SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج جہاد اسلامی
  • پاکستان: لوئر دیر میں جماعت اسلامی کے ایک رہنما پر حملہ، متعدد ہلاک

    Aug ۲۹, ۲۰۱۶

    پاکستان کے قبائلی علاقے لوئر دیر میں جماعت اسلامی کے مقامی رہنما پر قاتلانہ حملے میں تین افراد ہلاک ہو گئے-

  • ایران پر جارحیت سے متعلق دشمن کا عزم کمزور کئے جانے کی ضرورت پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

    Aug ۲۹, ۲۰۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ دشمن کو یہ جان لینا چاہئے کہ اگر اس نے جارحیت کی تو اس کو منھ توڑ جواب دیا جائے گا۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کے ساتھ خاتم الانبیاء ایئر ڈیفنس بیس کے کمانڈروں اور عہدیداروں کی ملاقات

    Aug ۲۹, ۲۰۱۶

    فوٹو گیلری

  • جارحیت کی صورت میں دشمن کو سخت جواب دیا جائے گا، رہبر انقلاب اسلامی

    Aug ۲۸, ۲۰۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ دشمن کو یہ جان لینا چاہئے کہ اگر اس نے جارحیت کی تو اس کو منھ توڑ جواب دیا جائے گا۔

  • ترکی میں خاتون پولیس اہلکاروں کو اسلامی پردے میں رہنے کی اجازت

    Aug ۲۷, ۲۰۱۶

    ترکی کی حکومت نے اپنے ملک میں خاتون پولیس اہلکاروں کو پہلی بار اس بات کی اجازت دے دی ہے کہ وہ ڈیوٹی کے دوران اسکارف اور اسلامی پردے میں رہ سکتی ہیں۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے حکومت کی کاوشوں کی قدردانی

    Aug ۲۵, ۲۰۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کو ہفتہ حکومت کے موقع پر صدر مملکت حسن روحانی، کابینہ کے اراکین اور اعلی سرکاری عہدیداروں سے خطاب میں موجودہ حکومت کی کوششوں کی قدردانی کرتے ہوئے ایران کے حال و مستقبل کے مسائل کے بارے میں اہم نکات بیان فرمائے-

  • امریکہ ناقابل اعتماد ہے، ملک کی دفاعی طاقت میں اضافہ کیا جائے، رہبر انقلاب اسلامی (مکمل خبر)

    Aug ۲۴, ۲۰۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے استقامتی معیشت، خارجہ پالیسی، سائنس و ٹیکنالوجی، سیکورٹی و ثقافت کو حکومت کی اہم ترین ترجیحات قرار دیا ہے۔

  • صدر اور کابینہ کے ارکان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    Aug ۲۴, ۲۰۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امور مملکت کو بہترین طریقے سے چلانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے ریو اولمپک میں شریک ایرانی دستے کی قدر دانی

    Aug ۲۳, ۲۰۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ریو اولمپک میں شریک ایرانی دستے کے تمام ارکان اور کھلاڑیوں کی قدر دانی کی ہے۔

  • ایران: بانی انقلاب اسلامی کی راہ جاری رکھنے کا حکومتی عزم

    Aug ۲۳, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ہفتہ حکومت کی مناسبت سے بانی انقلاب اسلامی کے مزار پر حاضری دی اور آپ کی راہ جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا۔

  • مسجدیں ، ثقافتی استقامت کا مرکز ہیں : رہبر انقلاب اسلامی

    Aug ۲۱, ۲۰۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تاکید کے ساتھ فرمایا ہے کہ مسجد، سماجی سرگرمیوں کا مرکز ہے اور عوام کو مختلف سماجی سرگرمیوں کی تشویق دلانے اور افکار و عقاید کو مضبوط بنانے میں بنیادی کردار کی حامل ہے-

  • مسجد کے عالمی دن کے موقع پر ائمہ جماعات کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    Aug ۲۱, ۲۰۱۶

    فوٹو گیلری

  • مسجد کے عالمی دن کے موقع پر ائمہ جماعات کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    Aug ۲۱, ۲۰۱۶

    مسجد کے عالمی دن کی مناسبت سے اتوار کے روز تہران کی مساجد کے ائمہ جماعات نے حسینیہ امام خمینی(رح) میں رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

  • اسلامی تعاون تنظیم کی جانب سے کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار

    Aug ۲۰, ۲۰۱۶

    اسلامی تعاون تنطیم کے سیکریٹری جنرل نے کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • شام کی صورت حال پر اسلامی تعاون تنظیم کا اظہار تشویش

    Aug ۱۵, ۲۰۱۶

    اسلامی تعاون تنظیم نے شام میں جاری بحران پر اظہار تشویش کیا ہے۔

  • شام کے لیے فوجی مشاورت کا سلسلہ جاری رہے گا: کمانڈر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

    Aug ۱۱, ۲۰۱۶

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل محمد علی جعفری نے کہا کہ شام کے لیے فوجی مشاورت کا سلسلہ جاری رہے گا۔

  • بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے سابق رکن کو موت کی سزا کا حکم

    Aug ۱۱, ۲۰۱۶

    بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے ایک اور رہنما کو سزائے موت سنا دی گئی ہے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کے ساتھ وزیر انٹیلی جینس اور وزارت انٹیلی جینس کے اعلی حکام کی ملاقات

    Aug ۱۰, ۲۰۱۶

    فوٹو گیلری

  • عالمی سامراج کی ناکامی ایمان کی طاقت کے بغیر ممکن نہیں: رہبر انقلاب اسلامی

    Aug ۰۹, ۲۰۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ملک کی وزارت انٹیلی جینس کو اسلامی نظام کا اہم و حساس مورچہ اور بیدار چشم بینا قرار دیا ہے۔

  • مغرب اسلامی انقلاب کے پیغام سے خوفزدہ ہے، ڈاکٹر علی اکبر صالحی

    Aug ۰۹, ۲۰۱۶

    ایران کے جوہری توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی نے کہا کہ مغرب ایران کی ترقی و پیشرفت سے نہیں بلکہ اسلامی انقلاب کے پیغام سے خوفزدہ ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS