تلاش
-
Feb ۰۲, ۲۰۲۲
صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اپنی کابینہ کے ہمراہ آج عشرۂ فجر کے دوسرے دن بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضر ہوئے اور انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے ساتھ ساتھ انکی امنگوں کے ساتھ تجدید عہد کیا۔
-
Feb ۰۱, ۲۰۲۲
اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کی وطن واپسی اوراسلامی انقلاب کی کامیابی کی تینتالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے ملک بھر میں دس روزہ تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے
-
Feb ۰۱, ۲۰۲۲
نشر ہونے کی تاریخ 2022/02/01
-
Feb ۰۱, ۲۰۲۲
تینتالیس سال قبل بارہ بہمن تیرہ سو ستاون ہجری شمسی مطابق یکم فروری انیس سواناسی کو بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح پندرہ سال کی جلاوطنی کے بعد وطن واپس تشریف لائے تھے اور اس موقع پر ایران کے عوام نے آپ کا نہایت پرتپاک اور پرجوش خیرمقدم کیا تھا۔
-
Feb ۰۵, ۲۰۱۷
عشرہ فجر کی مناسبت پر انقلاب کے دوران پیش آنے والے واقعات و اتفاقات کی کچھ تصاویر یہاں ملاحظہ کریں۔
-
Feb ۰۹, ۲۰۱۸
عالم تشیع کے عظیم مرجع تقلید، روح خدا، امام خمینی (رہ) کی قیادت میں کامیاب ہونے والے اسلامی انقلاب کی برکتیں دنیا بھر میں محسوس کی گئیں اور آج بھی ان برکتوں کا نزول و ظہور جاری و ساری ہے!
-
Feb ۰۱, ۲۰۲۲
اسلامی انقلاب کے بانی امام خمینی (رح) کی وطن واپسی کے تاریخ ساز دن کے موقع پر آج ایران میں اسلامی انقلاب کی تینتالیسویں سالگرہ کی دس روزہ تقریبات کا باضابطہ آغاز ہوگیا ہے۔
-
Jan ۳۱, ۲۰۲۲
سحر نیوز رپورٹ
-
Jan ۳۱, ۲۰۲۲
رہبر انقلاب اسلامی نے عشرہ فجر کی آمد کے موقع پر امام خمینی (رہ) کے حرم مطہر میں انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔
-
Jan ۳۱, ۲۰۲۲
رہبر انقلاب اسلامی نے عشرہ فجر کی آمد کے موقع پر حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم مطہر میں انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔
-
Jan ۳۰, ۲۰۲۲
قائد انقلاب اسلامی آیت العظمی سید علی خامنہ ای نے ملکی صنعتوں کے لیے روڈ میپ کی تیاری پر زور دیتے ہوئے فرمایا کہ امریکہ ایران کے خلاف اقتصادی جنگ میں ناکام ہو گیا ہے۔
-
Jan ۳۰, ۲۰۲۲
رہبر انقلاب اسلامی نے ملک کا انڈسٹریل روڈ میپ تیار کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
Jan ۳۰, ۲۰۲۲
رہبر انقلاب اسلامی نے ملک کا انڈسٹریل روڈ میپ تیار کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
Jan ۲۹, ۲۰۲۲
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت العظمی سید علی خامنہ ای کی انقلابی تحریک کی جدوجہد، مقدس دفاع اور رہبری کے ایام کی منتخب ، نایاب اور یادگار تصاویر
-
Jan ۲۳, ۲۰۲۲
رہبر انقلاب اسلامی نے شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام کی سیرت و حیات طیبہ کو زندگی کے تمام شعبوں میں اسوہ اور نمونہ قرار دینے پر تاکید کی ہے
-
Jan ۲۳, ۲۰۲۲
جگر گوشہ رسول (ص) اور شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے بعض مداحوں اور ذاکرین اہلبیت (ع) نے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی ۔
-
Jan ۲۳, ۲۰۲۲
رہبر انقلاب اسلامی سے مداحوں اور ذاکرین اہلبیت (ع) نے ملاقات کی ہے۔