صدر ایران اور کابینہ کی بانی انقلاب اسلامی کے مزار پر حاضری۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i400453-صدر_ایران_اور_کابینہ_کی_بانی_انقلاب_اسلامی_کے_مزار_پر_حاضری_ویڈیو
صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اپنی کابینہ کے ہمراہ آج عشرۂ فجر کے دوسرے دن بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضر ہوئے اور انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے ساتھ ساتھ انکی امنگوں کے ساتھ تجدید عہد کیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Feb ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۷ Asia/Tehran