تلاش
-
Aug ۰۵, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے ملک کے مختلف صوبوں کے گوناگوں طبقات سے تعلق رکھنے والے عوام کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے عوام الناس کی معیشتی مشکلات کو اپنی گہری اور دائمی تشویش قرار دیا اور ان مشکلات کے ازالے کے سلسلے میں داخلی توانائیوں پر اعتماد کو واحد راہ حل قرار دیا۔
-
Aug ۰۳, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کا موضوع سبھی ادیان الہی خاص طور پر دین اسلام کے نزدیک مرکزی حیثیت رکھتا ہے۔
-
Aug ۰۲, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کا پرچم خصوصی تقریب کے دوران ریو ڈی جینیرو کے اولمپک ولیج میں لہرا دیا گیا۔
-
Aug ۰۲, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پیر کے روز ایران کے مختلف صوبوں سے متعلق ہزاروں کی تعداد میں عوام سے اپنے خطاب میں ایٹمی معاہدے کو امریکہ کی وعدہ خلافی اور اس ملک کے ساتھ مذاکرات کے بے نتیجہ ہونے کے تجربے سے تعبیر فرمایا کہ جس نے ایک بار پھر اس بات کو ثابت کر دیا کہ امریکہ پر ہرگز اعتماد نہیں کیا جاسکتا۔
-
Aug ۰۲, ۲۰۱۶
پیر کی صبح ملک کے مختلف صوبوں کے عوامی وفود سے ملاقات کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ جامع ایٹمی معاہدے نے ایک بار پھر امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے بے نتیجہ ہونے، امریکیوں کی بدعہدی اور امریکہ کے وعدوں پر بھروسہ نہ کرنے کی ضرورت کو ثابت کر دیا اور واضح ہو گیا کہ ملکی ترقی و پیشرفت اورعوامی فلاح و بہبود کا راستہ یہ ہے کہ ایران کے راستے میں مسلسل رکاوٹیں کھڑی کرنے والے دشمنوں پر بھروسہ کرنے کے بجائے اندرونی وسائل اور توانائیوں پر توجہ دی جائ
-
Aug ۰۱, ۲۰۱۶
ایران کے مختلف صوبوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں لوگوں نے پیر کے روز حسینہ امام خمینی(رح) میں رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
Aug ۰۱, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلامی نے امریکہ کی مداخلت پسندانہ اور اسلام دشمن پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے فرمایا کہ امریکہ نے اسلام کو بدنام کرنے اور امت اسلامیہ میں تفرقہ ڈالنے کے لئے تکفیری گروہوں کو تشکیل دیا۔
-
Jul ۳۰, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران اور روس نے مختلف میدانوں میں تعاون بڑھانے کے لئے تفصیلی مذاکرات کئے ہیں۔
-
Jul ۳۰, ۲۰۱۶
آل خلیفہ کی ڈکٹیٹرحکومت نے بحرینی علماء کی اسلامی تنظیم کے سربراہ سید "مجید المشعل"کو گرفتار کر لیا ہے
-
Jul ۳۰, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران ، فرزند رسول حضرت امام جعفرصادق (ع) کے یوم شہادت کی مناسب سے سوگوار اور سیاہ پوش ہے-
-
Jul ۲۸, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران میں صدارتی اور اسلامی کونسلوں کے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ یہ انتخابات اٹھارہ مئی دو ہزار سترہ کو منعقد ہوں گے۔
-
Jul ۲۶, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آئندہ سال عالم اسلام کے ثقافتی دارالحکومت کے طور پر مقدس شہر مشہد کے انتخاب کو ایران اور دیگر ملکوں کو اسلامی تہذیب و ثقافت کی علاقتوں اور نشانیوں سے متعارف کرانے کے لیے ایک مناسب موقع قرار دیا۔
-
Jul ۲۱, ۲۰۱۶
ایران کے حج و زیارت کے امور میں ولی فقیہ کے نمائندے حجت الاسلام و المسلمین سید علی قاضی عسگر نے تمام اسلامی ملکوں، خاص طور سے اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان حج ڈپلومیسی کی تقویت اور اس عمل کو جاری رکھے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
Jul ۱۹, ۲۰۱۶
حج و زیارت کے امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
-
Jul ۱۸, ۲۰۱۶
سرکردہ کشمیری رہنما سید علی شاہ گیلانی نے اسلامی ملکوں کے سربراہوں سے کشمیری مسلمانوں کی حمایت کی اپیل کی ہے۔
-
Jul ۱۶, ۲۰۱۶
بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے ترکی میں فوجی بغاوت کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے کہ وہ دن آئے گا جب ترکی کی حکومت شام کے عوام کی خواہشات اور مرضی کا احترام کرے گی۔
-
Jul ۱۶, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کے اہم عہدیداروں نے ترکی میں ہونے والی فوجی بغاوت پر ردعمل کا اظہار کیا ہے-
-
Jul ۰۶, ۲۰۱۶
رہبرانقلاب اسلامی نے سامراج اور صیہونیت کے منصوبوں کے مقابل اتحاد اور ہوشیاری پر تاکید فرمائی ہے۔
-
Jul ۰۶, ۲۰۱۶
صدر جناب حسن روحانی نے کہا ہےکہ ایران اسلامی ملکوں سے تعلقات بڑھانے میں دلچسپی رکھتا ہے۔