SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج جہاد اسلامی
  • رہبر انقلاب اسلامی کی انسداد کورونا کمیٹی کے اجلاس میں شرکت

    May ۱۰, ۲۰۲۰

    رہبر انقلاب اسلامی نے کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں قومی انسداد کورونا کمیٹی کے اجلاس میں ویڈیو لینک کے ذریعہ شرکت کی۔

  • حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کی فضیلت، رہبر انقلاب اسلامی کی زبانی+ ویڈیو

    May ۰۴, ۲۰۲۰

    10 رمضان المبارک ام المومنین حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کا یوم وفات ہے۔

  • بانی انقلاب اسلامی کی نظر میں قرآن مجید کی اہمیت + ویڈیو

    May ۰۳, ۲۰۲۰

    بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمت اللہ علیہ نے قرآن مجید کی فضلیتں بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ قرآن مجید، انسان سازی کرتا ہے، قرآن مجید پر ہی بھروسہ اور امید رکھیں، اسلامی تعلیمات سے وابستہ رہیں اور اسلام ہی انسان کو راہ ہدایت کی تعلیم دیتا ہے۔  

  • قرآن مجید کی تلاوت، رہبر انقلاب اسلامی کی روحانی آواز میں+ ویڈیو

    May ۰۳, ۲۰۲۰

    روایات میں ہے کہ رمضان المبارک قرآن مجید کی بہار کا مہینہ ہے۔ اس میں زیادہ سے زیادہ تلاوت کلام پاک اور دعاؤں کی تاکید کی گئی ہے۔ رمضان کے مبارک مہینے میں رہبر انقلاب اسلامی کے خوبصورت لہجے میں تلاوت کلام پاک کا یہ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔

  • یوم اساتذہ کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا تہنیتی پیغام

    May ۰۱, ۲۰۲۰

    رہبر انقلاب اسلامی نے منصفانہ اور مثالی دینی معاشر ے کے قیام کے لئے، اسلامی اور انقلابی اقدار کے مطابق بچوں اور نوجوانوں کی تربیت کو معلمین کا اہم ترین کارنامہ قرار دیا ہے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کا وہ ویڈیو جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا + ویڈیو

    Apr ۲۷, ۲۰۲۰

    جنگ کے میدان میں زخمی ہونے والے ایک جانباز سے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی ملاقات کا ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہا ہے۔

  • زاویہ نگاہ - رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب

    Apr ۲۶, ۲۰۲۰

    نشرہونے کی تاریخ 26/ 04/ 2019

  • ایرانی صدر کا اسلامی ممالک کے سربراہوں کے نام پیغام، ماہ مہمانی خدا کی مبارک باد

    Apr ۲۴, ۲۰۲۰

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے اسلامی ممالک کے سربراہوں کے نام اپنے الگ الگ پیغام میں ماہ مہمانی خدا رمضان المبارک کی مبارک باد پیش کی ہے۔

  • ایران اسلامی عالمی طاقت بننے کی راہ پر گامزن ہے: جنرل سلامی

    Apr ۲۳, ۲۰۲۰

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ نور سیٹیلائٹ کو خلا میں بھیجا جانا ایران کے عالمی طاقت بننے کا نقطۂ آغاز ہے۔

  • سپاہ تجھے سلام : رہبر انقلاب اسلامی

    Apr ۲۲, ۲۰۲۰

    رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے فوجی امور کے ڈائریکٹر نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدردانی کی ہے ۔

  • انداز جہاں - رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب

    Apr ۰۹, ۲۰۲۰

    نشرہونے کی تاریخ 09/ 04/ 2020

  • اسلامی انقلاب، ایک تناور درخت! ۔ پوسٹر

    Mar ۳۱, ۲۰۲۰

    وہ وقت کہ جب اسلامی جمہوریہ (ایران) ایک ننہا اور نازک پودھا تھا، اُس وقت (دشمن) اسے اکھاڑنے سے قاصر رہے، آج جب کہ وہ ایک تناور درخت میں تبدیل ہو چکا ہے، کیا انُ کے لئے اسے اکھاڑ پانا ممکن ہے؟! ان کی خواہش تھی کہ اسلامی جمہوری نظام کو ساقط کر دیں مگر اس آرزو کو اپنے دل میں لئے ایک ایک کر کے اپنی قبروں میں پہونچ گئے! (رہبر انقلاب اسلامی،18 جون 2017)

  • یوم اسلامی جمہوریہ ایران

    Mar ۳۱, ۲۰۲۰

    ایران کے مومن و انقلابی عوام نے ایرانی کیلینڈر کی تاریخ بارہ فروردین مطابق یکم اپریل 1979کو اپنے ملک کی عزت و وقار اور مستقبل کے تعین کے لئے تاریخ رقم کی ہے۔

  • انداز جہاں - رہبرانقلاب اسلامی که سالانہ قوم سے خطاب

    Mar ۲۳, ۲۰۲۰

    نشرہونے کی تاریخ 23/ 03/ 2020

  • زاویہ نگاہ - رہبر انقلاب اسلامی کا قوم سے خطاب

    Mar ۲۲, ۲۰۲۰

    نشرہونے کی تاریخ 22/ 03/ 2020

  • امریکہ، ایران کا سب سے بڑا دشمن ہے: رہبرانقلاب اسلامی

    Mar ۲۲, ۲۰۲۰

    رہبرمعظم انقلاب اسلامی نے حضرت محمد مصطفیٰ (ص) کے یوم بعثت کے موقع پر ایرانی عوام سے خطاب فرمایا۔

  • اتوار کو ہوگا رہبر انقلاب اسلامی کا براہ راست خطاب

    Mar ۲۱, ۲۰۲۰

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای اتوار کی صبح ایران کے وقت کے مطابق 11:30 بجے براہ راست ایرانی عوام سے خطاب فرمائیں گے۔ یہ خطاب پاکستان کے وقت کے مطابق 12 بجے جبکہ ہندوستان کے وقت کے مطابق 12:30 بجے براہ راست سحر اردو ٹی وی سے بھی نشر کیا جائے گا۔

  • نئے ہجری شمسی سال کے آغاز پر رہبر انقلاب اسلامی کا ایرانی قوم کے نام پیغام (مکمل متن)

    Mar ۲۰, ۲۰۲۰

    1399 هجری شمسی کے آغاز پر حسب دستور امسال بھی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایرانی قوم کو ٹی وی کے ذریعہ خطاب کرتے ہوئے ایک اہم پیغام دیا ہے۔

  • انداز جہاں - نوروز کی مناسبت سے رہبرانقلاب اسلامی کا سالانہ پیغام

    Mar ۲۰, ۲۰۲۰

    نشرہونے کی تاریخ 20/ 03/ 2020

  • رہبر انقلاب اسلامی کا نوروز کی مناسبت پر ویڈیو پیغام

    Mar ۲۰, ۲۰۲۰

    نشرہونے کی تاریخ 20/ 03/ 2020

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS