SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج جہاد اسلامی
  • رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای رمضان المبارک کی مناسبت سے اعلی حکام کی نشست میں خطاب کرتے ہوئے

    Jun ۱۵, ۲۰۱۶

    فوٹو گیلری

  • دشمن ایرانی اسلامی طرز زندگی کو بدلنے کی کوشش کر رہا ہے: ایڈمرل سیاری

    Jun ۱۵, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے کہا ہے کہ، دشمن ایرانی اسلامی طرز زندگی کو بدلنے کی کوشش کر رہا ہے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی سے ایران کے اعلی حکام کی ملاقات کے موقع پر صدر مملکت کی تقریر

    Jun ۱۵, ۲۰۱۶

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات میں ایرانی قوم کے ایٹمی حقوق کو تسلیم کیا گیا اور ظالمانہ قراردادیں منسوخ ہوگئیں۔

  • ملک کے اعلی حکام سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    Jun ۱۵, ۲۰۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ امریکی حکام نے مشترکہ جامع ایکشن پلان میں درج اپنے وعدوں کے ایک بڑے حصے کو عملی جامہ نہیں پہنایا ہے جبکہ ایران نے اپنے وعدوں پر عمل کرتے ہوئے یورینیئم کی بیس فیصد تک افزودگی روک دی ہے اور اراک کی بھاری پانی کی تنصیبات اور فردو کی تنصیبات کو بند کر دیا ہے۔

  • اعلی سول اور فوجی حکام کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    Jun ۱۴, ۲۰۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی نے ملک کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات میں، دشمن کی سازشوں کے مقابلے میں ہوشیار رہنے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔

  • اقلیتوں کا قتل اسلامی تعلیمات کے منافی ہے۔ بنگلہ دیشی علما کا فتوی

    Jun ۱۴, ۲۰۱۶

    بنگلہ دیش کے علمائے کرام نے ملک میں روشن خیالوں اور مذہبی اقتلیوں کے سلسلہ وار قتل کی مذمت کرتے ہوئے اسے اسلامی تعلیمات کے منافی قرار دیا ہے۔

  • اسلامی جمہوریہ ایران کا سب سے بڑا دشمن امریکا ہے: سپاہ پاسداران

    Jun ۰۹, ۲۰۱۶

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ڈرون طیاروں کا یونٹ سپاہ کی بحریہ کی دفاعی اور آپریشنل توانائیوں کا پانچواں مضبوط ستون ہے

  • اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر محنت کی عالمی تنظیم کے رکن ملکوں کے وزرائے محنت سے ملاقات

    Jun ۰۹, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر محنت علی ربیعی نے محنت کشوں کی عالمی تنظیم کے رکن ملکوں کے وزرائے محنت سے ملاقات کی ہے۔

  • قرآن کریم کے الفاظ ایک معجزہ اور اس کے اعلی اور پرمغز مفاہیم تک رسائی کا دریچہ ہیں: رہبر انقلاب اسلامی

    Jun ۰۸, ۲۰۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی نے قرآن کریم کے الفاظ کو ایک معجزہ اور اس کے اعلی اور پرمغز مفاہیم تک رسائی کا دریچہ قرار دیا ہے۔

  • اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کے اقدامات اور ایران کا ردعمل

    Jun ۰۷, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران اور ایرانی شہریوں کے خلاف امریکہ کے مجرمانہ اقدامات کے نتیجے میں پہنچنے والے نقصانات کے ازالے اور تاوان کی وصولی کے قانون پر دستخط کر کے اسے ضروری کارروائی کے لیے وزار ت خارجہ کو بھیج دیا ہے۔

  • ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری کی جانب سے اسلامی حکومتوں کو رمضان المبارک کی مبارکباد

    Jun ۰۷, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے الگ الگ پیغامات میں اسلامی ممالک کے نائب صدور کو رمضان المبارک کی آمد کی مبارکباد پیش کی ہے۔

  • نومنتخب اراکین پارلمان کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات

    Jun ۰۵, ۲۰۱۶

    فوٹو گیلری

  • پارلیمنٹ انقلابی بنیادوں پر کام کرے: رہبر انقلاب اسلامی

    Jun ۰۵, ۲۰۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے دسویں پارلیمنٹ کے نومنتخب ارکان کو ہدایت کی ہے کہ وہ انقلابی بنیادوں پر کام کرے کیونکہ دشمنوں جن میں امریکہ سرفہرست ہے، کی دھمکیاں بدستور جاری ہیں۔

  • تسلط پسندانہ پالیسیوں کا ڈٹ کر مقابلہ اور سامراج کے چہرے کو بے نقاب کیا جائے: رہبر انقلاب اسلامی

    Jun ۰۵, ۲۰۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے استقامتی معیشت، ثقافتی معاملات نیز علاقائی و بین الاقوامی پالیسیوں کی نگرانی کو نئی پارلیمنٹ کی اہم ترین ترجیحات قرار دیا ہے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کا امام خمینی رح کی برسی کے موقع پر خطاب

    Jun ۰۳, ۲۰۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے یہ بات زور دے کر کہی ہے کہ امام کے انقلابی ہونے اور انقلابی عمل کرنے کی وجہ سے سامراجی طاقتیں آپ سے خوف کھاتی تھیں ۔

  • حضرت امام خمینی ، مومن اور اللہ تعالی کے خاص بندے تھے- رہبر انقلاب اسلامی

    Jun ۰۳, ۲۰۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح کی ستائیسویں برسی کے موقع پر حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر ایک عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: حضرت امام خمینی (رہ) نے انقلاب اسلامی کے ذریعہ ملک کو سامراجی طاقتوں اور مشکلات کے دلدل سے نجات عطا کی۔

  • بانی انقلاب اسلامی امام خمینی ایک آفاقی شخصیت

    Jun ۰۳, ۲۰۱۶

    جمعہ چودہ خرداد مطابق تین جون دوہزار سولہ، حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی برسی کی تاریخ ہے ۔

  • بانی اسلامی انقلاب امام خمینی (رہ) کی زندگی کے یادگار لمحات کی تصویری جھلکیاں

    Jun ۰۲, ۲۰۱۶

    فوٹو گیلری

  • نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے نائب سربراہ کا بیان

    Jun ۰۱, ۲۰۱۶

    نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے نائب سربراہ شیخ اسماعیل شعیب نے کہا ہے کہ نائیجیریا کے عوام کی صدائے مظلومیت پوری دنیا کے لوگوں تک پہنچنی چاہئے

  • رہبر انقلاب اسلامی کا انتخاب ، خدا کی خاص عنایت تھی: صدر روحانی

    Jun ۰۱, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی کے انتخاب میں اللہ تعالی کی نظر عنایت اور اس کا خاص لطف و کرم شامل تھا

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS