تلاش
-
Dec ۲۸, ۲۰۱۵
جدید ترین بیلسٹک میزائل عماد ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے آپریشنل یونٹ کے حوالے کردیا گیا ۔
-
Dec ۲۷, ۲۰۱۵
ایران کی مجلس شورائے اسلامی میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کا انجام فلسطینی سرزمین میں دفن ہوجانےکے علاوہ اور کچھ نہیں ہے -
-
Dec ۲۷, ۲۰۱۵
عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری نے عالم اسلام کی سربلندی کے لیے اسلامی ملکوں کے درمیان اتحاد کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
Dec ۲۷, ۲۰۱۵
عالمی اسمبلی برائے تقریب مذاہب اسلامی کے جنرل سکریٹری نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ وحدت اسلامی بین الاقوامی کانفرنس عالم اسلام کے موجودہ بحرانوں اور مشکلات کو حل کرنے کے راستے میں ایک اہم قدم ثابت ہوگی -
-
Dec ۲۷, ۲۰۱۵
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے وحدت اسلامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے، دین اور پیغمبر اسلام (ص) کی سیرت طیبہ کی پیروی پر تاکید کی ہے-
-
Dec ۲۷, ۲۰۱۵
عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کی انتظامی کمیٹی کے سربراہ نے نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ کی رہائی پر تاکید کی ہے-
-
Dec ۲۷, ۲۰۱۵
رہبر انقلاب اسلامی حضرت عیسی (ع) کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر ایرانی عیسائی شہید کے گھر گئے-
-
Dec ۲۵, ۲۰۱۵
کینیڈا کی لثبریج یونیورسٹی کے ایک پروفیسر نے مغربی نوجوانون کے نام رہبر انقلاب اسلامی کے خط کو دہشت گرد گروہوں کی شناخت کا سبب قرار دیا ہے-
-
Dec ۲۲, ۲۰۱۵
نائیجیریا کے صحافتی ذرائع نے اس ملک کی تحریک اسلامی کے سربراہ شیخ ابراہیم الزکرکی پر مقدمہ چلائے جانے کے امکان کی خبر دی ہے- شمالی نائیجیریا کے صوبے کادونا کے گورنر ناصر الرئوفی نے کہا ہے کہ شیخ الزکزکی جو گذشتہ ہفتے شہر زاریا میں گرفتار کئے گئے تھے، ان پر مقدمہ چلایا جائے گا-
-
Dec ۱۹, ۲۰۱۵
افغانستان کی اسلامی اخوت کونسل کے رکن نے نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے قتل عام پر یورپی ممالک کی خاموشی کی مذمت کی ہے۔
-
Dec ۱۶, ۲۰۱۵
تسنیم نیوز کی رپورٹ کے مطابق صدر روحانی نے ثقافتی انقلاب کی اعلی کونسل سے خطاب میں ماہ ربیع الاول کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت بھی عالم اسلام کی سب سے اہم ضرورت اسلامی معاشروں کے درمیان اتحاد و وحدت کا فروغ ہے۔
-
Dec ۱۵, ۲۰۱۵
سعودی عرب نے، جس پر دہشت گردی کی حمایت کرنے کا الزام بھی ہے، داعش دہشت گرد گروہ داعش کے مقابلے میں اسلامی فوجی اتحاد تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
Dec ۱۴, ۲۰۱۵
نائیجیریا میں معروف شیعہ عالم دین کے گھر پر فوج کے حملے اور بے گناہ افراد کے قتل کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
Dec ۱۲, ۲۰۱۵
گیمبیا کے صدر نے ملک کے اسلامی جمہوریہ ہونے کا اعلان کردیا ہے۔
-
Dec ۱۲, ۲۰۱۵
سنیچر تیس صفر کو ایران اسلامی فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ الصلوات والسلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے سوگوار رہا۔
-
Dec ۱۲, ۲۰۱۵
اسلامی جمہوریہ ایران کی نائب صدر اسحاق جہانگیری ایک اعلی رتبہ وفد کے ہمراہ ترکمنستان میں ہونے والی ایک عالمی کانفرنس میں شرکت کرنے آج صبح ترکمنستان روانہ ہوگئے۔
-
Dec ۱۲, ۲۰۱۵
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ اھل بیت عصمت و طہارت کے راستے پر چلنے کی وجہ سے ایران علاقے کا سب سے زیادہ پرامن ملک ہے۔
-
Dec ۱۱, ۲۰۱۵
تہران کے خطیب نماز جمعہ نے مغربی نوجوانوں کے نام رہبر انقلاب اسلامی کے خط کو حقیقی اسلام کو سمجھنے کی دعوت قرار دیا ہے۔
-
Dec ۱۱, ۲۰۱۵
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی ملکوں اوراسلامی حکومتوں کے درمیان پیدا ہونے والا کسی بھی طرح کا اختلاف صیہونی حکومت کے فائدے پر منتج ہوتا ہے۔
-
Dec ۱۰, ۲۰۱۵
اسلامی جمہوریہ ایران رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ کے نواسے حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کے غم میں سوگوار ہے ۔ عزاداری کا سلسلہ بدھ کی رات سے شروع ہوا اورجمعرات کو جاری رہا۔