SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج جہاد اسلامی
  • عوامی اعتماد ، اسلامی جمہوری نظام کا مضبوط ترین ستون ہے: صدر مملکت

    Mar ۰۶, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کےصدر نے عوامی اعتماد کو، اسلامی جمہوری نظام کا مضبوط ترین ستون قرار دیا ہے۔

  • عوامی اعتماد اسلامی نظام کا مضبوط ستون ہے: صدر حسن روحانی

    Mar ۰۶, ۲۰۱۶

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ عوامی اعتماد ،ایران کے اسلامی جمہوری نظام کا مضبوط ترین ستون ہے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی مشہد پہنچ گئے

    Mar ۰۵, ۲۰۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای مجاہد عالم دین آیت اللہ شیخ عباس واعظ طبسی مرحوم کی نماز جنازہ میں شرکت کے لئے مشہد مقدس پہنچ گئے ہیں۔

  • آیت اللہ واعظ طبسی کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

    Mar ۰۴, ۲۰۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی نے مجاہد عالم دین آیت اللہ شیخ عباس واعظ طبسی کی وفات پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔

  • انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت ، اسلامی جمہوری نظام اور عوام کی کامیابی ہے: آیۃ اللہ خاتمی

    Mar ۰۴, ۲۰۱۶

    تہران کے خطیب جمعہ نے چھبیس فروری کے انتخابات میں ایرانی عوام کی وسیع شرکت کو اسلامی جمہوری نظام اور عوام کی کامیابی قراردیا -

  • اسلامی انقلاب کے خلاف فوجی دھمکی کارساز نہیں ہے: میجر جنرل جعفری

    Mar ۰۳, ۲۰۱۶

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر ان چیف میجر جنرل محمد علی جعفری نے کہا ہے کہ دشمن یہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ ملت ایران اور اسلامی انقلاب کے خلاف فوجی دھمکی بے نتیجہ ہے۔

  • انتخابات میں ایرانی عوام کی بھرپور شرکت کے بعد رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

    Feb ۲۹, ۲۰۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی نے ایک پیغام میں فرمایا ہے کہ ایران کی آگاہ اور پرعزم قوم نے مجلس شورائے اسلامی اور مجلس خبرگان کے انتخابات میں بھرپور شرکت کر کے دنیا والوں کو دینی جمہوریت دکھا دی۔

  • سوئیس صدر کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات

    Feb ۲۸, ۲۰۱۶

    رہبرانقلاب اسلامی نے ایرانی قوم کے نزدیک سوئس حکومت کی کارکردگی کو مثبت قراردیتے ہوئے دونوں ملکوں کے درمیان بڑھتے ہوئے اقتصادی تعاون کا خیر مقدم کیا ہے۔

  • سوئزرلینڈ کے صدر کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    Feb ۲۷, ۲۰۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی نے سوئزرلینڈ کے ساتھ مختلف سیاسی اور اقتصادی میدانوں میں تعاون کی توسیع کی ضرورت پر زور دیا۔

  • ایران اسٹریٹیجک اسلامی اتحاد کا خواہاں ہے۔ اسپیکر علی لاریجانی

    Feb ۲۷, ۲۰۱۶

    ایران امت مسلمہ کے درمیان اسٹریٹیجک اتحاد کے قیام کی کوشش کر رہا ہے۔

  • عوام انتخابات میں بھرپور طریقے سے شرکت کریں: رہبر انقلاب اسلامی

    Feb ۲۶, ۲۰۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی نے مجلس شورای اسلامی اور مجلس خبرگان رہبری کے انتخابات کے لیے پولنگ شروع ہوتے ہی اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا۔

  • اسلامی جمہوریہ ایران میں انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع

    Feb ۲۶, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران میں مجلس شورائے اسلامی کے دسویں دور اور مجلس خبرگان رہبری کے پانچویں دور کے انتخابات کے لیے صبح آٹھ بجے سے پولنگ شروع ہو گئی ہے۔

  • انتخابات کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کا زاویہ نگاہ

    Feb ۲۴, ۲۰۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پارلیمنٹ کے دسویں اور مجلس خبرگان کے پانچویں انتخابات کے موقع پر انقلاب دشمنوں کی پالیسی اور انتخابات کے بارے میں اہم نکات بیان فرمائے ہیں۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    Feb ۲۴, ۲۰۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پارلیمانی انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت کو اسلامی نظام کی تقویت اور دشمن کی سازشوں کی ناکامی کا اہم ترین عامل قرار دیا۔

  • عوام گھس بیٹھ کرنے والوں سے ہوشیار رہیں۔رہبر انقلاب اسلامی

    Feb ۲۴, ۲۰۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پارلیمانی انتخابات میں عوام کی پھرپور شرکت کو اسلامی نظام کی تقویب اور دشمن کی سازشوں کی ناکامی کا اہم ترین عامل قرار دیا ہے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی سے جمہوریہ آذربائیجان کے صدر کی ملاقات

    Feb ۲۳, ۲۰۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلامی تعلیمات کی ترویج اور مذہبی شعائر کے احترام کو درپیش خطرات کے سدباب کے لئے عوامی حمایت کے حصول کا باعث قرار دیا۔

  • سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی میزائل مشقیں مسلح افواج کی طاقت کا مظاہرہ ہیں: حسن فیروز آبادی

    Feb ۲۱, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے چیف آف آرمی اسٹاف بریگیڈیئر جنرل حسن فیروز آبادی نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی میزائل مشقوں کو ایران کی مسلح افواج کی طاقت کا مظاہرہ قرار دیا ہے۔

  • ایران کی ترقی اسلامی بھائی چارے کی تقویت کا سبب بنے گی۔ ڈاکٹر علی اکبر ولایتی

    Feb ۲۰, ۲۰۱۶

    عالمی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ طبی تحقیقات کے میدان میں ایران میں خطے میں سب سے آگے ۔

  • ایرانی عوام عوام نے پوری آگہی اور بصیرت کے ساتھ اسلامی جمہوری نظام کا انتخاب کیا ہے: حجت الاسلام کاظم صدیقی

    Feb ۱۹, ۲۰۱۶

    تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ولایت کی پیروی ایرانی عوام کے خون میں رچ بس گئی ہے اور عوام نے پوری آگہی اور بصیرت کے ساتھ اسلامی جمہوری نظام کا انتخاب کیا ہے ۔

  • امریکہ ناقابل اعتماد: رہبرانقلاب اسلامی

    Feb ۱۸, ۲۰۱۶

    رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کے روز صوبہ مشرقی آذربائجان کے ہزاروں لوگوں سے ملاقات فرمائی۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS