SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج جہاد اسلامی
  • انداز جہاں: رہبر انقلاب اسلامی اور ایرانی عوام کی عاشورائی استقامت

    Jul ۰۶, ۲۰۲۵

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/7/06

  • رہبر انقلاب اسلامی کی مجلس عزا میں شرکت نے ساری دنیا میں تہلکہ مچا دیا

    Jul ۰۶, ۲۰۲۵

    امریکی و صیہونی دھمکیوں اور میڈیا پروپیگنڈے کے درمیان رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی مجلس عزا میں شرکت نے ساری دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کی مجلس عزا میں شرکت، حسینیۂ امام خمینی میں شب عاشور کی مجلس

    Jul ۰۵, ۲۰۲۵

    ٹرمپ اور صہیونی حکومت کے دھمکی آمیز بیانات کے باوجود رہبر انقلاب اسلامی نے حسب روایت مجلس عزا میں شرکت کی اور دشمن کے پروپیگنڈے کو خاک میں ملا دیا۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کی مجلس عزا میں شرکت، حسینیۂ امام خمینی میں شب عاشور کی مجلس+ تصاویر و ویڈیو

    Jul ۰۵, ۲۰۲۵

    ٹرمپ اور صہیونی حکومت کے دھمکی آمیز بیانات کے باوجود رہبر انقلاب اسلامی نے حسب روایت مجلس عزا میں شرکت کی اور دشمن کے پروپیگنڈے کو خاک میں ملا دیا۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی اور صیہونی دھمکیوں پر علامہ راجہ ناصر جعفری کا شدید ردعمل

    Jul ۰۴, ۲۰۲۵

    پاکستان کے سینیٹر علامہ راجہ ناصر جعفری نے رہبر انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی اور صیہونی دھمکیوں پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی: ایرانی قوم کو مبارک ہو

    Jun ۲۶, ۲۰۲۵

    رہبرانقلاب اسلامی نے جعلی غاصب صیہونی حکومت اور امریکا کے مقابلے میں فتح و کامیابی پر ایران کی عظیم قوم کو مبارک بادپیش کی ہے۔

  • حمایت کے لئے ہم عرب و اسلامی ملکوں کے شکر گزار ہیں ، ترجمان وزارت خارجہ

    Jun ۲۵, ۲۰۲۵

     اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایرانی سرزمین پر امریکا اور صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کی ہے

  • سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی جانب سے اسرائیل پر جوابی میزائل حملے کی تفصیلات جاری

    Jun ۱۴, ۲۰۲۵

    سپاہ پاسداران انقلاب نے اسرائیل پر میزائل حملے کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی فضائی اڈے اور عسکری مراکز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

  • صہیونی حکومت اس جنایت کے بعد سزا سے نہیں بچ پائے گی: رہبر انقلاب اسلامی

    Jun ۱۳, ۲۰۲۵

    رہبر معظم نے صہیونی حملوں کے حوالے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ایرانی مسلح افواج پوری طاقت سے جواب دے کر اسرائیل کو بے بس کردیں گی۔

  • محمد اسلامی: نطنز پر حملہ دہشت گردی تھا / ریڈیئیشن لیکیج نہیں ہوا

    Jun ۱۳, ۲۰۲۵

    ایران کی ایٹمی توانائی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ شہید احمدی روشن (نطنز) پر حملے سے تنصیبات کا نقصان ہوا اور لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

  • عنقریب صیہونی حکومت پر جہنم کے دروازے کھول دیئے جائيں گے: رہبر انقلاب اسلامی کے نام مکتوب میں پاسداران انقلاب کے نئے کمانڈر کا اعلان

    Jun ۱۳, ۲۰۲۵

    پاسداران انقلاب اسلامی کے نئے کمانڈر انچیف نے اعلان کیا ہے کہ بچوں کی قاتل غاصب صیہونی حکومت پر عنقریب جہنم کے دروازے کھول دیئے جائيں گے ارنا کے مطابق پاسداران انقلاب اسلامی کا کمانڈرانچیف منصوب ہونے کے بعد جنرل محمد پاکپور نے مسلح افوج کے سپریم کمانڈر، رہبر انقلاب اسلامی کے نام خط لکھا ہے ۔

  • جنگ ہم نے شروع نہیں کی، لیکن اسے ختم ہم کریں گے: اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت کا بیان جاری

    Jun ۱۳, ۲۰۲۵

    صیہونی جارحیت کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت کا باضابطہ بیان جاری ہوا ہے۔

  • اسلامی جمہوریہ ایران پر اسرائیل کا حملہ بلا جواز اور غیرقانونی: پاکستان کی وزارت خارجہ

    Jun ۱۳, ۲۰۲۵

    پاکستان کی وزارت خارجہ نے اب سے کچھ دیر قبل اسلامی جمہوریہ ایران پر صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف بیان جاری کیا ہے۔

  • رہبر معظم انقلاب اسلامی کا ایرانی قوم کے نام پیغام

    Jun ۱۳, ۲۰۲۵

    آج سحر کے وقت تہران کے مختلف علاقوں اور ایران کے دیگر شہروں پر دہشت گرد اسرائیل نے حملے کئے ہیں۔ ان حملوں میں کئی فوجی کمانڈر اور سائسدانوں کی شہادت ہوئی ہے۔ اس موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایرانی قوم کے نام ایک بہت ہی اہم پیغام دیا ہے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی سے ایرانی پارلیمنٹ کے اراکین کی ملاقات

    Jun ۱۱, ۲۰۲۵

    رہبر انقلاب اسلامی نے اسلامی جمہوری نظام میں پارلیمنٹ کی اہمیت پر زور دیا ہے۔

  • امریکی دباؤ کی وجہ سے عالمی اداروں کا وقار و ان پر اعتماد مجروح ، اسلامی

    Jun ۰۹, ۲۰۲۵

    ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے دباؤ میں آکر آئی اے ای اے اور دیگر عالمی اداروں نے اپنا اعتبار کھو دیا ہے۔

  • ایران اسلامی ملکوں خاص طور پر سعودی عرب کے ساتھ تعاون ميں فروغ کے لئے پر عزم ، صدر ایران

    Jun ۰۵, ۲۰۲۵

    صدر ایران نے سعودی ولی عہد کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں، انہیں عیدالاضحی کی مبارکباد پیش کی اور دونوں ملکوں کے درمیان برادارانہ روابط کی تقویت، علاقائی تعاون کے فروغ اور وحدت اسلامی کے استحکام پر زور دیا

  • رہبر انقلاب اسلامی کے جانشین منتخب ہونے کی سالگرہ کی مناسبت سے خصوصی پروگرام

    Jun ۰۵, ۲۰۲۵

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/06/05

  • مسلم حکومتوں کو اسرائیل کی امداد رسانی کی تمام راہوں کو بند کردینا چاہیے: رہبر انقلاب اسلامی

    Jun ۰۵, ۲۰۲۵

    رہبر انقلاب اسلامی نے حج کی مناسبت سے ہر سال کی مانند اس سال بھی حجاج کے نام اہم پیغام ارسال کیا۔

  • اسلامی ممالک میں عیدالاضحی کے موقع پر جانوروں کی خرید و فروخت + ویڈیو

    Jun ۰۵, ۲۰۲۵

    مختلف اسلامی ممالک کے بازاروں میں عیدالاضحی کے موقع پر جانوروں کی خرید و فروخت میں رونق دیکھی جاسکتی ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS