابراہیمی جو اسلام نے مسلمانوں کو ایک تحفے کے طور پر پیش کیا ہے، عزت، روحانیت، اتحاد اور شوکت کا مظہر ہے؛ یہ بدخواہوں اور دشمنوں کے سامنے امت اسلامیہ کی عظمت اور اللہ کی لازوال قدرت پر ان کے اعتماد کی نشانی ہے اور بدعنوانی، حقارت اور اقوام کو مستضعف و کمزور بنائے رکھنے کی دلدل سے جسے دنیا کی تسلط پسند اور اوباش طاقتیں انسانی معاشروں پر مسلط کر دیتی ہیں، مسلمانوں کے طویل فاصلے کو نمایاں کرتا ہے۔

  • سانحہ منیٰ کی تحقیقات ضروری ہیں: رہبر اسلامی کی تاکید

    Sep ۰۷, ۲۰۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی نے مسلمانان عالم اور حجاج کرام کے نام اپنے پیغام کے دو روز بعد ایک بار پھر اس بات پر زور دیا ہے کہ شجرہ خبیثہ ملعونہ آل سعود حرمین شریفین کا انتظام چلانے کی صلاحیت نہیں رکھتی۔

  • رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام حج عالمی قوانین کے مطابق ہے: روسی مبصر

    Sep ۰۷, ۲۰۱۶

    روس کے ایک سیاسی مبصر کا کہناہے حجاج کرام کے نام رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام عالمی قوانین کے مطابق ہے۔

  • آل سعود حرمین شریفین کا انتظام چلانے کی اہلیت نہیں رکھتی : رہبرانقلاب اسلامی

    Sep ۰۷, ۲۰۱۶

    رہبرانقلاب اسلامی نے سانحہ منیٰ کے تعلق سے بدانتظامی اور نااہلی کو جرم قراردیا ہے اور فرمایا کہ آل سعود حرمین شریفین کا انتظام چلانے کی اہلیت نہیں رکھتی

  • حوزہ علمیہ کے نئے تعلیمی سال کے آغاز کے موقع پر فقہ کے درس خارج میں رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    Sep ۰۶, ۲۰۱۶

    فوٹو گیلری

  • نئے تعلیمی سال کے موقع پر درس خارج میں رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    Sep ۰۶, ۲۰۱۶

    نئے تعلیمی سال کے موقع پر فقہ کے درس خارج میں رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ علماء کا اولین اور اہم ترین فریضہ دین اور عفت و حیا کو مٹانے کے منصوبوں کا مقابلہ کرنا ہے-

  • حج کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام، آل سعود کے جرائم کی یاددہانی

    Sep ۰۵, ۲۰۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی' سید علی خامنہ ای نے پیر کے روز حج کی مناسبت سے اپنے پیغام میں فرمایا کہ مسلمانوں کے لئے ایام حج، لوگوں کی نظر میں عظمت وشکوہ اور افتخار کے ایام اور خالق کی بارگاہ میں دل کو منور کرنے اور خشوع و مناجات کے ایام ہیں۔ حج ایک ملکوتی، دنیاوی، خدائی اور عوامی فریضہ ہے۔

  • پوری دنیا کے مسلمانوں اور حجاج کرام کے نام رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای کا پیغام

    Sep ۰۵, ۲۰۱۶

    بسم الله الرحمن الرحیم

  • بنگلادیش میں جماعت اسلامی کے ایک اور رہنما کو پھانسی

    Sep ۰۴, ۲۰۱۶

    جماعت اسلامی بنگلادیش کے رہنما میر قاسم کو انیس سو اکہتر میں جنگی جرائم کے ارتکاب کے الزام میں تختہ دار پر لٹکا دیا گیا-

  • وزارت دفاع کے اعلی حکام کی رهبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی تصویری جھلکیاں

    Sep ۰۲, ۲۰۱۶

    فوٹو گیلری

  • اسلامی انقلاب کے بعد پہلی بار ایران کا تجارتی توازن مثبت

    Sep ۰۱, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خزانہ سید حسین میرشجاعیان حسینی نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد پہلی بار ایران کا تجارتی توازن مثبت ہوا ہے۔

  • پاکستان: لوئر دیر میں جماعت اسلامی کے ایک رہنما پر حملہ، متعدد ہلاک

    Aug ۲۹, ۲۰۱۶

    پاکستان کے قبائلی علاقے لوئر دیر میں جماعت اسلامی کے مقامی رہنما پر قاتلانہ حملے میں تین افراد ہلاک ہو گئے-

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS