SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج جہاد اسلامی
  • رہبرانقلاب اسلامی کے خطاب پرعالمی ردعمل - خصوصی رپورٹ

    May ۲۴, ۲۰۲۰

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • رہبر انقلاب اسلامی نے قیدیوں کو دی عیدی، سزائیں معاف اور کم ہوئیں

    May ۲۳, ۲۰۲۰

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عید الفطر کی مناسبت پر 3721 قیدیوں کی سزائیں معاف کرنے یا کم کرنے پر موافقت کر دی ہے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کے بیان پر برطانیہ سیخ پا

    May ۲۳, ۲۰۲۰

    رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے فلسطینیوں کی حمایت میں دیئے گئے بیان پر برطانیہ نے ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔

  • انداز جہاں - رہبرانقلاب اسلامی کے خطاب پرعالمی ردعمل

    May ۲۳, ۲۰۲۰

    نشرہونے کی تاریخ 23/ 05/ 2020

  • رہبرانقلاب اسلامی کے خطاب کا پاکستانی ذرائع ابلاغ میں انعکاس

    May ۲۳, ۲۰۲۰

    عالمی یوم القدس کے موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے براہ راست خطاب کا پاکستان کے ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پرانعکاس ہوا ہے۔

  • عالمی یوم القدس پر عالم اسلام سے رہبرانقلاب اسلامی کا اہم خطاب

    May ۲۲, ۲۰۲۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • عالمی یوم قدس، رہبرانقلاب اسلامی کا اہم خطاب - خصوصی رپورٹ

    May ۲۲, ۲۰۲۰

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • انداز جہاں - عالمی یوم قدس، رہبرانقلاب اسلامی کا اہم خطاب

    May ۲۲, ۲۰۲۰

    نشرہونے کی تاریخ 22/ 05/ 2020

  • بحر سے نہر تک پورا فلسطین آزاد ہونا ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    May ۲۲, ۲۰۲۰

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے مغربی حکومتوں کو فلسطینوں کے ساتھ ہونے والے ظلم اور ان کی سرزمین پر غاصبانہ قبضے کا اصل ذمہ دار قرار دیتے ہوئے مسئلہ فلسطین کے تعلق امت اسلامیہ کی بیداری اور اتحاد پر زور دیا ہے.

  • رہبر معظم انقلاب اسلامی کا تاریخ ساز خطاب

    May ۲۲, ۲۰۲۰

    رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای آج بروز جمعہ عالمی یوم القدس کے موقع پر دنیا بھر کے عوام سے ٹی وی کے ذریعے براہ راست خطاب فرمائیں گے اور لوگ اس وقت ان کے تاریخ ساز خطاب کا بے چینی سے انتظار کر رہے ہیں۔

  • دنیا کی نظریں رہبر انقلاب اسلامی کے خطاب پر

    May ۲۱, ۲۰۲۰

    کل بروز جمعہ عالمی یوم القدس کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای دنیا بھر کے عوام سے ٹی وی کے ذریعے براہ راست خطاب فرمائیں گے اور لوگ اس دن اور وقت کا بے چینی سے انتظار کر رہے ہیں۔

  • عالمی یوم قدس پر رہبر انقلاب اسلامی کا براہ راست خطاب

    May ۲۰, ۲۰۲۰

    عالمی یوم قدس کی مناسبت پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای عوام سے ٹی وی کے ذریعے براہ راست خطاب فرمائیں گے۔

  • فلسطین اور بیت المقدس، اسلامی دنیا میں ثقافتی تعلقات کا مرکز

    May ۱۹, ۲۰۲۰

    سید مہدی مصطفوی کا کہنا تھا کہ ڈائیلاگ اور باہمی تعاون نے اسلامی امت کو متحد کیا ہے۔

  • جماعت اسلامی پاکستان کے امیر نے کی فلسطینی عوام کی حمایت

    May ۱۸, ۲۰۲۰

    پاکستان کی جماعت اسلامی کے امیر نے اقوام متحدہ اور دوسری عالمی تنظیموں سے فلسطینی حقوق کے دفاع کے لئے عملی اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا۔

  • ملک کی یونیورسیٹیوں کے طلباء سے رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب

    May ۱۸, ۲۰۲۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • طلبہ اور طلبہ تنظیموں کے نمائندوں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    May ۱۸, ۲۰۲۰

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ماہ رمضان میں طلبہ کے ساتھ ہونے والے اپنے سالانہ جلسے میں شرکت فرمائی۔ اس سال آپ نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ایران کی یونیورسٹیوں کے طلباء اور طلباء تنظیموں کے نمائندوں کو خطاب کیا۔

  • امریکا کو ہر حال میں عراق و شام سے نکلنا ہوگا: رہبر انقلاب اسلامی/ تفصیلی خبر

    May ۱۸, ۲۰۲۰

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ آج پوری دنیا کی اقوام امریکا سے نفرت کرتی ہیں اور امریکا کو عراق اور شام سے ہر حال میں نکلنا ہوگا۔

  • عراق اور شام سے امریکہ کو نکلنا ہی پڑے گا: رہبرانقلاب اسلامی

    May ۱۷, ۲۰۲۰

    رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آج بروز اتوار ویڈیو کانفرنس کے ذریعے طلباء و طالبات اور طلباء تنظیموں کے نمائندوں سے اپنے خطاب میں امریکہ سے نفرت و بیزاری کی وجہ کو دنیا کے ممالک خاص طور سے افغانستان، عراق اور شام میں جنگ کی آگ کو بھڑکانا قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ امریکہ واضح طور پر کہتا ہے کہ شام میں اس کی فوج ہے اس لئے کہ وہاں تیل ہے۔ تاہم عراق اور شام میں امریکہ نہیں رہ سکتا اور اسے ان ممالک سے نکلنا ہی پڑے گا۔

  • ایران اسلامی میں پہلی شب قدر، عزائے مولا اور شب بیداری

    May ۱۳, ۲۰۲۰

    ایران اسلامی میں پہلی شب قدر کے اعمال کورونا کے حوالے سے جاری کیے جانے والے حفظان صحت کے پروٹوکول کی مکمل پابندی کے ساتھ انجام دئے گئے جن میں ملک بھر کے عوام نے شرکت کی -

  • نیوی کے جوانوں کی شہادت پر رہبر معظم انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

    May ۱۲, ۲۰۲۰

    رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کمانڈر ان چیف میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی کے نام ایک پیغام میں کنارک میں نیوی کے جوانوں کی شہادت پر تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہوئے شہداء کے لواحقین اور اہل خانہ کیلئے صبر اور زخمی ہونے والوں کی صحتیابی کیلئے دعا کی۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS