SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج جہاد اسلامی
  • انقلاب نور - انقلاب اسلامی کی چوالیسیویں سالگرہ پر خصوصی نشریات - پہلا حصہ

    Feb ۱۱, ۲۰۲۳

    نشرہونے کی تاریخ 11/ 02/ 2023

  • دنیا کی کوئی بھی طاقت انقلاب اسلامی کا مقابلہ کرنے کی تاب نہیں رکھتی: شیخ زکزاکی

    Feb ۱۱, ۲۰۲۳

    نائیجریا کی اسلامی تحریک کے سرابراہ شیخ زکزاکی نے کہا ہے کہ غربی اورصیہونی اتحاد ایران اسلامی کی ترقی اوراس کا مقابلہ کرنے کی طاقت نہیں رکھتا اورامام خامنہ ای وہی امام خمینیؒ ہی ہیں۔

  • صدی کا معجزه - انقلاب اسلامی کی کامیابی کی سالگرہ کا خصوصی لائیو پروگرام - نمبر 4

    Feb ۱۰, ۲۰۲۳

    نشرہونے کی تاریخ 02/10/ 2023

  • ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کا جشن پورے ملک میں ریلیوں کی تیاریاں مکمل

    Feb ۱۰, ۲۰۲۳

    ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کے موقع پر ہفتے کو پورے ملک میں ریلیاں نکالی جائیں گی جن میں کروڑوں افراد شرکت کریں گے

  • قیدیوں کی بڑی تعداد کے لئے معافی کا اعلان اسلامی رافت کا عملی نمونہ ہے: وزیر خارجہ

    Feb ۰۹, ۲۰۲۳

    وزیر خارجہ ڈاکٹر حسین امیرعبداللہیان نے ایک غیرملکی ریڈیو کو انٹرویو دیتے ہوئے کچھ عرصے قبل کے بلووں میں ملوث افراد کو معاف کرنے کے موضوع پر روشنی ڈالی اور مغرب کے دوہرے معیاروں پر کڑی نکتہ چینی کی۔

  • فضائیہ کے کمانڈروں اور جوانوں سے رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب

    Feb ۰۹, ۲۰۲۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • رہبر انقلاب اسلامی کا زلزلہ متاثرین کے ساتھ اظہار ہمدردی

    Feb ۰۹, ۲۰۲۳

    انقلاب اسلامی کے سپریم لیڈر امام سید علی خامنہ ای نے ترکیہ اور شام میں زلزلے سے ہلاک، زخمی اور بے گھر ہونے والے افراد سے تعزیت کا اظہار اور امداد جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

  • فضائیہ کے کمانڈروں اور جوانوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات - تصاویر

    Feb ۰۹, ۲۰۲۳

    بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) سے بیعت کے تاریخ ساز دن کی مناسبت سے فضائیہ کے افسروں اور جوانوں نے تجدید بیعت کے لیے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

  • صدی کا معجزه - انقلاب اسلامی کی کامیابی کی سالگرہ کا خصوصی لائیو پروگرام - نمبر 3

    Feb ۰۸, ۲۰۲۳

    نشرہونے کی تاریخ 02/08/ 2023

  • رہبر انقلاب اسلامی کا قومی اتحاد کی تقویت پر زور

    Feb ۰۸, ۲۰۲۳

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کی مسلح افواج کو پہلے سے زیاده مومن، انقلابی اور تیار قرار دیا اور فرمایا کہ اس سال اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی مناسبت سے نکالی جانے والی ریلیاں عوام کی سربلندی اور قومی اتحاد کا مظہر ہوں گی۔

  • ایران کی ائیر فورس کے کمانڈروں کی رہبر انقلاب اسلامی کی خدمت میں سلامی (ویڈیو)

    Feb ۰۸, ۲۰۲۳

    ایران کی ائیر فورس کے افسروں اور کمانڈروں نے انقلاب اسلامی کے سپریم کمانڈر امام خامنہ ای کی خدمت میں 19 بہمن مطابق 8 فروری کی مناسب سے فوجی سلامی پیش کی ہے۔

  • صدی کا معجزه - انقلاب اسلامی کی کامیابی کی سالگرہ کا خصوصی لائیو پروگرام - نمبر 2

    Feb ۰۶, ۲۰۲۳

    نشرہونے کی تاریخ 02/06/ 2023

  • اسلامی انقلاب کی سالگرہ، تہران میں رضاکار فورس بسیج کا بڑا اجتماع

    Feb ۰۶, ۲۰۲۳

    اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر تہران میں بسیج رضاکار فورس کے دستوں کا ایک شاندار اجتماع منعقد ہوا۔

  • رہبرانقلاب اسلامی کی جانب سے معافی کا اعلان، شفقت پدری کا جلوہ ہے: قالیباف

    Feb ۰۶, ۲۰۲۳

    ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی نے عام معافی کا حکم دے کر دشمنوں کے منصوبے کو ناکام بنا دیا۔

  • قائد انقلاب اسلامی نو شگفتہ کلیوں کے درمیان (ویڈیو+تصاویر)

    Feb ۰۴, ۲۰۲۳

    ماہ خدا، ماہ رجب المرجب کے مبارک ایام کے موقع پر قائد انقلاب اسلامی گزشتہ روز حال ہی میں مقام فرض و بندگی کو پہنچنے والی ننہی بچیوں کے درمیان پہنچے جہاں بچیوں نے اپنے قائد کی قیادت میں نماز مغربین ادا کی اور دو نمازوں کے درمیان قائد نے اپنی بیٹیوں سے خطاب فرماتے ہوئے انہیں توشۂ زندگی کے بطور شفقت و الفت سے لبریز اہم اور رہنما ہدایات سے نوازا۔

  • صدی کا معجزه - انقلاب اسلامی کی کامیابی کی سالگرہ کا خصوصی لائیو پروگرام - نمبر 1

    Feb ۰۳, ۲۰۲۳

    نشرہونے کی تاریخ 03/ 02/ 2023

  • ایرانی عوام ہی اسلامی انقلاب کے ستون ہیں: اسپیکر قالیباف

    Feb ۰۱, ۲۰۲۳

    اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چوالیسویں سالگرہ عشرہ فجر کی تقریبات پورے ملک میں شروع ہوگئی ہیں اور عشرہ فجر کے پہلے دن اسکولوں میں گھنٹیاں بجائی گئیں اور تقریبات منعقد ہوئیں جبکہ عشرہ فجر کے آغاز کی مرکزی تقریب تہران میں امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے حرم میں منعقد ہوئی

  • ایران اسلامی میں عشرہ فجر کی تقریبات کا پہلا دن، اسکولوں میں گھنٹیاں بجائی گئیں

    Feb ۰۱, ۲۰۲۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کی وطن واپسی اوراسلامی انقلاب کی کامیابی کی چوالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے ملک بھر میں دس روزہ تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔

  • دشمنوں کی سازشوں اور فتنوں کے باوجود، اسلامی انقلاب اپنی منزل کی جانب گامزن: صدررئیسی

    Jan ۳۱, ۲۰۲۳

    صدر رئیسی نے کہا کہ امام خمینی رحمت اللہ علیہ کا عوام پر مکمل بھروسہ تھا اور آج بھی یہ انقلاب عوام کی امنگوں کے مطابق مستقبل کی جانب گامزن ہے۔

  • صدر ایران اور کابینہ کے اراکین کا بانی انقلاب اسلامی سے تجدید عہد

    Jan ۳۱, ۲۰۲۳

    صدر مملکت اور کابینہ کے اراکین نے بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کے مزار پرحاضری دی ۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS