SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج جہاد اسلامی
  • عالمی یوم القدس پر رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب

    Apr ۳۰, ۲۰۲۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی مذمت کرتے ہیں: رہبر انقلاب اسلامی

    Apr ۲۹, ۲۰۲۲

    رہبر انقلاب اسلامی نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی مذمت کی ہے۔

  • آج یوم القدس کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا براہ راست خطاب

    Apr ۲۹, ۲۰۲۲

    رہبر انقلاب اسلامی آج جمعہ 29 اپریل کو عالمی یوم القدس کے موقع پر ٹی وی چینل کے ذریعہ براہ راست خطاب کریں گے۔

  • حیدرآباد دکن میں قرآن اور اسلامی میراث پر بین الاقوامی نمائش

    Apr ۲۸, ۲۰۲۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • یوم القدس کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا براہ راست خطاب

    Apr ۲۸, ۲۰۲۲

    رہبر انقلاب اسلامی کل جمعہ 29 اپریل کو عالمی یوم القدس کے موقع پر ٹی وی چینل کے ذریعہ براہ راست خطاب کریں گے۔

  • مغرب کی حمایت سے اسرائیلی مظالم و جرائم میں اضافہ ہوا، رہبر انقلاب اسلامی

    Apr ۲۷, ۲۰۲۲

    رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ امریکہ اور یورپی ممالک کی حمایت اور پشت پناہی سے اسرائیلی مظالم و جرائم میں اضافہ ہواہے۔

  • قائد انقلاب اسلامی سے طلبہ کی ملاقات۔ تصاویر

    Apr ۲۷, ۲۰۲۲

    گزشتہ روز 24 رمضان المبارک مطابق 26 اپریل کو ایران کے سیکڑوں طلبا اور طلبا تنظیموں کے نمائندوں نے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس موقع قائد انقلاب اسلامی حضار کو خطاب بھی کیا جس میں آپ نے ملکی ترقی کے مختلف میدانوں میں طلبا کی ذمہ داریوں کے حوالے سے اہم ہدایات دیں۔

  • امیرالمؤمنین کے یوم شہادت پر پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار 

    Apr ۲۳, ۲۰۲۲

    امیرالمؤمنین حضرت علی ابن ابی طالب کے یوم شہادت پر پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار ہے۔

  • اسلامی جمہوریہ ایران کا نظام اقوام عالم کے لئے ایک پرکشش نمونہ ہے: رہبر انقلاب

    Apr ۱۳, ۲۰۲۲

    رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کا سیاسی نظام دنیا کی قوموں کے لئے ایک پرکشش نمونہ بن گیا ہے۔

  • اعلیٰ حکام کی قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات۔ تصاویر

    Apr ۱۲, ۲۰۲۲

    آج بروز منگل مطابق ۱۰ رمضان المبارک کو اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی، اسپیکر محمد باقر قالیباف، عدلیہ کے سربراہ حجت الاسلام محسنی اژہ ای اور دیگر اعلیٰ سول و فوجی عہدے داروں نے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

  • قائد انقلاب اسلامی کی میزبانی میں محفل قرآنی کا انعقاد۔ تصاویر

    Apr ۰۳, ۲۰۲۲

    سالہائے گزشتہ کی طرح اس سال بھی ماہ مبارک رمضان کے پہلے روز رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی میزبانی میں محفل قرآنی منعقد ہوئي جس میں ملک کے معروف قاریان کرام سامعین، ناظرین اور حضار کے کانوں میں آیات ربانی کا رس گھولا۔ یہ قرآنی محفل تہران میں واقع حسینیہ امام خمینی (رہ) میں منعقد ہوئی جس میں قائد انقلاب اسلامی بھی تشریف فرما تھے۔

  • تلاوت قرآن کریم ایک مقدس ہنر ہے، رہبرانقلاب اسلامی

    Apr ۰۴, ۲۰۲۲

    رہبر انقلاب اسلامی نے ماہ رمضان کو ماہ ضیافت الہی اور پروردگار عالم کی لامتناہی رحمتوں کا وسیع دسترخوان قراردیا ہے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں آج ہوگی قرآنی محفل

    Apr ۰۳, ۲۰۲۲

    ماہ مبارک رمضان کی آمد پر رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں آج ایک قرآنی محفل کا اہتمام کیا گیا ہے۔

  • یوم اسلامی جمہوریہ کی مناسبت سے ریڈیو تہران کا خصوصی پروگرام

    Apr ۰۱, ۲۰۲۲

    نشر ہونے کی تاریخ 2022/04/01

  • آج اسلامی جمہوریہ ایران کے سیاسی مستقبل کا تاریخی دن 

    Apr ۰۱, ۲۰۲۲

    ایرانی کیلینڈر کی تاریخ بارہ فروردین ایران میں یوم اسلامی جمہوریہ ہے اور ایران کے مومن و انقلابی عوام نے بارہ فروردین 1358 ھجری شمسی یعنی1 اپریل 1979 عیسوی کو اپنے ملک کی عزت و وقار اور مستقبل کے تعین کے لئے تاریخ رقم کی۔

  • بنگلہ دیش میں پھر سزائے موت، جماعت اسلامی کے ایک اور سابق رکن اسمبلی کو سزائے موت

    Mar ۲۴, ۲۰۲۲

    بنگلہ دیش کی عدالت نے 1971 میں ہونے والی جنگ ملوث ہونے کے الزام میں جماعت اسلامی کے سابق رکن اسمبلی عبدالخالق مندول سمیت دو بزرگ سیاسی رہنماؤں کو سزائے موت سنا دی۔

  • انداز جہاں - رہبرانقلاب اسلامی کا سالانہ خطاب

    Mar ۲۱, ۲۰۲۲

    نشرہونے کی تاریخ 21/ 03/ 2022

  • نوروز کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

    Mar ۲۰, ۲۰۲۲

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عید نوروز اور نئے ایرانی سال کے آغاز کے موقع پر قوم سے براہ راست خطاب کرتے ہوئے پوری ایرانی قوم اور نوروز منانے والی دیگر اقوام کو مبارک باد پیش کی۔ آپ نے سبھی میدانوں میں ایرانی عوام کی کامیابی پر زور دیتے ہوئے فرمایا کہ امریکہ جیسے دشمن نے بھی اعتراف کیا ہے کہ اسے ایران کے مقابلے میں ذلت آمیز شکست ہوئی ہے۔

  • سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بارے میں اسرائیل کی امریکا سے درخواست

    Mar ۱۸, ۲۰۲۲

    صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نفتالی بنیت نے درخواست کی ہے کہ سپاہ پاسدران انقلاب اسلامی آئی آر جی سی کا نام امریکا کی دہشت گردوں کی فہرست میں باقی رہے۔

  • ايت اللہ علوی گرگانی کی رحلت پر قائد انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

    Mar ۱۶, ۲۰۲۲

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ سید محمد علی علوی گرگانی کے انتقال پر تعزیت پیش کی۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS