SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج جہاد اسلامی
  • ایران میں اسلامی جمہوریت کے جشن کا آغاز، پولنگ شروع

    Jun ۱۸, ۲۰۲۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں تیرہویں صدارتی انتخابات کے لئے ووٹنگ کا آغاز آج صبح سات بجے سے ہوگیا ہے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی نے پولنگ شروع ہوتے ہی اپنا ووٹ کاسٹ کیا

    Jun ۱۸, ۲۰۲۱

    رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے پولنگ بوتھ نمبر 110 میں صبح سات بجے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔

  • ایرانی عوام اسلامی جمہوریت کے جشن میں شرکت کے لئے بے تاب

    Jun ۱۷, ۲۰۲۱

    ایران کے صدارتی امیدواروں کی انتخابی مہم جمعرات کی صبح چھے بجے ختم ہوگئی ہے اور چوبیس گھنٹے کے اس خاموشی کے درمیان ایران کے عوام پوری سنجیدگی کے ساتھ صدارتی امیدواروں میں سے بہترین شخص کے انتخاب کے بارے میں حتمی رائے قائم کرنے میں مصروف ہیں۔ ایران کے عوام جمعہ 18 جون کو نئے صدر کے انتخاب کے لیے اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    Jun ۱۷, ۲۰۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • صدارتی انتخابات سے قبل قائد انقلاب اسلامی کا اہم خطاب- (مکمل ویڈیو اردو ترجمہ کے ساتھ)

    Jun ۱۶, ۲۰۲۱

    قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج بروز بدھ 16 جون کو ٹی وی چینلز کے ذریعہ براہ راست قوم سے خطاب فرمایا۔

  • اطلاع: قائد انقلاب اسلامی کا براہ راست خطاب آج

    May ۰۲, ۲۰۲۱

    قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای آج بروز بدھ 16 جون کو ٹی وی چینلز کے ذریعہ براہ راست قوم سے خطاب فرمائیں گے۔

  • منارۂ نور / امام خمینی رح اور رہبرانقلاب اسلامی کے بیانات پر مشتمل پروگرام

    Jun ۱۳, ۲۰۲۱

    نشرہونے کی تاریخ2021/06/13

  • ہم ولایت فقیہ، امام خمینی اور انقلاب کے ہمیشہ وفادار رہیں گے، انتخابات میں بھرپور شرکت کریں گے؛ ایرانی سنی علماء کا قائدانقلاب اسلامی کو خط

    Jun ۱۲, ۲۰۲۱

    ایران کے صوبہ گلستان کے دوسو سے زائد اہلسنت علمائے کرام اور آئمہ جمعہ و جماعات نے ایک خط کے ذریعے، انتخابات میں بھرپور مشارکت، انقلاب اسلامی، ولایت فقیہ اور امام خمینی (رہ) کی امنگوں سے وفاداری کا ایک بار پھر اعلان کیا ہے۔

  • بحراٹلانٹیک میں ایرانی بحریہ کی موجودگی ایران اسلامی کی طاقت کا مظہر

    Jun ۱۰, ۲۰۲۱

    ایرانی فوج کے کوآرڈینیٹر نے کہا ہے کہ بین الاقوامی سمندری حدود میں موجودگی ایرانی بحریہ کا مسلمہ حق ہے اور ہم پوری قوت کے ساتھ یہ عمل جاری رکھیں گے۔

  • لبنان میں بانی انقلاب اسلامی کی برسی ایک ویبینار

    Jun ۰۷, ۲۰۲۱

    بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) کی بتیسویں برسی کی مناسبت پر لبنان میں ایک ویبینار کا انعقاد کیا گیا۔

  • منارۂ نور / امام خمینی رح اور رہبرانقلاب اسلامی کے بیانات پر مشتمل پروگرام

    Jun ۰۶, ۲۰۲۱

    نشرہونے کی تاریخ2021/06/06

  • زاویہ نگاہ - فلسطین کی صورتحال اور اسلامی دنیا کی ذمہ داریاں

    Jun ۰۶, ۲۰۲۱

    نشرہونے کی تاریخ 06/ 06/ 2021

  • بانی انقلاب اسلامی کی برسی کے موقع پر قائد انقلاب کا رہنما خطاب۔ مکمل ویڈیو

    Jun ۰۴, ۲۰۲۱

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کی 32 ویں برسی کے موقع پر ٹیلی ویژن کے ذریعے قوم سے براہ راست خطاب فرمایا۔ رہبر کے اس رہنما خطاب کی ویڈیو پیش خدمت ہے۔

  • بانی انقلاب اسلامی کا آبائی مکان

    Jun ۰۴, ۲۰۲۱

    ایران کے شہر خمین میں بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح کے آبائی گھر میں آپ کی جانگداز رحلت کی 32 برسی کے موقع پر سیاہ پرچم نصب کردیئے گئے۔

  • امام خمینی کی برسی پر رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب

    Jun ۰۴, ۲۰۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • بانی انقلاب اسلامی کی برسی ، پوری دنیا میں خراج عقیدت کا سلسلہ جاری

    Jun ۰۳, ۲۰۲۱

    ایران اور دنیا کے مختلف ملکوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کی برسی کی رسومات ادا کی جا رہی ہیں اور جگہ جگہ مجالس اور تعزیتی جلسے منعقد کئے جا رہے ہیں۔

  • منارۂ نور / امام خمینی رح اور رہبرانقلاب اسلامی کے بیانات پر مشتمل پروگرام

    May ۳۰, ۲۰۲۱

    نشر ہونے کی تاريخ 2021/05/30

  • اسلامی جمہوریہ ایران کی امدادی کھیپ نئی دہلی پہنچ گئی

    May ۲۹, ۲۰۲۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے ہندوستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے امدادی سامانوں کی ایک اور کھیپ نئی دہلی پہنچ گئی۔

  • اسرائیل کے خلاف مالدیپ کا بڑا قدم ، کچھ نام نہاد اسلامی ملکوں کو کب ہوش آئے گا ؟

    May ۲۹, ۲۰۲۱

    خود ساختہ اسرائیلی ریاست کو تسلیم کرنے والے اسلامی ملک کو اپنی غلطی کا احساس ہوگیا۔

  • انتخابات کے خلاف بات کرنے والے قوم کے ہمدرد نہیں ہو سکتے: رہبر انقلاب اسلامی (تفصیلی خبر)

    May ۲۷, ۲۰۲۱

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ انتخابات میں حصہ نہ لینے کی ترغیب دلانے والے ، عوام کے ہمدرد نہیں۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS