تلاش
-
Sep ۱۰, ۲۰۱۵
بعض یورپی ملکوں کی طرف سے امریکا کی ایران دشمنی کی پیروی غیرمنطقی ہے
-
Sep ۰۹, ۲۰۱۵
رہبر انقلاب اسلامی نے مضبوط و مستحکم معیشت، روزافزوں سائنسی ترقی اور عوام خصوصا جوانوں میں انقلابی جذبے کے تحفظ اور اس کی تقویت کو امریکہ کی جانب سے کی جانے والی دشمنی سے مقابلے کے لئے تین موثر عوامل قرار دیا ہے۔
-
Sep ۰۹, ۲۰۱۵
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پیر کو سپریم کونسل برائے سائبر اسپیس کے سربراہ اور ارکان سے ملاقات میں فرمایا ہے کہ سائبراسپیس میں مستحکم اوردلچسپ مواد تیارکرکے ڈالا جانا چاہیے۔
-
Sep ۰۸, ۲۰۱۵
رہبر انقلاب اسلامی نے ایران اور آسٹریا کے حکام کی جانب سے دونوں ممالک کے تعلقات کی تقویت کے لئے منصوبہ بندی کرنے اور اسے عملی جامہ پہنانے کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
Sep ۰۸, ۲۰۱۵
سائبر اسپیس میں فعال سرگرمیاں انجام دینے اور موثر واقع ہونے کے لئے ضروری ہے کہ فیصلہ سازی پر بھرپور توجہ، وقت ضائع کئے بغیر فیصلوں پر عملدرآمد، مختلف محکموں کے درمیان ہم آہنگی اور متوازی و متضاد اقدامات سے اجتناب کیا جائے۔
-
Sep ۰۸, ۲۰۱۵
قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے قرقیزستان کے صدر آلماس بیگ آتامبایف سے ملاقات میں دونوں مسلمان ملکوں کے باہمی تعلقات میں زیادہ سے زیادہ فروغ کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ برادر مسلم ممالک کے درمیان محکم اور ہمہ جہتی تعلقات و تعاون، اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ پالیسی کی بنیاد ہے۔
-
Sep ۰۷, ۲۰۱۵
رہبر انقلاب اسلامی نے سائبر اسپیس میں مضبوط اور پرکشش اسلامی مواد کی تیاری کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔
-
Sep ۰۵, ۲۰۱۵
رہبر انقلاب اسلامی نے کرغیزستان کے صدر الماس بیگ آتام بایوف کے ساتھ ملاقات میں اسلامی اور علاقائی ممالک کے درمیان ہمہ گیر رشتوں اور تعلقات میں توسیع کو اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ پالیسی کی بنیاد قرار دیا ہے۔
-
Sep ۰۴, ۲۰۱۵
شام میں دہشت گرد گروہ داعش کے عناصر نے اپنی نام نہاد " اسلامی پولیس" کے سرغنے کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
Sep ۰۳, ۲۰۱۵
روس کے اہم اور اعلی ترین مسلم مذہبی رہنما نے رہبر انقلاب اسلامی اور صدر مملکت کو ماسکو کی مسجد کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت دی ہے-
-
Sep ۰۳, ۲۰۱۵
رہبر انقلاب اسلامی نے جمعرات کو مجلس خبرگان یا ماہرین کی کونسل کے سربراہ اور نمائندوں سے ملاقات میں پارلیمنٹ میں مشترکہ جامع ایکشن پلان کا جائزہ لیے جانے کی ضرورت پر تاکیدکی ہے-
-
Sep ۰۲, ۲۰۱۵
رہبرانقلاب اسلامی سے خاتم الانبیاء ایئر ڈیفنس بیس کے کمانڈروں اور عہدیداروں کی ملاقات
-
Sep ۰۲, ۲۰۱۵
30 اگست محمد جواد باہنر اور محمد علی رجائي کی شہادت کا دن ہے۔
-
Sep ۰۱, ۲۰۱۵
ایران کی بینکاری کی اعلی فاؤنڈیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ دنیا کے تمام اسلامی بینکوں کے مقابلے میں، اسلامی جمہوریہ ایران کے بینکوں کے پاس سب سے زیادہ سرمایہ ہے۔
-
Sep ۰۱, ۲۰۱۵
رہبرانقلاب اسلامی نے ہرطرح کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے خاتم الانبیاء ایئر ڈیفنس بیس کی آمادگی بڑھانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے
-
Aug ۳۱, ۲۰۱۵
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ علاقے کی مشکلات و مسائل کے حل کے لئے اسلامی ملکوں کے تعاون کی ضرورت ہے
-
Aug ۲۶, ۲۰۱۵
رہبر انقلاب اسلامی نے دشمنوں کی سازشوں کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے عوام اور حکام کی ہوشیاری کی ضرورت پر زور دیا ہے-
-
Aug ۲۴, ۲۰۱۵
اسلامی جمہوریہ ایران صدر نے کہا ہے کہ بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمت اللہ علیہ کا راستہ، اسلامی اور جمہوری تھا-
-
Aug ۲۳, ۲۰۱۵
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے اسلامی انقلاب کے اصولوں کو ویانا ایٹمی مذاکرات کے نتیجہ خیز ہونے میں مفید قرار دیا ہے-
-
Aug ۲۲, ۲۰۱۵
رہبر انقلاب اسلامی نے حج کو اسلام کی بقا کا ضامن اور ملت اسلامیہ کے اتحاد و عظمت کا مظہر قرار دیا ہے۔