تلاش
-
Oct ۲۴, ۲۰۲۰
اسلامی ریڈیو اور ٹیلی ویژن یونین نے ایک بیان میں امریکہ کی طرف سے اس یونین کے خلاف عائد کی جانے والی پابندی کو غیر قانونی اور قابل مذمت قرار دیا ہے۔
-
Oct ۲۱, ۲۰۲۰
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے ٹوئیٹر اکاونٹ نے قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے ساتھ بعض عرب ملکوں کی جانب سے روابط کی برقراری پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ مسلم اقوام کسی بھی طور اسرائیل کے ساتھ ساز باز اور سازش کو قبول نہیں کریں گی۔
-
Oct ۱۹, ۲۰۲۰
نشر ہونے کی تاریخ 2020/10/19
-
Oct ۱۹, ۲۰۲۰
مجلس شورای اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکہ کو اسلامی ممالک کی ترقی و پیشرفت کی فکر نہیں ہے بلکہ اسے صرف اپنے مفادات کی فکر ہے ۔
-
Oct ۱۷, ۲۰۲۰
اسلامی جمہوریہ ایران میں پیغمبراسلام (ص) کی رحلت حضرت امام حسن اور حضرت امام رضا (ع) کی شہادت کی مناسبت مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔
-
Oct ۱۲, ۲۰۲۰
رہبر انقلاب اسلامی اور ایران کی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے امریکہ ایران کی دفاعی اور علاقائی طاقت سے خوفزدہ ہے۔
-
Oct ۱۲, ۲۰۲۰
رہبر انقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عوام کی خدمت کو ملک کی مسلح افواج کے اقدامات میں سے ایک عظیم اقدام قرار دیا ہے۔
-
Oct ۰۹, ۲۰۲۰
پیغمبر اکرم کا مقدس وجود، تمام مسلم اقوام کی محبت و عقیدت کا محور و مرکز ہے۔ پیغمبر سے سب محبت کرتے ہیں، یہ نقطہ اجتماع ہے، یہی اصلی مرکز ہے۔
-
Oct ۰۷, ۲۰۲۰
حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے اربعین حسینی کی مناسبت سے اپنے براہ راست خطاب میں لبنان اور خطے کے حالات کا تجزیہ کیا ہے۔
-
Oct ۰۵, ۲۰۲۰
اگر آج آپ استکباری قوتوں اور قوموں کی ابلاغیاتی فضا پر قابض قوتوں کے بیانوں پر غور کریں تو پائیں گے کہ ان میں تفرقے کی دعوت دی جا رہی ہے۔
-
Oct ۰۵, ۲۰۲۰
عالمی تقریب مذاہب اسلامی فورم کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس سال 34 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس ورچوئل طور پر منعقد ہو گی۔
-
Oct ۰۴, ۲۰۲۰
آٹھ سالہ مقدس دفاع کے دوران بارہا ایسے مواقع آئے ہیں کہ جب رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای اس زمانے میں مجاہدین اسلام کے ہمراہ میدان جنگ کے محاذوں پر موجود رہے ہیں۔
-
Oct ۰۴, ۲۰۲۰
امیر جماعت اسلامی پاکستان نے ملک کی تباہی کا ذمہ دار ووٹروں کو قرار دے دیا۔
-
Oct ۰۳, ۲۰۲۰
اس وقت اس خطے میں دو ارادے ہیں جو ایک دوسرے سے متصادم ہیں۔
-
Oct ۰۲, ۲۰۲۰
بردران عزیز! خواہران گرامی! آج دنیائے اسلام بڑی سخت آزمائشوں میں مبتلا ہے اور ان مشکلات کی راہ حل اسلامی اتحاد ہے۔
-
Sep ۳۰, ۲۰۲۰
سپاه پاسداران انقلاب اسلامی قدس بریگیڈ کے 3 جوان صوبہ سیستان و بلوچستان کے شہر نیکشہر میں شہید ہو گئے۔
-
Sep ۲۶, ۲۰۲۰
ایک ملک کو استکباری اہداف اور سیاسی مفادات کی خاطر مسمار کر رہے ہیں، بڑے احمقانہ انداز میں۔ سیاسی مفادات کی تکمیل دوسرے راستوں سے بھی ہو سکتی ہے۔
-
Sep ۲۵, ۲۰۲۰
امریکا کی تفرقہ انگیز پالیسیوں کا مقابلہ کرنے والے تمام افراد کی حمایت کریں گے۔ جو بھی تفرقہ انگیزی کرے ہم اس کے خلاف ہیں۔