تلاش
-
Apr ۱۸, ۲۰۲۵
روسی صدارتی دفتر کے ترجمان نے کہا کہ روس کے صدر پوتین نے اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر کے پیغام کا جواب اس ملک کے وزیر خارجہ کو سونپ دیا ہے۔
-
Apr ۱۸, ۲۰۲۵
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کے دفتر نے سعودی عرب کے بادشاہ کے خصوصی ایلچی کی رہبر انقلاب اسلامی ایران سے ملاقات کی مزید تفصیلات جاری کی ہیں۔
-
Apr ۱۷, ۲۰۲۵
سعودی عرب کے وزیر دفاع جناب خالد بن سلمان نے جمعرات 17 اپریل 2025 کی شام اس ملک کے فرمانروا کا پیغام رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کے سپرد کیا۔
-
Apr ۱۷, ۲۰۲۵
ایرانی وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے جو رہبر انقلاب اسلامی کا تحریری پیغام لے کر ماسکو پہنچے ہيں کہا ہے فطری امر ہے کہ اس پیغام میں علاقائی و عالمی حالات اور باہمی موضوعات کی جانب اشارہ کیا گيا ہے۔
-
Apr ۱۶, ۲۰۲۵
صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے رہبر انقلاب اسلامی کی حکیمانہ رہنمائیوں کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات کا عمل معمول کے مطابق جاری ہے اور مملکت کا انتظام بھی فطری انداز میں چلایا جا رہا ہے۔
-
Apr ۱۶, ۲۰۲۵
پاکستان میں اسلامی نظریاتی کونسل کے سربراہ راغب نعیمی نے اسرائیل کے معاشی بائیکاٹ کو ضروری امر قرار دے دیا۔
-
Apr ۱۴, ۲۰۲۵
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر نے غزہ کی صورتحال سے متعلق مسعود پزشکیان سمیت دیگر اسلامی ممالک کے رہنماؤں کو خط لکھا ہے۔
-
Apr ۱۳, ۲۰۲۵
رہبر انقلاب اسلامی ایران نے آج اپنے خطاب میں کہا کہ ملک کی ترقی نے ایران کے بدخواہوں کو دلبرداشتہ اور مایوس کیا ہے۔ آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا تھا کہ اگرچہ معاشی اور اقتصادی میدان میں کمزوریاں ہیں جن پر بلاشبہ توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
-
Apr ۱۰, ۲۰۲۵
ایران کے جوہری توانائی کے ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ ایران ایک خودکفیل ایٹمی قوت بن چکا ہے۔
-
Apr ۱۰, ۲۰۲۵
جماعت اسلامی کے ایک وفد نے پاکستانی وزیراعظم سے ملاقات میں غزہ اور فلسطین کی صورتحال پر بات چیت کی ہے۔
-
Apr ۰۹, ۲۰۲۵
ایران نے ملک کے صوبہ کردستان میں داعش سے وابستہ دہشت گردوں کا نیٹ ورک تباہ کر دیا۔
-
Apr ۰۱, ۲۰۲۵
آج ایران بھر میں یوم اسلامی جمہوریہ منایا گيا۔
-
Mar ۳۱, ۲۰۲۵
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید الفطر کے اپنے پہلے خطبے میں رمضان المبارک کو خدا کی ایک عظیم نعمت، اور خدا سے تقرب، تقوائے الہی کے حصول، تزکیہ نفس اور حیات معنوی کی تجدید کا ایک قیمتی موقع قرار دیا۔
-
Mar ۳۱, ۲۰۲۵
آج پیر کی صبح کو عید الفطر کی نماز امام خمینی عیدگاہ میں رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں انتہائی شان و شوکت کے ساتھ ادا کی گئی۔ جس میں ملک کے اعلی حکام سمیت لاکھوں کی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔
-
Mar ۳۱, ۲۰۲۵
تہران کی نمازعید الفطر رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی گئی۔
-
Mar ۳۰, ۲۰۲۵
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت نے اسلامی ممالک کے رہنماؤں اور عوام کو مسلمانوں کے عظیم جشن عیدالفطر کی آمد پر مبارکباد دی ہے۔
-
Mar ۲۹, ۲۰۲۵
نمازعیدالفطرکی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ تہران کی امام خمینی عیدگاہ کے سبھی دروازے صبح چار بجے نمازیوں کے لئے کھول دیئے جائيں گے اور صبح آٹھ بجے رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں نماز عیدالفطر ادا کی جائے گی۔
-
Mar ۲۸, ۲۰۲۵
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اس سال کے یوم القدس کی ریلیوں کی اہمیت کو گزشتہ برسوں سے کہیں زیادہ قرار دیا ہے۔