تلاش
-
Mar ۰۲, ۲۰۱۹
جہاد اسلامی فلسطین کے ترجمان کے مصعب البریم نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف شازشوں کا دور گزر گیا ہے اور غزہ کا محاصرہ ختم ہونے کا وقت قریب آگیا ہے۔
-
Jan ۳۰, ۲۰۱۹
جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ نے ایران کو فلسطینی کا سب سے بڑا حامی قرار دیا ہے۔
-
Jan ۱۲, ۲۰۱۹
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ملکی ترقی و پیشرفت اور بیرونی وابستگی سے نجات کی خاطر کیے جانے والے ہر اقدام کو جہاد فی سبیل اللہ قرار دیا ہے۔
-
Dec ۲۹, ۲۰۱۸
فوٹو گیلری
-
Dec ۲۲, ۲۰۱۸
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس اور جہاد اسلامی فلسطین نے فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ کو جارحیت کا نشانہ بنائے جانے کے صیہونی فوج کے وحشیانہ اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
Dec ۱۰, ۲۰۱۸
فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں نے رام اللہ کے علاقے عوفر میں کی جانے والی کارروائی کو تحریک پر کاربند رہنے کی علامت قرار دیا ہے۔
-
Nov ۱۴, ۲۰۱۸
فلسطین کی جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ فلسطین کے استقامتی گروہ غزہ پر صیہونی دشمن کے مظالم اور جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے متحد ہوگئے ہیں۔
-
Nov ۱۱, ۲۰۱۸
رہبرانقلاب اسلامی آیت العظمی سیدعلی خامنہ ای نے مشرق و مغرب کی وابستگی سے نجات اور کفر و الحاد کی بساط لپیٹنے کے لئے معاشرے میں جذبہ جہاد و شہادت کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
Nov ۰۶, ۲۰۱۸
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس اور جہاد اسلامی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے عوام کے خلاف یکطرفہ امریکی پابندیوں کی مذمت کی ہے۔
-
Nov ۰۲, ۲۰۱۸
اسلامی مزاحمتی تحریک حماس اور جہاد اسلامی نے اسرائیل کے ساتھ عرب ملکوں کے تعلقات معمول پر لانے کی کوششوں کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
Feb ۰۸, ۲۰۱۸
ایران کا اسلامی انقلاب ایک عظیم انقلاب و تبدیلی کا آغاز ہے ایک ایسا انقلاب و تبدیلی کہ جو جہاد و شہادت کے مکتب فکر کی بنیاد پر شروع ہوئی اور مختلف قسم کی مشکلات و پریشانیوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے مزید مضبوط و مستحکم ہوگئی ہے۔
-
Jan ۲۲, ۲۰۱۸
ایران میں جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے نے پیر کے روز تہران میں فلسطینی تحریک مزاحمت کی حمایت اور بیت المقدس کی آزادی کے بارے میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت پوری دنیا پر تسلط جمانے اور دنیا کے مختلف علاقوں میں بحران و بدامنی پھیلانے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
Dec ۲۲, ۲۰۱۷
تحریک جہاد اسلامی فلسطین نے بیت المقدس کے خلاف بحرین کے موقف کی مذمت کی ہے۔
-
Feb ۱۷, ۲۰۱۷
تحریک جہاد اسلامی فلسطین نے فلسطینی کاز کی حمایت میں ایران کو عرب ممالک کے لئے نمونہ عمل قرار دیا ہے
-
Dec ۲۸, ۲۰۱۶
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس اور تحریک جہاد اسلامی نے صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے غزہ پٹی پر نیا حملہ شروع کیا تو اسے فلسطین کی مزاحمتی فورسز کے دنداں شکن جواب کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
Dec ۱۰, ۲۰۱۶
فوٹو گیلری
-
Oct ۲۲, ۲۰۱۶
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے فلسطینیوں کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے جہاد اسلامی کی جانب سے اعلان کئے گئے دس نکاتی منصوبے کا خیرمقدم کیاہے-
-
Aug ۱۸, ۲۰۱۶
فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک نے ملت فلسطین کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کے مقابلے پر تاکید کی ہے۔