تلاش
-
Jun ۰۵, ۲۰۲۵
رہبر انقلاب اسلامی نے حج کی مناسبت سے ہر سال کی مانند اس سال بھی حجاج کے نام اہم پیغام ارسال کیا ہے۔
-
Jun ۰۴, ۲۰۲۵
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی چھتیسویں برسی کے عظیم الشان عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ ہمارا سیاسی نظام جو الحمدللہ آج طاقتور ہورہا ہے، ایک عظیم انقلاب کا ثمر ہے۔ پیش ہے سید حسام الدین مہاجری کی رپورٹ
-
Jun ۰۴, ۲۰۲۵
انقلاب اسلامی ایران کے بانی امام خمینی (رح) کی 36 ویں برسی کی مناسبت سے کوئٹہ اور لاہور میں ایران کے قونصلیٹ جنرل کی جانب سے ایرانی کلچرل ہاؤسز میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔
-
Jun ۰۴, ۲۰۲۵
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ایران اپنی پالیسی اور فیصلوں میں کسی کا تابع نہیں ہے۔
-
Jun ۰۴, ۲۰۲۵
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی برسی کے مرکزی پروگرام سے خطاب میں فرمایا ہے کہ حضرت امام خمینی کی قیادت میں اسلامی انقلاب نے مغربی دنیا کو مبہوت کردیا تھا اورآج اسی انقلاب کی برکت سے وجود میں آنے والا اسلامی جہوری نظام استقامت وپائیداری کے ساتھ ترقی وپیشرفت کررہا ہے۔
-
Jun ۰۴, ۲۰۲۵
بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی 36 ویں برسی کے مناسبت سے آج تہران میں ان کے مزار پر سالانہ عوامی اجتماع ہو رہا ہے جس کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای خطاب فرمائیں گے۔
-
Jun ۰۲, ۲۰۲۵
36 ویں سالگرد ارتحال ملکوتی بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ
-
May ۲۷, ۲۰۲۵
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے ہمراہ آئے وفد کے ساتھ آج پیر 26 مئی 2025 کی شام رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
May ۲۶, ۲۰۲۵
پاکستان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے آج پیر 26 مئی کی شام تہران میں رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی
-
May ۲۰, ۲۰۲۵
رہبر انقلاب اسلامی نے منگل 20 مئی 2025 کی صبح شہید رئیسی اور دیگر 'شہدائے خدمت' کے اہل خانہ، بعض اعلی حکام، اور شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات میں، شہید آل ہاشم، شہید امیر عبداللہیان، ہیلی کاپٹر کے عملے کے شہداء صوبۂ مشرقی آذربائیجان کے شہید گورنر اور شہید سیکورٹی کمانڈر کو، جو شہید رئیسی کے ساتھ جاں بحق ہوئے تھے، خراج عقیدت پیش کیا۔
-
May ۲۰, ۲۰۲۵
اسلامی ممالک کے وزرائے اعلی تعلیم کے دوسرے اجلاس میں ایران نے AI یا مصنوعی ذہانت کے سلسلے میں متعدد تجاویز پیش کیں
-
May ۱۷, ۲۰۲۵
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے حالیہ علاقائی دورے کے دوران ایران کےبارے میں امریکی صدر کے بیانات کو امریکی عوام کے لئے باعث شرمساری قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ باتیں اس قابل نہیں کہ ان کا جواب دیا جائے۔
-
May ۱۴, ۲۰۲۵
رہبر انقلاب اسلامی نے غزہ میں اسپتالوں، ایمبولنسوں پر صیہونیوں کے وحشیانہ حملوں اور عورتوں اور بچوں کے قتل عام کی مخالفت کو سب کا فریضہ قرار دیا ہے۔
-
May ۱۴, ۲۰۲۵
انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں اسلامی ممالک کی پارلیمانی یونین (PUIC) کا 19واں اجلاس باضابطہ طور پر 38 اسلامی ممالک کے سربراہان اور نمائندوں کی موجودگی سے شروع ہوگیا ہے۔
-
May ۱۰, ۲۰۲۵
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کونظر انداز نہیں کیا جاسکتا ہے۔
-
May ۰۶, ۲۰۲۵
رہبر انقلاب اسلامی نے تہران کے ایک اسپتال میں زیر علاج آیت اللہ نوری ہمدانی کی عیادت کی
-
May ۰۴, ۲۰۲۵
رہبر انقلاب اسلامی نے حج کو مکمل طور پر ایک سیاسی عبادت قرار دیا ہے۔
-
Apr ۲۸, ۲۰۲۵
رہبر انقلاب اسلامی ایران آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بندر عباس میں شہید رجائی بندرگاہ پر پیش آنے والے اندوہناک واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
-
Apr ۲۵, ۲۰۲۵
ایران کے سپریم لیڈر نے کہا: اس وہمی شخص کا خیال ہے کہ ایران کمزور ہو گیا ہے! مستقبل بتائے گا کہ کون کمزور ہے۔
-
Apr ۲۳, ۲۰۲۵
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نےاپنے دورۂ چین کے موقع پر کہا ہے کہ وہ اس دورے کے دوران صدر ایران کا پیغام چینی حکام تک پہنچائیں گے۔