SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج جہاد اسلامی
  • شہید صدر ابراہیم رئیسی کیلئے رہبرانقلاب اسلامی کا تاریخی جملہ"دلم سوخت" ہمیشہ یاد رہے گا

    Jun ۰۳, ۲۰۲۴

    رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے آج بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی 35 ویں برسی کے عظیم الشان مرکزی اجتماع کو خطاب کیا۔

  • عراق کی اسلامی استقامت کا شہر حیفا پر ڈرون حملہ

    Jun ۰۳, ۲۰۲۴

    عراق کی اسلامی استقامت نے پیر کی صبح مقبوضہ فلسطین کے شہر حیفا پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔

  • بانی انقلاب کی برسی؛ رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    Jun ۰۳, ۲۰۲۴

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی برسی کے عظیم الشان مرکزی پروگرام کو خطاب کیا۔

  • اسرائیلی بندرگاہ ایلات میں صیہونی فوجی اڈے پر عراق کی تحریک اسلامی کا ڈرون حملہ

    Jun ۰۲, ۲۰۲۴

    عراق کی اسلامی مزاحمت نے ایلات بندرگاہ میں ایک اہم ہدف کو کئی ڈرونز سے نشانہ بنایا۔

  • غزہ میں صیہونی جارحیت رکوانے کے لئے اسلامی ممالک ہنگامی اور مشترکہ اقدام کریں: ایران

    Jun ۰۱, ۲۰۲۴

    غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کے جرائم رکوانے کے لئے اسلامی ممالک کے ہنگامی اور مشترکہ اقدام پر تاکید کرتے ہوئے اس سلسلے میں اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس بلانے پر زور دیا ہے۔

  • اسلامی جمہوریہ ایران میں صدارتی الیکشن میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل

    Jun ۰۱, ۲۰۲۴

    جمعرات 30 مئی کو صبح آٹھ بجے سے ایران کے چودھویں صدارتی الیکشن میں کاغذت نامزدگی جمع کرانے کا آغاز ہوگیا۔

  • ایران اور شام استقامت کے اہم ستون ہیں: رہبر انقلاب اسلامی

    May ۳۰, ۲۰۲۴

    شام کے صدر بشار اسد نے آج تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کا فلسطین کے حامی امریکی طلبہ کے نام خط، تاریخ کا صفحہ پلٹ رہا ہے اور آپ صحیح سمت میں کھڑے ہیں

    May ۳۰, ۲۰۲۴

    رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فلسطین کے حامی امریکی طلبہ کے نام خط میں ان کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت آپ تاریخ کی صحیح سمت میں، جو اپنا ورق پلٹ رہی ہے، کھڑے ہوئے ہیں۔

  • عمان کے وزیر خارجہ رہبر معظم انقلاب اسلامی اور ایرانی قوم کے نام مسقط سے لائے خاص پیغام

    May ۲۸, ۲۰۲۴

    ایران کے عبوری صدر نے ایران اور عمان کے تعلقات کو تاریخی اور برادرانہ قرار دیا اور کہا: اگر صلاحیتوں کو بروئے کار لایا جائے تو اقتصادی اور تجارتی روابط موجودہ سطح سے کئی گنا بڑھ جائیں گے۔

  • حزب اللہ لبنان کے سربراہ کی والدہ کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

    May ۲۷, ۲۰۲۴

    رہبر معظم انقلاب اسلامی نے لبنان میں حزب اللہ کے سربراہ کی والدہ کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔

  • اسلامی انقلاب کے سلسلے میں دشمن کے اندازے بالکل غلط ہیں: قائم مقام صدر ایران

    May ۲۷, ۲۰۲۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام صدر محمد مخبر نے کہا ہے کہ انقلاب اسلامی کے سلسلے میں دشمنوں کے اندازہ غلط اور حقیقت کے خلاف ہیں۔

  • ایران کی اسلامی ممالک کے ساتھ تعاون اور تعلقات کو فروغ دینے کی پالیسی جاری رہے گی : ایران کے عبوری صدر

    May ۲۶, ۲۰۲۴

    ایران کے عبوری صدر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی اسلامی ممالک کے ساتھ تعاون اور تعلقات کو فروغ دینے کی پالیسی جاری رہے گی

  • دنیا شہید رئیسی کو ایک انقلابی اور جمہوری صدر کے طور پر جانتی ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    May ۲۵, ۲۰۲۴

    رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ عوام کے لیے کام کرنا اور عوام کی خدمت کرنا حالیہ واقعے کے شہداء کی نمایاں ترین خصوصیات ہیں اور ان کی عظیم الشان تشییع جنازے سے ثابت ہوا کہ ایرانی زندہ قوم ہے۔

  • لندن میں شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھی شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے جلسے میں اسلامی انقلاب کے سیکڑوں طرفداروں کی شرکت

    May ۲۵, ۲۰۲۴

    جمعے کو لندن میں شہید صدر اور ان کے ساتھی شہدا کی یاد میں ایک پروگرام منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں اسلامی انقلاب کے طرفداروں نے شرکت کی۔

  • شہید صدر رئیسی اور دیگر شہداء کی یاد میں رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں مجلس عزا کا انعقاد

    May ۲۵, ۲۰۲۴

    تہران کے حسینیہ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں شہید آيۃ اللہ رئیسی اور دیگر شہداء کی یاد میں مجلس عزا کا انعقاد کیا گيا ہے

  • دسیوں لاکھ سوگواروں نے اپنے شہید صدر کو خراج عقیدت پیش کرکے دنیا کو ایران کا واضح پیغام دے دیا: رہبر انقلاب اسلامی

    May ۲۴, ۲۰۲۴

    رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ صدر رئیسی کے جلوس جنازہ میں لاکھوں سوگواروں کی شرکت نے دنیا کو بتا دیا کہ عوام اسلامی انقلاب سے والہانہ لگاو رکھتے ہیں۔

  • عراق کی اسلامی مزاحمت کا حیفا بندرگاہ پر ڈرون حملہ

    May ۲۴, ۲۰۲۴

    غزہ کے عوام کی حمایت میں مزاحمت کے محور نے صیہونی حکومت کے خلاف انتقامی کارروائی کرتے ہوئے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں جارح صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے

  • اسلامی جمہوریہ ایران کی حکیمانہ قیادت کے سائے میں ایران کے موثر اور تعمیری کردار میں کوئی خلل نہیں آئے گا۔

    May ۲۴, ۲۰۲۴

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ علاقائی اور بین الاقوامی اشتراک عمل میں اسلامی جمہوریہ ایران کے موثر اور تعمیری کردار میں کوئی وقفہ نہيں آئے گا-

  • پاکستان کے وزیر اعظم کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    May ۲۲, ۲۰۲۴

    پاکستان کے وزیر اعظم نے آج رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی ہے۔

  • صیہونی حکومت کی نابودی کا الہی وعدہ پورا ہوگا: رہبر انقلاب اسلامی

    May ۲۲, ۲۰۲۴

    شہید صدر سید ابراہیم رئیسی کی آخری رسومات میں شرکت کے لئے آنے والے سربراہوں میں بعض حکام نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی ہے-

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS