تلاش
-
Jun ۰۵, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے استقامتی معیشت، ثقافتی معاملات نیز علاقائی و بین الاقوامی پالیسیوں کی نگرانی کو نئی پارلیمنٹ کی اہم ترین ترجیحات قرار دیا ہے۔
-
Jun ۰۳, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے یہ بات زور دے کر کہی ہے کہ امام کے انقلابی ہونے اور انقلابی عمل کرنے کی وجہ سے سامراجی طاقتیں آپ سے خوف کھاتی تھیں ۔
-
Jun ۰۳, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح کی ستائیسویں برسی کے موقع پر حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر ایک عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: حضرت امام خمینی (رہ) نے انقلاب اسلامی کے ذریعہ ملک کو سامراجی طاقتوں اور مشکلات کے دلدل سے نجات عطا کی۔
-
Jun ۰۳, ۲۰۱۶
جمعہ چودہ خرداد مطابق تین جون دوہزار سولہ، حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی برسی کی تاریخ ہے ۔
-
Jun ۰۲, ۲۰۱۶
فوٹو گیلری
-
Jun ۰۱, ۲۰۱۶
نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے نائب سربراہ شیخ اسماعیل شعیب نے کہا ہے کہ نائیجیریا کے عوام کی صدائے مظلومیت پوری دنیا کے لوگوں تک پہنچنی چاہئے
-
Jun ۰۱, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی کے انتخاب میں اللہ تعالی کی نظر عنایت اور اس کا خاص لطف و کرم شامل تھا
-
May ۲۹, ۲۰۱۶
ایران کے وزیر ثقافت و اسلامی رہنمائی نے کہا ہے کہ اس سال ایرانی عوام کے لیے حج کی ادائیگی کا امکان نہیں۔
-
May ۲۹, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے دسویں پارلیمنٹ کی تشکیل کے موقع پر مقننہ کے نام ایک پیغام جاری کیا جو افتتاحیہ تقریب میں پڑھا گیا۔
-
May ۲۸, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کی دسویں پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی نے آج ہفتے کے روز رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام سے اپنے کام کا آغاز کر دیا ہے۔
-
May ۲۷, ۲۰۱۶
حزب اللہ لبنان کی فوجی شاخ کے کمانڈر شہید سید مصطفی بدرالدین کے اہل خانہ نے بدھ کے دن رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
May ۲۶, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جمعرات کو پانچویں مجتھدین کی کونسل مجلس خبرگان کے نو منتخب سربراہ اور اراکین سے ملاقات میں اس ادارے کو آئین میں موجود اس کی ذمہ داریوں سے قطع نظر ایک عظیم اور موثر ادارہ قرار دیا -
-
May ۲۴, ۲۰۱۶
ہندوستان کے وزیراعظم اور افغانستان کے صدر نے پیر کے روز رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
May ۲۴, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بعثی جارحین کے قبضے سے خرمشہر کی آزادی کی چونتیسویں سالگرہ کے موقع پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی کیڈٹ یونیورسٹی کی پاسنگ آؤٹ تقریب میں شرکت کی۔
-
May ۲۴, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلامی نے افغان صدر کے ساتھ ملاقات میں فرمایا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے ہمیشہ افغانستان میں امن وسلامتی کے قیام کے حوالے سے کوششیں کی ہیں اور تمام شعبوں میں اس ملک کی ترقی کو اپنی ترقی سمجھتا ہے-
-
May ۲۳, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلامی نے امام حسین کیڈٹ یونیورسٹی کے جلسہ تقسیم اسناد اور سالانہ پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب میں اقتصادی، سیاسی اور ثقافتی امور میں دشمن کی پیروی نہ کرنے کی ضرورت پر تاکید کی ہے ۔
-
May ۲۰, ۲۰۱۶
اسلامی ممالک نے اقوام متحدہ میں اسرائیل کے بارے میں نصب کیے جانے والے ایک پوسٹر پر شدید احتجاج کیا ہے۔
-
May ۱۸, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران میں منعقدہونے والےقرآن کریم کے تینتیسویں بین الاقوامی مقابلوں کے شرکا سے ملاقات میں قرآن مجید کو امت اسلامیہ کے اتحاد کا محور قراردیا-
-
May ۱۸, ۲۰۱۶
رہبرانقلاب اسلامی نے قرآن کریم کو امت اسلامیہ کے اتحاد کا محور قراردیا ہے