تلاش
-
Apr ۰۶, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکہ اور مغربی ملکوں کو ناقابل اعتماد قرار دیتے ہوئے ملکی معیشت کو طاقتور بنائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
Apr ۰۶, ۲۰۱۶
افغانستان کی اعلی امن کونسل کے ساتھ مذاکرات کرنے والے حزب اسلامی کے وفد کے سربراہ محمد امین کریم نے کہا ہے کہ اس جماعت کے سربراہ گلبدین حکمتیار ملک میں قیام امن و آشتی کی برقراری کےلئے افغانستان سے غیر ملکی فوجیوں کے مکمل انخلا کی شرط سے دستبردار ہو گئے ہیں۔
-
Apr ۰۴, ۲۰۱۶
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران کی تیز رفتار جنگی کشتیوں Fast attack craft کی بڑے پیمانے پر تیاری شروع کر دی گئی ہے۔
-
Apr ۰۳, ۲۰۱۶
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی نے صیہونی حکومت کے ساتھ تینتیس روزہ جنگ میں حزب اللہ کی فتح کی نوید دی تھی۔
-
Mar ۳۱, ۲۰۱۶
ایرانی کیلینڈر کی تاریخ بارہ فروردین ایران میں یوم اسلامی جمہوریہ ہے.
-
Mar ۲۷, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ہجری شمسی کیلنڈر کے نئے سال 1395 کے آغاز پر مقدس شہر مشہد میں فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ اقدس میں زائرین اور خدام کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کلیدی مسائل اور امور کا جائزہ لیا۔ رہبر انقلاب اسلامی نے سامراج کے سامنے سر جھکا دینے کی ترغیب دلانے والی خطرناک فکر کے حقیقی مفہوم اور پنہاں اہداف کی تشریح کی جسے امریکا اور ملک کے اندر کچھ لوگ ایران کی رائے عامہ اور دانشوروں کے ذہنوں میں بٹھانے کے لئے 'جھوٹے اور مصنوعی دو راہ
-
Mar ۲۶, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے عالم اسلام کی مشکلات کو برطرف کرنے کے لئے اسلامی ملکوں کے اتحاد کے تحفظ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
Mar ۲۰, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلامی نے نئے شمسی سال کو ،، مزاحمتی معیشت ،اقدام اور عمل ،، سے منسوب کرکے اس جد وجہد کو صحیح سمت دیدی ہے اور بنیادی اہداف کے حصول ، دھمکیوں اور خطرات سے نبٹنے کے لئے سیدھا اور واضح راستہ متعین کردیا ہے۔
-
Mar ۲۰, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید نوروز اور نئے ہجری شمسی سال تیرہ سو پچانوے کی آمد کے موقع پراپنے اہم پیغام میں اقتصادی جد وجہد اور مختلف اقتصادی میدانوں میں ایرانی قوم کی مجاہدانہ شرکت کو ایک ضرورت قراردیا اور اس سال کو "مزاحمتی معیشت، اقدام اور عمل" سے موسوم کیا ۔ آپ کے اس پیغام کا مکمل متن یہ ہے-
-
Mar ۱۶, ۲۰۱۶
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی حتمی پالیسی ایشیائی ممالک منجملہ ویتنام کے ساتھ تعاون کرنا ہے
-
Mar ۱۵, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایشیائی تعاون کا فروغ ایران کی ٹھوس پالیسی کا حصہ ہے۔
-
Mar ۱۵, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلامی نے قم کے دینی مرکز حوزہ علمیہ قم کو انقلابی درسگاہ اور انقلاب کا گہوارہ قرار دیا ہے۔
-
Mar ۱۵, ۲۰۱۶
اسلامی تعاون تنظیم نے ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں اتوار کے روز ہونے والے کار بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
Mar ۱۳, ۲۰۱۶
شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شب شہادت کی مناسبت سے تہران میں حسینیہ امام خمینی(رہ) میں رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت سے مجلس عزا کا انعقاد ہوا۔
-
Mar ۱۱, ۲۰۱۶
مغربی حکومتوں نے ایران سے دشمنی کو اپنی اساس و بنیاد قرار دے رکھا ہے اور اس وقت بھی اثر ورسوخ بڑھانے کے درپے ہیں
-
Mar ۱۱, ۲۰۱۶
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ میدان میں عوام کی ہمہ وقت موجودگی اور مسلح افواج کی دفاعی توانائیوں نے دشمنوں سے اسلامی جمہوریہ ایران پر جارحیت اور دست درازی کرنے کی جرات و ہمت سلب کر لی ہے۔
-
Mar ۰۸, ۲۰۱۶
بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے جنگی جرائم کے الزامات میں جماعت اسلامی کے ایک اور سینیئر رہنما کی سزائے موت کے فیصلے کی توثیق کر دی ہے۔
-
Mar ۰۸, ۲۰۱۶
اسلامی تعاون تنظیم نے فلسطینیوں کے حقوق کی مکمل حمایت پر تاکید کرتے ہوئے اسرائیلی سامان کے بائیکاٹ کی اپیل کی ہے۔
-
Mar ۰۷, ۲۰۱۶
اسلامی تعاون تنظیم کا پانچواں ہنگامی سربراہی اجلاس، مختلف اسلامی ملکوں کے سربراہوں اور پانچ سو سے زائد نمائندوں کی شرکت سے پیر کے روز انڈونیشیاء کے دارالحکومت جکارتا میں شروع ہو گیا۔
-
Mar ۰۷, ۲۰۱۶
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سیدعلی خامنہ ای نے حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی کو حضرت امام علی رضاعلیہ السلام کے حرم مطہر کے امور کا متولی مقرر کیا ہے