تلاش
-
Oct ۲۶, ۲۰۱۵
تحریک جہاد اسلامی فلسطین نے فلسطینی رہنما مصطفی برغوثی پر حملے کی مذمت کی ہے۔
-
Oct ۰۵, ۲۰۱۵
فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے عسکری ونگ "القدس" نے اعلان کیا ہے کہ اگر غرب اردن اور قدس شریف میں صیہونیوں کی جارحانہ کاروائیاں جاری رہیں تو وہ شہادت پسندانہ کاروائیاں دوبارہ شروع کردی جائيں گي -
-
Sep ۲۹, ۲۰۱۵
فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے اوسلو معاہدہ منسوخ کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Sep ۰۱, ۲۰۱۵
فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے ایک کمانڈر بسام السعدی کے قتل کے لئے صیہونی حکومت کے کمانڈوز کی خفیہ کارروائی ناکام ہو گئی-
-
Aug ۲۲, ۲۰۱۵
فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے صیہونی حکام کا یہ دعوی مسترد کر دیا ہے کہ شام میں قدس بریگیڈ کے مجاہدین کی گاڑی پر حملہ کیا گیا ہے۔
-
Aug ۲۱, ۲۰۱۵
فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ محمد علان کی کامیابی پوری دنیا کی کامیابی ہے-
-
Aug ۱۷, ۲۰۱۵
حماس اور جہاد اسلامی تحریکوں نے قومی اتحاد کی ضرورت پر تاکید کی ہے-
-
Aug ۱۶, ۲۰۱۵
فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے ترجمان نے فلسطین کے سیاسی اتحاد اور ارضی سالمیت کو نقصان پہنچانے والی ہر کوشش کے بارے میں انتباہ دیا ہے۔
-
Aug ۱۴, ۲۰۱۵
فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے فلسطینی آوارہ وطنوں اور بےگھر افراد کی امداد کے ادارے انروا کے مالی بحران کو صرف ایک سیاسی بحران قرار دیا ہے-
-
Jul ۱۳, ۲۰۲۵
تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے اعلیٰ رہنما کا اعلان کیا صہیونی حکومت کے سامنے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کبھی قبول نہیں کریں گے۔
-
Jan ۰۵, ۲۰۲۵
حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے زور دیکر کہا ہے کہ شہید جنرل حاج قاسم سلیمانی حقیقی اسلام اور امام خمینی (رح) اور امام خامنہ ای کی درسگاہ کے پیداوار تھے۔
-
Jul ۲۱, ۲۰۲۲
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اتور کو خیبر پختونخوا میں احتجاج کا اعلان کیا ہے۔
-
Apr ۱۷, ۲۰۲۲
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک کے بیرونی دفتر کے سربراہ نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں کی موجودہ صورت حال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیت المقدس اور مسجد الاقصی کی آزادی تک جہاد اور مزاحمت کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
Dec ۲۴, ۲۰۱۹
رہبر انقلاب اسلامی نے تعلیم و تربیت پر ہمیشہ تاکید کی ہے اور بالخصوص مستقبل کی معمار نوجوان نسل کی تعلیم و تربیت پر خاصا زور دیتے ہیں۔ آپ فرماتے ہیں: میں پیارے نوجوانوں کو ایک حقیقی جہاد کی دعوت دیتا ہوں۔جہاد صرف میدان جنگ میں جا کے لڑنے کا نام نہیں ہے۔علم و تحقیق کے میدان میں جد و جہد کرنا بھی ایک جہاد ہے۔ (23.12.2016)
-
May ۲۴, ۲۰۲۱
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فلسطینی عوام کے لئے کامیابی کی دعا کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ ارض مقدس غاصبوں کے وجود سے پاک ہو کر رہے گی۔
-
May ۲۴, ۲۰۲۱
جہاد اسلامی کی عسکری ونگ سرایا القدس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف جہاد اور جدوجہد کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
May ۱۶, ۲۰۲۱
حزب اللہ کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ آج فلسطینی سرزمین پر ایک نیا دفاعی توازن قائم ہو رہا ہے۔
-
May ۱۲, ۲۰۲۱
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ قتل عام کرنے والے قاتل صیہونیوں کا کسی بھی دین سے کوئی تعلق نہیں ہے-
-
Jan ۰۱, ۲۰۲۱
شہید جنرل قاسم سلیمانی کو عراق کی بعثی حکومت کی جانب سے مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ کے خاتمے کے بعد فلسطینی مزاحمت کو مضبوط کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی اور انہوں نے اس ذمہ داری کو بخوبی انجام دیا۔ پتھروں سے صیہونی حکومت کا مقابلہ کرنے والے فلسطینی نوجوانوں کے میزائل اور راکٹ اب اسرائیل کے لئے درد سر بنے ہوئے ہیں۔
-
Oct ۱۱, ۲۰۲۰
طالبان نے امریکی صدر ٹرمپ کو ایک سمجھدار آدمی قرار دیتے ہوئے صدارتی انتخابات میں ان کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔