SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج جہاد اسلامی
  • انقلاب اسلامی کا تناور درخت آج بیالیس سالہ ہو گیا

    Feb ۱۰, ۲۰۲۱

    ایران کے اسلامی انقلاب کا تناور درخت آج بیالیس سالہ ہو گیا۔آج ایران میں اسلامی انقلاب اسلامی کی بیالیسویں بہار کا جشن منایا جا رہا ہے.

  • اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ تاریخ کے آئینے میں

    Feb ۰۹, ۲۰۲۱

    اس سال بائیس بہمن مطابق دس فروری 2022 اسلامی انقلاب کی کامیابی کی تینتالیسویں سالگرہ ہے۔ انقلاب کی کامیابی اور انقلاب کے لئے عوام کی قربانیوں کوتینتالیس سال کا عرصہ گزر چکا ہے اور آج ایران کا انقلاب پوری دنیا کے حریت پسندوں کے لئے ایک اہم سنگ میل, جبکہ سامراجی طاقتوں کے لئے ایک خطرہ اور ڈراؤنا خواب بنا ہوا ہے-

  • انداز جہاں - اسلامی انقلاب کے دوام کے عوامل 

    Feb ۰۹, ۲۰۲۱

    نشرہونے کی تاریخ 09/ 02/ 2021

  • اسلامی جمہوریہ ایران " اللہ اکبر" کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھا

    Feb ۰۹, ۲۰۲۱

    اللہ اکبر کے نعروں کی گونج میں اسلامی انقلاب 43 ویں سال میں داخل ہوگیا۔

  • عراقی نوجوانوں کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا خط

    Feb ۰۹, ۲۰۲۱

    قائد انقلاب اسلامی نے عراقی نوجوانوں کے نام ایک خط تحریر کر کے انکے ساتھ اظہار محبت کرتے ہوئے انہیں ایک تابناک مستقبل کی نوید سنائی ہے۔ عراق کے السیاسہ ٹیلیگرام چینل نے قائد انقلاب اسلامی کا یہ خط شائع کیا ہے جو ۲۱ جنوری کو تحریر کیا گیا تھا۔

  • اسلامی انقلاب کی بدولت دفاعی صنعت میں ایران خود کفیل

    Feb ۰۹, ۲۰۲۱

    وزیردفاع ایران کا کہنا ہے کہ آج ہم اپنی دفاعی صنعت میں 800 سے زیادہ دفاعی مصنوعات خود بنا رہے ہيں۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کا اہم پیغام لے کر پارلیمنٹ کے اسپیکر روس پہنچے

    Feb ۰۸, ۲۰۲۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا کہنا ہے کہ ایران اور روس کو مضبوط اور مسلسل شراکت کے مرحلے تک پہنچنا چاہئے کیونکہ دونوں ممالک کے درمیان علاقائی اور عالمی سطح پر بہت سے اشتراکات پائے جاتے ہیں۔

  • فضائیہ کے کمانڈروں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب - خصوصی رپورٹ

    Feb ۰۸, ۲۰۲۱

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • انداز جہاں - فضائیہ کے کمانڈروں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    Feb ۰۸, ۲۰۲۱

    نشرہونے کی تاریخ 08/ 02/ 2021

  • اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی تقریبات کا اعلان

    Feb ۰۸, ۲۰۲۱

    اس سال انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی ریلیوں کے بجائے کار اور موٹر سائیکل ریلیاں نکالی جائیں گی۔

  • فضائیہ کے کمانڈروں اور جوانوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات - تصاویر

    Feb ۰۷, ۲۰۲۱

    بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) سے بیعت کے تاریخ ساز دن کی مناسبت سے فضائیہ کے افسروں اور جوانوں نے تجدید بیعت کے لیے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

  • منارۂ نور / امام خمینی رح اور رہبرانقلاب اسلامی کے بیانات پر مشتمل پروگرام

    Feb ۰۷, ۲۰۲۱

    نشرہونے کی تاریخ 07/ 02/ 2020

  • امریکہ کا حقیقی زوال شروع ہو چکا ہے: قائد انقلاب اسلامی (تفصیلی خبر)

    Feb ۰۷, ۲۰۲۱

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایٹمی معاہدے پر دوبارہ عملدرآمد، امریکہ کی جانب سے تمام پابندیوں کے عملی خاتمے سے مشروط ہے۔

  • امریکہ اور یورپ کو شرطیں رکھنے کا حق نہیں : رہبر انقلاب اسلامی

    Feb ۰۷, ۲۰۲۱

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایٹمی معاہدے پر دوبارہ عملدرآمد، امریکہ کی جانب سے تمام پابندیوں کے عملی خاتمے سے مشروط ہے۔

  • فضائیہ کے کمانڈروں اور جوانوں کا رہبر انقلاب اسلامی سے تجدید عہد - ویڈیو

    Feb ۰۷, ۲۰۲۱

    امام خمینی (رح) سے فضائیہ کے جوانوں کی بیعت کے تاریخ ساز دن کی یاد میں سالانہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ایران کی فضائیہ کے کمانڈروں اور جوانوں نے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے ساتھ تجدید عہد کیا۔ خیال رہے کہ ۷ فروری سنہ ۱۹۷۹یعنی انقلاب اسلامی کی کامیابی سے تین روز قبل ایرانی فضائیہ کے کمانڈروں اور جوانوں نے بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کے ساتھ بیعت کرتے ہوئے اپنی وفاداری کا اعلان کیا تھا۔ یہ واقعہ صحیفۂ انقلاب کا ایک اہم ورق شمار ہوتا ہے۔

  • عرب اور اسلامی دنیا کے امیرترین ملک میں غربت کا راج

    Feb ۰۷, ۲۰۲۱

    آل سعود کی معاشی پالیسیوں کے خلاف سول نافرمانی کے آثار نمایاں ہو رہے ہیں۔

  • اسلامی جمہوریہ ایران کا صیہونی ٹولے کو انتباہ

    Feb ۰۷, ۲۰۲۱

    ایران نے ایک بار پھر غاصب صیہونی ٹولے کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے ہر قسم کی ممکنہ حماقت کی صورت میں اس کا جواب تباہ کن ہوگا۔

  • منظر و پس منظر - اسلامی انقلاب اور نیا عالمی نظام 

    Feb ۰۶, ۲۰۲۱

    نشرہونے کی تاریخ 06/ 02/ 2021

  • اسلامی انقلاب تصاویر کے آئينے میں

    Feb ۰۶, ۲۰۲۱

    ایران میں عشرہ فجر کی تقریبات کا آغاز ہو چکا ہے، ہر طرف چشن کا سماں ہے۔ یکم فروری سنہ انیس سو اناسی عیسوی کو بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) پندرہ برس کی جلاوطنی کے بعد ایران واپس تشریف لائے۔  ایرانی عوام نے ان کا بے مثال اور پرتپاک استقبال کیا۔ فرانس کے معروف فوٹو گرافر میشل سٹبن نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے ابتدائی دنوں میں رونما ہونے والے اہم واقعات کی فوٹو گرافی کی ہے۔

  • مسئلہ فلسطین کے احیا‏ء میں اسلامی انقلاب کا کردار - خصوصی رپورٹ

    Feb ۰۵, ۲۰۲۱

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS