تلاش
-
Feb ۱۸, ۲۰۱۶
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کے روز صوبہ مشرقی آذربائجان کے ہزاروں لوگوں سے ملاقات فرمائی۔
-
Feb ۱۵, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اتوار کی شام گھانا کے صدر جان درامانی ماہاما سے ملاقات میں سامراجی طاقتوں کے مفادات کو دنیا کے مختلف حصوں میں طرح طرح کی جنگوں اور بدامنی کا ذمہ دار قرار دیا ہے-
-
Feb ۱۴, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلامی نے مشرق وسطی اور افریقہ میں سرگرم دہشت گرد گروہوں کو امریکہ، برطانیہ اور صیہونی حکومت کی جاسوس تنظیموں کی پیداوار قرار دیا۔
-
Feb ۱۳, ۲۰۱۶
پیروزی انقلاب اسلامی کی 37ویں سالگرہ کا جشن پوری دنیا کے ساتھ ساتھ ضلع کرگل میں بھی جوش وجذبہ کے ساتھ منا یا گیا اس سلسلسہ میں امام خمینی میموریل ٹرسٹ کی جانب سے جلوسوں کا اہتمام کیا گیا۔ اجتماعی جلوس مرکزی صدر دفتر سے بر آمد ہو کر شہر کے مختلف بازاروں میں یوم اللہ اور انقلاب اسلامی کی مناسبت سے فلگ شگاف نعرے بلند کررہے تھے جلوس میں شامل شرکاء اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈس اور بینرس لئے ہوئے تھے جن پر رہبر معظم اور امام خمینی کے فوٹو چسپان تھے جلوس میں شریک لوگ امریکہ ۔اسرائیل ،برطانیہ ۔ آل سعود اور
-
Feb ۱۱, ۲۰۱۶
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل محمد علی جعفری نے اسلامی انقلاب کو عالمی سامراج کے مقابلے میں استقامت کا مرکز قرار دیا۔
-
Feb ۱۱, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے نے ایرانو فوبیا پھیلانے کی سازش کو ناکام بنا دیا۔
-
Feb ۱۱, ۲۰۱۶
اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سینتیسویں سالگرہ کے موقع پر جمعرات کی صبح دارالحکومت تہران سمیت ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں جلوسوں کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
Feb ۱۱, ۲۰۱۶
آج جمعرات کا دن اور بائیس بہمن مطابق گیارہ فروری کی تاریخ ہے۔ آج اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سینتیسویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔
-
Feb ۱۱, ۲۰۱۶
اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سینتیسویں سالگرہ کے موقع پر بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات سارا ایران اللہ اکبر کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھا۔
-
Feb ۱۰, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ صادق آملی لاریجانی نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کی کامیابی خطے اور دنیا کی تاریخ میں ایک بے مثال واقعہ ہے۔
-
Feb ۰۹, ۲۰۱۶
یونان کے وزیر اعظم الیکسیس سیپراس نے پیر کی شام کو رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی
-
Feb ۰۸, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلامی نے یونان کے وزیر اعظم سے فرمایا ہے کہ یورپ کو امریکا کے مقابلے میں اپنی آزادی عمل کے فقدان کی کمزوری دور کرنے کی ضرورت ہے۔
-
Feb ۰۸, ۲۰۱۶
رہبرانقلاب اسلامی نے دشمن کی چالوں اور سازشوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ دشمن جب دشمنی کے ذریعے اپنے مقصد میں ناکام ہو جاتا ہے تو وہ دوستی کے لباس میں نقصان پہنچاتا ہے-
-
Feb ۰۷, ۲۰۱۶
وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران استقامت ، مفاہمت و تعاون، دشمنوں کے خلاف جنگ اور دیگر ملکوں کے ساتھ مذاکرات جیسی ہرچیز کی توانائی رکھتا ہے
-
Feb ۰۷, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر سید محمد حسن ابو ترابی فرد نے ایران کے سیاسی، دفاعی استحکام اور خود مختاری کو اسلامی انقلاب کا ثمرہ قرار دیا ہے۔
-
Feb ۰۶, ۲۰۱۶
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل محمد علی جعفری نے کہاہے کہ علاقے میں اسلامی مزاحمت کے محاذ کے خلاف سارے اقدامات ناکام ہو چکے ہیں -
-
Feb ۰۳, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلامی نے قومی سلامتی کو معاشرے کی بنیادی ترین ضرورت قرار دیا ہے۔
-
Feb ۰۲, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلام نے تاکید کے ساتھ فرمایا ہے کہ دین اور انقلاب کی راہ میں اپنی جان فدا کرنا کسی خاص طبقے سے مخصوص نہیں ہے اور اس عظیم اور معنوی رقابت میں تمام طبقوں سے تعلق رکھنے والے افراد شامل ہیں۔
-
Feb ۰۱, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کی تشخیص مصحلت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے ایرانی عوام کے اتحاد کو اسلامی انقلاب کی کامیابی کا راز قرار دیا ہے۔