تلاش
-
Mar ۲۶, ۲۰۲۵
تہران میں عید الفطر کی نماز رہبر انقلاب اسلامی ایران کی امامت میں مصلی امام خمینی (رح) میں پڑھی جائے گی۔
-
Mar ۲۳, ۲۰۲۵
نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/23
-
Mar ۲۲, ۲۰۲۵
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جاری مظالم کی مذمت کرتے ہوئے صیہونی حکومت کے جرائم اور بدامنی کو پورے علاقے میں پھیلنے سے روکنے کے لئے اسلامی اور علاقائی ممالک کے فوری اقدام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
Mar ۲۱, ۲۰۲۵
رہبرانقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ حق و باطل کے معرکے میں فتح حق کی ہی ہوتی ہے۔
-
Mar ۲۱, ۲۰۲۵
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے نئے ایرانی سال کے آغاز پر قوم سے براہ راست خطاب کیا۔ اس خطاب کی مکمل ویڈیو اردو ترجمہ کے ساتھ ملاحظہ فرمائیے۔
-
Mar ۲۰, ۲۰۲۵
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے جرائم اور اسلامی ممالک کے خلاف امریکی جارحیت کو روکنے کے لیے مسلم ممالک کو بھرپور اور مؤثر اقدامات کرنے ہوں گے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران اور یوریشیا اقتصادی یونین کے درمیان آزاد تجارت کی موافقت کے قانون کا نوٹیفیکیشن
Mar ۱۵, ۲۰۲۵صدرمملکت نے اسلامی جمہوریہ ایران اور یوریشیا اقتصادی یونین کے درمیان آزاد تجارت کی موافقت کے قانون کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔
-
Mar ۱۳, ۲۰۲۵
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ امریکا کی جانب سے ایران کے خلاف فوجی حملے کی دھمکی غیر دانشمندانہ ہے۔
-
Mar ۰۹, ۲۰۲۵
ایران کی انتظامیہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہوں سمیت اہم دیگر حکومتی عہدیداروں نے ہفتے کی شام رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
Mar ۰۹, ۲۰۲۵
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے کل کے خطاب کا عالمی ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔
-
Mar ۰۸, ۲۰۲۵
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ : مذاکرات کے لئے بعض منھ زور حکومتوں کا اصرار مسائل کے حل کے لئے نہیں ہے بلکہ اپنی توقعات مسلط کرنے اور اپنا حکم منوانے کے لئے ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران ان کی توقعات ہرگز پوری نہیں کرے گا۔
-
Mar ۰۸, ۲۰۲۵
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے جدہ میں ہونے والی اپنی دو طرفہ ملاقات میں باہمی تعلقات اور مغربی ایشیا کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
Mar ۰۸, ۲۰۲۵
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی سربراہی میں ایران کے وفد نے جدہ میں اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے اختتام پر اس قرارداد کے متن کے بارے میں اپنے بعض تحفظات کا باضابطہ اظہار کیا ہے۔
-
Mar ۰۵, ۲۰۲۵
رہبر انقلاب اسلامی نے آج تین پودے لگائے اور درخت لگانے کو نیک عمل قرار دیا۔
-
Mar ۰۴, ۲۰۲۵
ایران میں 38ویں گلریزان تقریب کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اس نیک مقصد کے لیے 4 ارب تومان مختص کیے ہیں۔
-
Mar ۰۲, ۲۰۲۵
ماہ مبارک رمضان کے پہلے دن رہبر انقلاب کی موجودگي میں حسینیۂ امام خمینی میں قرآن مجید سے انس کی ایک محفل کا انعقاد ہوا جس میں ملک کے بعض ممتاز قاریوں، حافظوں اور قرآن کے نمایاں اساتذہ نے شرکت کی۔
-
Mar ۰۲, ۲۰۲۵
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایک پیغام میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی آمد پر اسلامی ممالک کے رہنماؤں اور عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
Feb ۲۴, ۲۰۲۵
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تفسیر تسنیم کو مکتب تشیع اور حوزہ علمیہ کے باعث افتخار قرار دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ حوزہ علمیہ میں قرآن کی تفسیر پر ضرورت کے مطابق کام نہیں ہوا ہے۔
-
Feb ۲۳, ۲۰۲۵
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ شہید حسن نصر اللہ کی تشییع جنازہ میں ہماری موجودگی مقاومت کی حمایت اور ایران و لبنان کے اتحاد کا واضح ثبوت ہے۔
-
Feb ۲۳, ۲۰۲۵
رہبر انقلاب اسلامی نے شہید سید حسن نصراللہ اور سید ہاشم صفی الدین کی تشییع کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کیا جو کہ تشییع کے آغاز پر پڑھ کر سنایا گیا۔